Skip to content
  • Thursday, 16 April 2026
  • 7:39 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
پاکستان

مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

DAILY MITHAN May 20, 2025 0

[ad_1]

مریضوں کا معائنہ کرنے والا دنیا کا پہلا اے آئی ڈاکٹر کس مسلم ملک میں کام کر رہا ہے؟

اے آئی ڈاکٹر،  ڈاکٹر ہیوا / فوٹو بشکریہ Synyi AI

ایک چینی کمپنی نے دنیا کا پہلا اے آئی کلینک سعودی عرب میں کھولا ہے جہاں آرٹی فیشل انٹیلی جنس ٹیکنالوجی مریضوں کے امراض کی تشخیص کرتی ہے۔

یہ طب کے شعبے میں انسانی ڈاکٹروں کو بدلنے کے لیے پہلا قدم بھی قرار دیا جاسکتا ہے۔

شنگھائی سے تعلق رکھنے والی میڈیکل ٹیکنالوجی کمپنی Synyi AI کی جانب سے اس ٹرائل پروگرام کو سعودی عرب کے مشرقی خطے الاحسا میں اپریل 2025 میں مقامی الموسیٰ ہیلتھ گروپ کے اشتراک سے شروع کیا گیا۔

اس پائلٹ پروگرام میں ایک اے آئی ڈاکٹر امراض کی تشخیص کرکے ادویات تجویز کرتا ہے۔

یہ اے آئی ڈاکٹر بالکل کسی انسانی ڈاکٹر کی طرح کام کرتا ہے۔

جب مریض اس اے آئی کلینک میں آتے ہیں تو انہیں ایک ٹیبلیٹ کمپیوٹر کے ذریعے اپنی علامات کی وضاحت اے آئی ڈاکٹر کو کرنے کا کہا جاتا ہے۔

اس اے آئی ڈاکٹر کا نام ڈاکٹر ہیوا رکھا گیا ہے۔

یہ اے آئی ڈاکٹر پھر مزید سوالات پوچھتا ہے اور انسانی معاون کی مدد سے لی جانے والی تصاویر اور ڈیٹا کا تجزیہ کرکے امراض کی تشخیص کرتا ہے اور پھر علاج تجویز کرتا ہے۔

ایک اصل انسانی ڈاکٹراے آئی کی جانب سے تجویز کردہ علاج کی منظوری دیتا ہے جبکہ انسانی ڈاکٹر ایمرجنسی کیسز کو بھی دیکھتے ہیں کیونکہ انہیں سنبھالنا اے آئی کے لیے ممکن نہیں۔

چینی کمپنی کا دعویٰ ہے کہ آزمائشی مرحلے کے دوران اس ٹیکنالوجی کی جانب سے 0.3 فیصد سے بھی کم غلطیوں کو ریکارڈ کیا گیا۔

کمپنی کے چیف ایگزیکٹو زینگ شاؤ ڈیان نے کہا کہ ماضی میں اے آئی ٹیکنالوجی ڈاکٹروں کی معاونت کرتی تھی مگر اب ہم نے اے آئی کی جانب سے مریضوں کے علاج اور امراض کی تشخیص کی جانب حتمی قدم اٹھایا ہے۔

ابھی تک چند درجن مریضوں نے اس مفت سروس سے فائدہ اٹھایا ہے جبکہ ہر وقت ایک انسانی ڈاکٹر موجود رہتا ہے کیونکہ یہ پراجیکٹ فی الحال آزمائشی مرحلے سے گزر رہا ہے۔

ابھی یہ اے آئی ڈاکٹر نطام تنفس کے 30 امراض جیسے دمہ یا دیگر تک محدود ہے اور بہت جلد اسے دیگر اعضا کے امراض تک توسیع دینے کی منصوبہ بندی کی جا رہی ہے۔

کمپنی کی جانب سے سعودی عرب کے دیگر اسپتالوں کے ساتھ مل کر ایسے مزید طبی ادارے آئندہ چند ماہ کے دوران کھولنے پر بھی کام کیا جا رہا ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی دور اندیش قیادت نے ایک تباہ کن جنگ کو ٹال دیا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن کے خاتمے اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
سندھ حکومت نے اسکول وین کےکرائے نہ بڑھانےکا حکم نامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملک
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بندکرنےکی تجویز مسترد کردی
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری
DAILY MITHAN Apr 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026