تہران: ایرانی سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا ہے کہ قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے۔
ایرانی سرکاری میڈیا کی جانب سے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کا ٹیلی وائزڈبیان جاری کیا گیا جس میں ان کا کہنا تھا کہ دشمن مایوس ہونے تک ایرانی قوم کو ہراساں کرنا بند نہیں کریں گے۔
آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ قومی طاقت کا تعلق میزائل، طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی، استقامت سے ہے۔
ایران کےسپریم لیڈر اپنے بیان میں اپیل کی کہ ایرانی قوم11فروری کو انقلاب اسلامی کی سالگرہ پر عظیم الشان ریلیاں نکال کردشمن کو مایوس کرے۔


























Leave a Reply