Skip to content
  • Thursday, 19 February 2026
  • 1:57 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا

حالیہ پوسٹس

  • یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
  • راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3 افراد قتل
  • ٹھٹہ کا علاقہ جھمپیر جو چراغ تلے اندھیرےکی جیتی جاگتی مثال ہے
  • وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
  • ’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
Headline تازہ ترین

سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا

DAILY MITHAN Feb 18, 2026 0


سوشل میڈیا پر وزیرستان کی کمسن بچی کی بولنگ کے چرچے، جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا

فوٹو: اسکرین گریب

خیبر پختونخوا: شمالی وزیرستان سے تعلق رکھنے والی کمسن بچی کی بولنگ کی مہارت نے سوشل میڈیاپر دھوم مچادی ، پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی نے اپنی لیگ میں شامل کرلیا۔

سوشل میڈیا پر  شمالی وزیرستان کی تحصیل شیواہ سے تعلق رکھنے والی بچی  آئینہ وزیر کی کرکٹ میچ کے دوران بولنگ کی ویڈیو  وائرل ہو رہی ہے۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ بچوں کے ایک کرکٹ میچ میں  آئینہ وزیر فاسٹ بولنگ کا مظاہرہ کر رہی ہے۔

سوشل میڈیا پر شیئر کی گئی ویڈیوز میں آئینہ کی مہارت کو خوب سراہا جا رہا ہے اور صارفین “ماشاءاللہ” کے پیغامات کے ساتھ ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کر رہے ہیں۔

مقامی شائقین اور کرکٹ سے وابستہ افراد کا کہنا ہے کہ ہمارے بچوں میں بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے، تاہم مناسب مواقع اور سہولیات کی کمی آڑے آ رہی ہے۔ 

ویڈیو وائرل ہوتے ہی پاکستان سپر لیگ کی ٹیم پشاور زلمی کے مالک جاوید آفریدی بچی کی بولنگ کی مہارت سے خوب متاثر ہوئے۔

جاوید آفریدی نے ویڈیو کی پوسٹ پر کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ ماشاءاللہ! آئینہ وزیر ایک غیرمعمولی باصلاحیت نوجوان کھلاڑی ہیں، ایسا ٹیلنٹ یقیناً درست پلیٹ فارم کا حقدار ہوتا ہے۔

جاوید آفریدی نے کہا کہ مجھے یہ خوشخبری شیئر کرتے ہوئے خوشی محسوس ہو رہی ہے کہ آئینہ وزیر ہماری آنے والی Zalmi Women League کا حصہ ہوگی۔ یہ وہ پلیٹ فارم ہے جو ہم نے اپنی بچیوں کے لیے بنایا ہے تاکہ وہ کھیل سکیں، دوسروں کو متاثر کریں اور اپنی صلاحیتوں کا بھرپور اظہار کر سکیں۔

انہوں نے کہا کہ ہم اس بات کو یقینی بنائیں گے کہ آئینہ کو تمام ضروری کرکٹ سامان اور مناسب سہولیات فراہم کی جائیں، تاکہ انہیں وہ مواقع میسر آئیں جن کی وہ حقیقی طور پر حقدار ہیں، وہ آگے بڑھیں۔

جاوید آفریدی نے سوشل میڈیا صارفین سے درخواست کہ کہ براہِ کرم آئینہ وزیر کی تفصیلات شیئر کریں تاکہ ہماری ٹیم ان سے براہِ راست رابطہ کر سکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
یو اے ای نے رمضان المبارک میں قیدیوں کی رہائی کا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
راولپنڈی قاسم آباد میں جرگہ کے دوران فائرنگ، 3 افراد قتل
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ٹھٹہ کا علاقہ جھمپیر جو چراغ تلے اندھیرےکی جیتی جاگتی مثال ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
’رمضان خاندانی اور معاشرتی رشتوں کو مضبوط بناتا ہے‘، ٹرمپ کیجانب سے رمضان کے آغاز پر مسلمانوں کو مبارکباد
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے جناح انٹرنیشنل ائیرپورٹ کے ایمیگریشن کاونٹرز پر عملہ غائب، مسافر پریشان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سی اینڈ ڈبلیو ڈیپارٹمنٹ میں جعلی کمپنیوں کے نام پرکروڑوں روپےکےچیک کیش کروانےکا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سیاستدان اتنی سیاست نہیں کرتے جتنی ہاکی فیڈریشن میں ہے، خواجہ آصف ہاکی ٹیم کے معاملات پر بول پڑے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
تازہ ترین
وزیراعلیٰ پنجاب کیلئے نیا طیارہ خریدلیا گیا، طیارےکی قیمت تقریباً 10ارب روپے ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کا پنجاب میں سی ٹی ڈی مقابلوں پر پابندی عائد کرنے کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
سہیل آفریدی اسٹریٹ موومنٹ کی باتیں کرینگےتو عمران خان کی رمضان میں ملاقاتیں بھی بند ہوجائینگی: رانا ثنا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
چینی ساختہ روبوٹ کو اپنا روبوٹ قرار دینے والی بھارتی یونیورسٹی کو ’انڈیااے آئی امپیکٹ سمٹ‘ سے نکال دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب ائیر لائن کی پہلی پرواز اپریل سے شروع ہوگی، پہلے مرحلے میں7 جہاز خریدنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور شوہر احسن جمیل کیخلاف گجرانوالہ میں فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
دل اور جگر کے امراض سے محفوظ رہنا چاہتے ہیں؟ تو ایک مزیدار سوغات مددگار ثابت ہوسکتی ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ابھیشیک شرما مسلسل تیسری اننگز میں صفر پر آؤٹ، ناپسندیدہ ریکارڈ برابر کر دیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی آلودگی سے الزائمر امراض سے متاثر ہونیکا خطرہ بڑھتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
مدینہ منورہ کے بازاراور شاہراہوں کو ماہِ رمضان کی آمد سجا دیا گیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان نے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2028 کیلئے براہ راست کوالیفائی کر لیا
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
ایک میچ پر بہت باتیں ہورہی ہیں، ہمارا فوکس ایک میچ پر نہیں، ورلڈکپ جیتنے پر ہے: شاداب خان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب کا دور افتادہ گاؤں جہاں ہر شخص لاکھوں کے سائبر فراڈ میں ملوث ہے
DAILY MITHAN Feb 18, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحاد کا عمران خان کی صحت کے حوالے سے دھرنا اور احتجاج جاری رکھنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 18, 2026