Skip to content
  • Sunday, 15 February 2026
  • 7:34 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردہ، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

حالیہ پوسٹس

  • ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
  • ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
  • پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
  • ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی
  • محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد
Headline تازہ ترین

ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردہ، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

DAILY MITHAN Feb 15, 2026 0


ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردہ، سوشل میڈیا پر پیغام جاری کردیا

فائل فوٹو

پاکستان کے ٹیسٹ کرکٹر ساجد خان پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر افسردگی کا اظہار کیا ہے۔

قومی کرکٹر نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پی ایس ایل میں منتخب نہ ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا۔

ساجد خان نے لکھا کہ 11 سالوں سے میں ڈومیسٹک کرکٹ میں مسلسل بہترین پرفارمنس دے رہا ہوں اور اپنے علاقے اور ڈپارٹمنٹ دونوں کے لیے اعلیٰ ترین سطح پر کارکردگی کا مظاہرہ کرتا رہا ہوں۔

کرکٹر نے لکھا کہ شاندار پرفارمنس کے باوجود مجھے مسلسل 11 سالوں سے پی ایس ایل (پاکستان سپر لیگ) میں موقع نہیں دیا جا رہا، بطور پروفیشنل کرکٹر یہ فطری طور پر مایوس کن ہے۔

ساجد خان نے مزید لکھا کہ اب بھی میری توجہ  کارکردگی پر ہے، میں سخت محنت جاری رکھوں گا اور باقی لوگوں کو فیصلہ کے حوالے سے چھوڑ دوں گا۔

واضح رہے رواں ہفتے بدھ کے روز پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کیلئے کھلاڑیوں کی پہلی بار نیلامی کی گئی جس میں تمام 8 فرنچائزز نے ملکی اور غیر ملکی کھلاڑیوں کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ابھی ڈیڑھ سال ہوا ہے، جیل مردوں کی طرح کاٹو، عورتوں کی طرح کیوں رو رہے ہو: صدر آصف زرداری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
ایشیاکپ کے بعد ورلڈکپ بھی بھارتی سیاست کی بھینٹ چڑھ گیا، کپتانوں نے ہاتھ نہیں ملایا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا بھارت کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کے رواں سال کے سستے ترین آئی فون کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کے اعزاز میں سری لنکا کرکٹ کی جانب سے خصوصی تقریب کا انعقاد
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ایک سال سے اسکول سے پراسرار طریقے سے اشیا چرانے والی بلی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
جیل میں عمران خان کو کب کس ڈاکٹر نےچیک کیا؟ میڈیکل رپورٹ وزارت داخلہ پنجاب کو ارسال
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پی کے ایل آئی لاہور میں روبوٹ کی مدد سے لبلبے کے کینسر کی کامیاب سرجری
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
2026 کا پہلا مکمل چاند گرہن یا بلڈ مون پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا یا نہیں؟
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی آنکھوں کے علاج کا معاملہ، ایمبولینس اڈیالہ جیل پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت میں انوکھا واقعہ، ویلنٹائن ڈے پر گدھوں کی شادی کروا دی گئی
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
آئی فون سستی سے چارج ہو رہا ہے؟ تو ایک فیچر اس کی وجہ ہوسکتا ہے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کیخلاف بھارتی ٹیم میں ابھیشیک شرما کی واپسی، ٹیم کے نام بھی سامنے آگئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بہن بھائی نے ملکر باپ کو مبینہ طورپرقتل کردیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
مایہ ناز بھارتی کرکٹر نے بھی بھارت کے ہینڈ شیک نہ کرنے کے اقدام کو احمقانہ قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ویسٹ انڈیز نے نیپال کو شکست دیکر سپر ایٹ مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب پولیس میں بڑے پیمانے پر اصلاحات کا فیصلہ، 3 ماہ کی ڈیڈلائن مقرر
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
فوٹوشوٹ کراتی دلہن کا بیگ چور لے اڑا، لاکھوں روپے کے زیورات اور نقدی سے محروم
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کیخلاف پاکستان کی پلیئنگ الیون کیا ہوگی؟
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
Headline تازہ ترین
ڈی ایس پی سی ٹی ڈی ہنگو دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Feb 15, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ہمارا احتجاج ون پوائنٹ ایجنڈے پر ہے، عمران خان کی اسپتال منتقلی کے بعد دھرنا ختم کردیاجائےگا: علی امین
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
فیلڈ مارشل کا دورہ جرمنی، میونخ سکیورٹی کانفرنس کے موقع پر عالمی رہنماؤں سے ملاقاتیں
DAILY MITHAN Feb 15, 2026
پاکستان
افغان حکومت اپنی سرزمین ہمارے خلاف استعمال نہ ہونے دیں، پاکستان
DAILY MITHAN Feb 13, 2026
پاکستان
اپوزیشن اتحادکا عمران خان سے ملاقات اور مکمل علاج تک پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنا دینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 12, 2026