Skip to content
  • Tuesday, 17 February 2026
  • 6:52 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

حالیہ پوسٹس

  • عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
  • چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 2 نئے فیچرز متعارف
  • بالی وڈ کے معروف اسکرین رائٹر اور سلمان خان کے والد سلیم خان طبیعت ناساز ہونے پر آئی سی یو منتقل
  • پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی
  • جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان اپوزیشن لیڈر، این سی پی کے ناہید اسلام چیف وہپ نامزد
Headline تازہ ترین

دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

DAILY MITHAN Feb 17, 2026 0


دنیا کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری

ہینلے اینڈ پارٹنرز نے فروری کے لیے نئی فہرست جاری کی ہے / فائل فوٹو

2026 کے دوسرے مہینے کے لیے دنیا بھر کے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست میں پاکستان کی درجہ بندی میں بہتری دیکھنے میں آئی ہے۔

ہینلے اینڈ پارٹنرز کی فروری 2026 کے لیے جاری کی گئی فہرست میں ایک ایشیائی ملک کا پاسپورٹ طاقتور ترین قرار پایا ہے۔

ہینلے انڈیکس کے مطابق سنگاپور کا پاسپورٹ دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ ہے۔

سنگاپور کے پاسپورٹ رکھنے والے افراد 192 ممالک میں ویزا کے بغیر سفر کرسکتے ہیں۔

دنیا کے دوسرے طاقتور ترین پاسپورٹ کا اعزاز بھی 2 ایشیائی ممالک کے نام رہا اور وہ ہیں جاپان اور جنوبی کوریا۔

جاپانی اور جنوبی کورین پاسپورٹس کے ساتھ آپ 187 ممالک میں ویزا فری سفر کرسکتے ہیں۔

سویڈن اور متحدہ عرب امارات کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر تیسرے نمبر پر موجود ہیں جن کے حامل افراد کو 186 ممالک میں ویزا فری رسائی حاصل ہوجاتی ہے۔

یہ پہلی بار ہے جب متحدہ عرب امارات کا پاسپورٹ تیسرا طاقتور پاسپورٹ قرار دیا گیا۔

ڈنمارک، لکسمبرگ، اسپین، آسٹریا، بیلجیئم، آئرلینڈ، اٹلی، فرانس، جرمنی، ناروے، فن لینڈ، نیدرلینڈز اور سوئٹزرلینڈ کے پاسپورٹس 185 ممالک میں ویزا فری داخلے کے ساتھ چوتھے نمبر پر رہے۔

آسٹریا، پرتگال، یونان اور مالٹا کے حصے میں 5 واں نمبر آیا اور ان ممالک کے پاسپورٹس سے 184 ممالک میں ویزا فری رسائی مل سکتی ہے۔

پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں بہتری

جنوری میں جاری فہرست میں پاکستان کمزور ترین پاسپورٹ رکھنے والا چوتھا ملک قرار دیا گیا تھا۔

مگر فروری کی فہرست میں پاکستانی پاسپورٹ کی درجہ بندی میں ایک درجے بہتری دیکھنے میں آئی۔

مجموعی طور پر پاکستانی پاسپورٹ کے حصے میں 97 واں نمبر آیا اور اس پر 32 ممالک میں ویزا فری داخلہ ممکن ہے۔

یمن کا پاسپورٹ 98 ویں نمبر پر موجود ہے جبکہ اس سے نیچے عراق (99)، شام (100) اور افغانستان (101) رہے۔

پاکستان سے اوپر صومالیہ کا پاسپورٹ 96 ویں نمبر پر رہا جبکہ نیپال 95 ویں، شمالی کوریا 94 ویں، بنگلا دیش 93 ویں، اریٹیریا 92 ویں جبکہ فلسطین، شمالی کوریا اور سری لنکا کے پاسپورٹس مشترکہ طور پر 91 ویں نمبر پر رہے۔

بھارت 80 ویں، چین 59 ویں، ایران 92 ویں جبکہ سعودی عرب کا پاسپورٹ 54 ویں نمبر پر رہا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
عمران خان کو تازہ پھلوں کاجوس، دیسی مرغ، مٹن، شہد،کافی، مکس اچار بھی ملتا ہے، اڈیالہ جیل میں دستیاب سہولیات کی رپورٹ سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
چیٹ جی پی ٹی میں صارفین کی سکیورٹی بہتر بنانے کیلئے 2 نئے فیچرز متعارف
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی قیادت 9 فروری سے عمران خان کی آنکھوں میں تکلیف سے باخبرتھی، قیادت نے زیادہ اہمیت نہ دی
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
جماعت اسلامی کے امیر شفیق الرحمان اپوزیشن لیڈر، این سی پی کے ناہید اسلام چیف وہپ نامزد
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
’رولنگ پارٹی اپنے صوبے کے لوگوں کو تکلیف دے رہی ہے‘، پشاور ہائی کورٹ کا آئی جی اور چیف سیکرٹری کو فوری سڑکیں کھلوانے کا حکم
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
کپل دیو سمیت 14 سابق انٹرنیشنل کپتانوں کا وزیر اعظم پاکستان کو خط، عمران خان کے بہتر علاج کا مطالبہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ڈھاکا میں احسن اقبال کی گاڑی پر پاکستانی پرچم دیکھ کر عوام کا والہانہ محبت کا اظہار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
بارش نے آسٹریلیا کی امیدوں پر پانی پھیر دیا،کینگروز ورلڈکپ سے باہر، زمبابوے سپر 8 میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کینیڈین کرکٹر نے احمد شہزاد کا 12 سال پرانا ورلڈ ریکارڈ توڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
اس تصویر نے لوگوں کو دنگ کیوں کر دیا؟
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
طلبہ سے ویپ برآمد ہونے پر اسکولوں کے اطراف دکانوں اور کیفے کی نگرانی کا حکم
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کروم میں موجود سنگین خطرے سے بچنے کیلئے براؤزر فوری اپ ڈیٹ کرلیں
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
انسانوں کی طرح کنگفو کی مشق کرنے والے حیرت انگیز روبوٹ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
محسن نقوی نے عمران خان کے علاج میں تاخیر کا ذمہ دار علیمہ خان کو قرار دیدیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کے مختلف علاقوں میں تیز ہواؤں کے ساتھ بارش اور ژالہ باری
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ کا سیمی فائنل نہیں بلکہ فائنل کھیل کے جائیں گے: شاداب خان
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
عماد وسیم کی دوسری شادی پر سابقہ اہلیہ کا ردعمل وائرل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
Headline تازہ ترین
جیولر کی دکان سے 606 تولہ سونا اور ہیرے چرانے والا ملزم 48 گھنٹے کے اندر گرفتار
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ ناکام، 12 خوارج ہلاک، دھماکے سے 11 اہلکار شہید
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
تازہ ترین
بابر اور شاہین نے بہت میچ جتوائے، ایک میچ اچھا نہیں ہوا تو یہ کھیل کا حصہ ہے: عثمان طارق
DAILY MITHAN Feb 17, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
بشریٰ بی بی اور علیمہ خان سے متعلق بیانات، پی ٹی آئی کا علی گنڈاپور کیخلاف ایکشن لینے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ کا تبادلہ، 3 اہلکار شہید، 3 خوارج جہنم واصل
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
ڈیل اور ڈھیل کی باتیں قیاس آرائیاں، عمران خان کی صحت پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: عطا تارڑ
DAILY MITHAN Feb 17, 2026
پاکستان
لیہ:4 سالہ بچہ سیوریج کےگڑھے میں گرکر جاں بحق ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 17, 2026