Skip to content
  • Monday, 2 February 2026
  • 8:59 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

حالیہ پوسٹس

  • قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
  • دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
  • کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
  • بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
  • ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
Headline تازہ ترین

حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

DAILY MITHAN Feb 2, 2026 0


حزب اللہ کے سابق سربراہ حسن نصراللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے

فوٹو: فائل

بیروت: لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ کے سابق سیکرٹری جنرل حسن نصر اللہ کے والد عبد الکریم نصراللہ انتقال کرگئے۔

عرب میڈیا نے مقامی ذرائع کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ عبد الکریم نصراللہ گزشتہ دو دن سے طبی پیچیدگیوں کا شکار تھے۔

عبد الکریم نصراللہ کا انتقال اپنے بیٹے حسن نصراللہ کی اسرائیلی حملے میں شہادت کے تقریباً ڈیڑھ سال بعد ہوا ہے۔

لبنان کی مزاحمتی تنظیم حزب اللہ اور ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی نے عبد الکریم نصراللہ کے انتقال پر تعزیت کا اظہار کیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
قصور میں میرج ہال کے مین ہول میں گرکر 3 سالہ بچہ جاں بحق
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
کراچی کی صدر موبائل مارکیٹ میں آگ لگ گئی، کچھ لوگوں کے پھنسے ہونے کی اطلاع
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
بیماریوں سے لڑنے کیلئے مدافعتی نظام بنانے میں مددگار 8 آسان عادات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کیلئے قومی ٹیم سری لنکا پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
طویل فاصلے تک فضا سے فضا میں مار کرنیوالے چینی میزائل PL-17 کی پہلی جھلک سامنے آگئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایف بی آر تاتاری لشکرکی طرح ہے، جہاں جاتا ہے تباہی پھیر دیتا ہے: سینیٹرطلحہ محمود
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
فیلڈ مارشل عاصم منیر سے لیبین عرب مسلح کے سربراہ خلیفہ ابو القاسم حفتر کی ملاقات
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ناکارہ سم کارڈز سے 80 لاکھ روپے مالیت کا سونا حاصل کرنیوالا شخص
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
افغان طالبان نظریاتی قربت کے باعث ٹی ٹی پی کیخلاف کارروائی پر آمادہ نظر نہیں آتے: امریکی جریدہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
پاک بھارت میچ نہ ہونے سے بھارتی براڈ کاسٹرز کو کتنا نقصان ہوگا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں گزشتہ ماہ ہونیوالے فسادات میں ملوث ہونے کے الزام میں 4 غیر ملکی گرفتار
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
سابق چینی وزیر انصاف کو رشوت لینےکے جرم میں عمرقید سنادی گئی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں کوئی ناراض نہیں،کسی اگر مگرکے بغیر دہشتگردوں کو دہشتگردکہا جائے: رانا ثنااللہ
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ایپل کی جانب سے فلپ اسٹائل فولڈ آئی فون کی تیاری پر غور
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
7 سالہ بچی نے امراض قلب کے شکار والد کا اسپتال میں تنہا خیال رکھ کر لاکھوں دلوں کو پگھلا دیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں ویکسین کی مقامی سطح پر تیاری میں پیشرفت
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
ورلڈکپ میں پاکستان کا بھارت کیخلاف نہ کھیلنے کا فیصلہ، بی سی سی آئی کے نائب صدر کا بیان سامنے آگیا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
تازہ ترین
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
وزیراعظم سے عالمی بینک کے صدر کی ملاقات، مختلف پروجیکٹس میں تعاون پر سراہا
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
Headline تازہ ترین
کیا کمرے کا بلب ہمیشہ روشن رکھنے سے بجلی کا بل کم ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Feb 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 1, 2026