Skip to content
  • Wednesday, 22 April 2026
  • 5:09 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
پاکستان

بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

DAILY MITHAN May 22, 2025 0

[ad_1]

بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

 امرتھ راج نے 3 ماہ میں 45 کلو سے زائد وزن کیسے کم کیا؟/فوٹوعرب میڈیا 

بھارتی شہری امرتھ راج نے 3 ماہ میں 45 کلو سے زائد وزن کم کرکےمتحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ کا وزن کم کرنے کا چیلنج اپنے نام کر لیا۔

عرب میڈیا رپورٹس کے مطابق راس الخیمہ ( کے آر کے) اسپتال نے متحدہ عرب امارات کی منسٹری آف ہیلتھ اینڈ پریوینشن کے تعاون سے ملک بھر میں موٹاپے سے نجات کے خواہشمند افراد کیلئے 2025 Weight Loss Challenge مہم کا انعقاد کیا۔

3 ماہ پر مشتمل مہم کے اختتام پر ایک تقریب کا انعقاد کرتے ہوئے فاتحین میں انعامی رقم تقسیم کی گئی۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق مردوں میں رواں برس منعقد کی گئی مہم کے فاتح بھارتی شہری امرتھ راج  نے (45.7 کلو گرام وزن میں کمی )جبکہ عورتوں میں پاکستان سے تعلق رکھنے والی دبئی کی رہائشی اسپنا گھٹائی محمد یعقوب (25کلو گرام وزن کم  کرکے)  سارگ چیمپئن قرار  پائیں۔

مہم کی انتظامیہ کی جانب سے امرتھ راج  کو  13ہزار 800 درہم جبکہ گھٹائی محمد یعقوب کو  7 ہزار 500 درہم کے کیش پرائز سے نوازا گیا ہے۔

 مردوں میں فاتح چیمپئن امرتھ راج کا وزن میں کمی کا سفر 

حال ہی میں ازدواجی زندگی کا آغاز کرنے والے اور چیلنج کے فاتح امرتھ راج نے گلف نیوز کو بتایا’میں ٹاپ 10 میں شامل ہونے کی توقع کر رہا تھا لیکن فاتح قرار پانا حیرت انگیز ہے‘۔

امرتھ راج نے 3 ماہ میں 45.7کلو گرام سے وزن میں کمی کے سفر پر بات کرتے ہوئے کہا کہ ’میرا وزن بہت زیادہ تھا، مجھے واک جیسے آسان کام میں بھی تھکاوٹ محسوس ہوتی تھی لیکن میں نے پھر سخت ڈائٹ کو اپنایا، اپنی ڈائٹ سے شوگر اور کاربوہائیڈریٹ کو مکمل طور پر ختم کیا، اور ہر شام کام سے فارغ ہونے کے بعد 15 سے 30 منٹ واک کو روٹین بنالیا ‘۔

3ماہ قبل 225 کلو گرام وزن رکھنے والے امرتھ راج  کا وزن اس وقت 179 کلو گرام ہے۔

فاتح خاتون چیمپئن  ا سپینا گھٹائی محمد یعقوب کی کہانی

بھارتی شہری نے 3 ماہ میں 45 کلو وزن کم کرکے مقابلہ جیت لیا، خواتین کا مقابلہ پاکستانی خاتون کے نام

فوٹوعرب میڈیا

خواتین کی کیٹیگری میں ویٹ لوز چیلنج 2025کی فاتح ا سپینا گھٹائی محمد یعقوب نے بتایا کہ ’میری حوصلہ افزائی میرے بھائی نے کی جس نے مجھے بتایا کہ اگر میں25 کلو گرام وزن کم کرلوں تو مجھے انعام سے نوازا جائے گا لیکن  میں نے کر دکھایا اور امید کے برعکس فاتح ٹھری‘۔

“مجھے اپنی پسندیدہ چیزیں جیسے آئس کریم کو چھوڑنا پڑا، وزن میں کمی کیلئے میں نے انٹرمیٹینٹ فاسٹنگ کو اپنایا، اس کے بعد ون میل ڈائٹ اور کیمپین کے آخری ہفتے واٹر ڈائٹ کو فولو کیا۔

3 ماہ قبل 100 کلو گرام وزن رکھنے والی اسپینا گھٹائی محمد یعقوب  کا وزن اس وقت75 کلو گرام ہے۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
’کوئی پاگل ہی ہو گا جو اس کامیابی پر خوش نہ ہو، حکومت کیساتھ ہیں، پاکستان زندہ باد، پاک فوج زندہ باد‘، محمود اچکزئی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
حکومت کا جمعہ کو یوم تشکر منانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم اور فیلڈمارشل کی دور اندیش قیادت نے ایک تباہ کن جنگ کو ٹال دیا: مریم اورنگزیب
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
لاہور کے تاجروں نے دکانیں جلد کھولنے اور رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ مسترد کردیا
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
وزیراعظم نے ٹرمپ سے ڈیڈ لائن میں دو ہفتے کی توسیع اور ایران سے آبنائے ہرمز کھولنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
پاکستان
اگر جنگ بند نہ ہوئی تو تیل کی قیمت ڈبل ہوجائےگی، وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
پنجاب میں کفایت شعاری اقدامات نافذ، مالز رات 8 اور ریسٹورنٹس 10 بجے بند ہونگے
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
حکومت کی آئی ایم ایف کو کرپشن کے خاتمے اور چیئرمین نیب کی تقرری کے طریقہ کار پر نظرثانی کی یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
سندھ حکومت نے اسکول وین کےکرائے نہ بڑھانےکا حکم نامہ جاری کردیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
پاکستان
اگر امریکا نے ایران میں زمینی فوج اتاری تو اتنے تابوت واپس جائینگےکہ گنتی مشکل ہوجائیگی، ائیر مارشل (ر) ارشد ملک
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
سندھ کے علاوہ ملک بھر میں بازار، مارکیٹیں، شاپنگ مالز رات 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پنجاب حکومت نے مارکیٹیں رات 8 بجے بندکرنےکی تجویز مسترد کردی
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
پیٹرول مہنگا ہونے کے بعد اشیائے ضروریہ پر ریلیف دینے کی تجاویز تیار
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
کراچی میں صبح اور شام کے اوقات میں گیس بندش کا شیڈول نافذ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
مغربی ہواؤں کا سلسلہ بلوچستان میں داخل، کراچی سمیت مختلف علاقوں میں بارش کا امکان
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
پاکستان
بلوچستان اور کے پی میں توانائی بچت کیلئے مارکیٹوں، شادی ہالز اور ریسٹورنٹس کے اوقات کار میں تبدیلی کی ہدایات جاری
DAILY MITHAN Apr 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026