Skip to content
  • Tuesday, 10 March 2026
  • 3:17 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی

حالیہ پوسٹس

  • پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
  • 25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
  • سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
  • تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
  • ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
Headline تازہ ترین

بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی

DAILY MITHAN Mar 10, 2026 0


بنگلادیش کےساتھ ون ڈے سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے، کپتان شاہین آفریدی

بنگلادیش کےساتھ سیریز میں نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں، شاہین آفریدی/ فوٹو: جیو نیوز

ڈھاکا:کپتان قومی ون ڈے ٹیم شاہین شاہ آفریدی کا کہنا ہے  کہ بنگلادیش کے ساتھ سیریز میں 3 کھلاڑی ڈیبیو کریں گے۔ 

ڈھاکا میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ اس سیریز کے لیے کسی کو ڈراپ نہیں کیا گیا تاہم ہم نوجوان کھلاڑیوں کو موقع دینا چاہتے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ یہی کھلاڑی مستقبل میں ٹیم کی مضبوطی کا سبب بنیں گے، ٹیم کو آنے والے ورلڈ کپ کے لیے تیار کیا جا رہا ہے تاکہ بہترین کمبی نیشن بنایا جا سکے۔

کپتان کے مطابق اس سیریز میں تین کھلاڑی ڈیبیو کریں گے جن میں  معاذ صداقت، صاحبزادہ فرحان اور شامل حسین شامل ہیں۔ 

شاہین آفریدی نے بتایا کہ میچ میں معاذ صداقت اوپننگ کریں گے جبکہ شامل حسین ون ڈاؤن پوزیشن پر بیٹنگ کریں گے۔

کپتان نے  کہا کہ جوکھلاڑی اسکواڈ میں سلیکٹ کیے ہیں وہ لسٹ اے اور پاکستان شاہینز کی جانب سےکھیل چکے ہیں، معاذ صداقت اور صاحبزادہ فرحان سمیت چند ایسے کھلاڑی ہیں جو یہاں کھیل چکے ہیں۔ 

ایک سوال کے جواب میں شاہین آفریدی نے کہا کہ ہوم کنڈیشنز میں ہر ٹیم بہتر کارکردگی دکھاتی ہے، ہم ٹیم کی ضرورت اورپچ کی کنڈیشن کے مطابق پلیئنگ الیون کا فیصلہ کریں گے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
پہلے پی ٹی آئی اور اب (ن) لیگ کے حلقوں میں ٹرمپ کو مسیحا بناکر پیش کیا جارہا ہے: ایمل ولی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
25 کروڑ لیٹر پیٹرول لے کر جہاز پورٹ قاسم پہنچ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل پیدا کرنیوالے بڑے ممالک نے پیداوار میں نمایاں کمی کردی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایمرجنسی سروسزکی ذمہ داری کے سوال پر ایڈووکیٹ جنرل نےقانونی رائے جمع کروادی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
چوہے انسانوں یا دنیا کو کیسے دیکھتے ہیں، سائنسدان کی ریکارڈ کی گئی ویڈیو دیکھیں
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
قومی کھلاڑیوں پر 50 لاکھ جرمانے پر عملدرآمد تاحال نہیں ہوسکا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
‘ویر زارا میں کام کرنیکی پیشکش ہوئی تھی’، نادیہ جمیل کا انکشاف
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
حرمین شریفین میں 15ہزار سے زائد رجسٹرڈ افراد اعتکاف میں بیٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
زندگی مشکل بنانے والے افراد سے تعلق آپ کو جلد بوڑھا بنا دیتا ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کی سعودی عرب سے 2 ملین ٹن خام تیل عمان پہنچانے کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سرگودھا میں شوہر نے مبینہ طور پر بیوی کو تیزاب پلا دیا
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
بھارتی بورڈ نے ٹی 20 ورلڈکپ جیتنے پر اپنی ٹیم کیلئے تجوریوں کے منہ کھل دیے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
اگر رمضان کا روزہ بغیر کسی عذر کے نہیں رکھا تو اسکا کفارہ ادا ہوگا یا صرف قضا روزہ رکھا جائیگا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
سیٹلائٹ کمپنی نے مشرق وسطیٰ کی تصاویر فوری جاری کرنے پرعارضی پابندی لگا دی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
جب محمد سراج ٹرافی مسجد نہیں لے جاسکتے تو ٹرافی مندر کیوں گئی؟ سابق ہندو کرکٹر پھٹ پڑے
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
تازہ ترین
تیل کی قیمت میں مزید اضافے کی صورت میں حکومت کا مختلف آپشنز پر غور
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
خیبرپختونخوا کے بالائی علاقوں میں آج سے بارشوں کا امکان، فلیش فلڈ کا خطرہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی میڈیا میں اسلام اور مسلمانوں سے متعلق جانبدارانہ اور منفی کوریج میں اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایل پی جی کی قیمتوں میں 100 روپے کلو تک کا بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ کا 11 واں دن، آج بھی پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی 85 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 10, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایک روزے کا فدیہ کتنا ادا کرنا ہوتا ہے؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
افغانستان سے دہشتگردی پوری دنیا کیلئے خطرہ ہے: عاصم افتخار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
پاکستان
خیبرپختونخوا حکومت وفاقی حکومت کی توانائی بچت سے متعلق تجاویز سے متفق
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
پاکستان
سندھ میں پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل انشورنس مانیٹرنگ سسٹم فعال، گاڑی کی تھرڈ پارٹی انشورنس لازمی قرار
DAILY MITHAN Mar 8, 2026