Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 4:05 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار

حالیہ پوسٹس

  • ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے محدود فوجی کارروائی پر غور
  • برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار
  • سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا
  • عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کی بات پر رانا ثناء اللہ نے وضاحت کردی
  • پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا
تازہ ترین

برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار

DAILY MITHAN Feb 20, 2026 0


برطانیہ کا ایران کیخلاف کارروائی کیلئے امریکاکو  اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار

فوٹو: برطانوی میڈیا

برطانیہ نے ایران کے خلاف کارروائی کے لیے امریکا کو  اپنے فوجی اڈے دینے سے انکار کردیا۔

برطانوی جریدے کی رپورٹ میں کہا گیا  کہ برطانوی حکومت نے واضح کردیا کہ ایران کے خلاف کسی بھی ممکنہ کارروائی کیلئے امریکی افواج کو برطانیہ کے فوجی اڈے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جائے گی۔

برطانوی جریدے کی رپورٹ کے مطابق برطانوی حکام نے مؤقف اختیار کیا ہے کہ واضح قانونی جواز کے بغیر ایران پر حملے میں شرکت بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی ہوسکتی ہے۔

رپورٹ میں کہا گیا کہ فوجی اڈے دینے سے انکار  کے بعد  واشنگٹن اور لندن کے درمیان تناؤ میں اضافہ ہوا ہے۔

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ امریکا کے لیے ڈیئگو گارشیا اور فیئر فورڈ میں واقع ہوائی اڈے استعمال کرنا ضروری ہو سکتا ہے تاکہ ایک انتہائی غیر مستحکم اور خطرناک حکومت کے ممکنہ حملے کو ختم کیا جا سکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
ٹرمپ کا ایران کو جوہری معاہدے پر مجبور کرنے کیلئے محدود فوجی کارروائی پر غور
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
سابق برطانوی شہزادہ اینڈریو ماؤنٹ بیٹن ونزرکو رہاکردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
تازہ ترین
عمران خان کی جانب سے ڈیل مسترد کرنے کی بات پر رانا ثناء اللہ نے وضاحت کردی
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان اسپورٹس بورڈ نے ہاکی فیڈریشن کے الزامات کا بھانڈا پھوڑ دیا
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی سیاست دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کو بھی آلودہ کرنے لگی، پاکستانی پلیئرز کو پک نہ کرنے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور انکے شوہرکیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولیس نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو گرفتار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026