Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 5:27 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • این سی سی آئی اےکے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 3 دن میں بازیاب کرانے کا حکم

حالیہ پوسٹس

  • ‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا’: فضل الرحمان
  • ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ناقابل یقین پیشگوئی
  • آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
  • سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
  • فراڈ سے متعلق خبروں پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مؤقف سامنے آگیا
تازہ ترین

این سی سی آئی اےکے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 3 دن میں بازیاب کرانے کا حکم

DAILY MITHAN Oct 20, 2025 0


اسلام آباد ہائیکورٹ: این سی سی آئی اےکے ڈپٹی ڈائریکٹر کو 3 دن میں بازیاب کرانے کا حکم

اگر پولیس 3 دن میں مغوی کو بازیاب نہ کراسکی تو سینٹرل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اور آئی جی اسلام آباد خود عدالت میں پیش ہوں: عدالت/ فائل فوٹو

اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اےکے مغوی ڈپٹی ڈائریکٹر محمد عثمان کی بازیابی کے لیے  پولیس کو 3 دن کی مہلت دے دی۔ 

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محمد اعظم خان نے مغوی کی اہلیہ روزینہ عثمان کی درخواست پر سماعت کی جس دوران درخواست گزار اہلیہ روزینہ عثمان کی جانب سے راجہ رضوان عباسی ایڈووکیٹ عدالت میں پیش ہوئے۔

سماعت کے دوران وکیل  رضوان عباسی نے کہا کہ مجھے نہیں معلوم کہ پٹیشنر کہاں ہیں، خدشہ ہے کہ کہیں انہیں بھی نہ اٹھا لیا گیا ہو،  پٹیشنر نےمجھے فون کرکے کہا کہ ان پر پٹیشن واپس لینے کے لیے دباؤ ڈالا جا رہا ہے۔

وکیل رضوان عباسی نے عدالت کو بتایا کہ پٹیشنر کےشوہر اہم کیسز پر کام کررہے تھے جنہیں وائٹ کار میں اغوا کرلیا گیا، اب پٹیشنر کا فون بھی آف جارہا ہے اور ان سے رابطہ نہیں، ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اور آئی جی اسلام آباد کو طلب کیا جائے۔ 

وکیل نے بتایا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا گیا کہ ایسی مشکوک گاڑی میں اغوا کیا گیا جس کی نمبر پلیٹ ہی جعلی ہے، اس پر جسٹس اعظم خان نے کہا کہ اگر گاڑی کی نمبر پلیٹ مشکوک ہے تو وہ اسلام آباد میں کیسے چل رہی تھی؟

جسٹس اعظم نے پولیس اور انتظامیہ سے کہا کہ یہ بہت سنجیدہ معاملہ ہے، آپ کےشہر میں ناکے لگے ہیں اورسی سی ٹی وی کیمرے بھی موجود ہیں، آپ بازیاب کروائیں ورنہ ہم بھی وہی شروع کردیں گے جو باقی بینچ کر رہے تھے، پٹیشنر کو دباؤ ڈالنے کے لیے جو کالز آئیں اس کا سی ڈی آر سے پتا کرائیں۔ 

عدالت میں پولیس نے کہا کہ مقدمہ درج ہوگیا ہے، ہماری کوشش ہوگی کہ آج شام تک ہی بازیاب کرائیں لیکن عدالت سےاستدعا ہے کہ 7 دن کی مہلت دیں۔ 

بعد ازاں اسلام آباد ہائیکورٹ نے این سی سی آئی اے کے ڈپٹی ڈائریکٹر کو بازیاب کرانے کے لیے 3 دن کی مہلت دی اور کہا کہ اگر  پولیس 3 دن میں مغوی کو بازیاب نہ کراسکی تو سینٹرل ڈائریکٹر این سی سی آئی اے اور آئی جی اسلام آباد خود عدالت میں پیش ہوں۔ 

واضح رہے کہ مغوی افسر کو 14 اکتوبر کو رہائشی اپارٹمنٹ کی بیسمنٹ پارکنگ سے اغوا کیا گیا جس کا مقدمہ تھانہ شمس کالونی میں درج ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
‘آپ کے قانون کی خلاف ورزی کروں گا، 18سال سے کم عمر جوانوں کی شادیاں کراؤں گا’: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ایلون مسک کی اے آئی ٹیکنالوجی کے حوالے سے ناقابل یقین پیشگوئی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کیلئے پاکستانی اسکواڈ کا اعلان
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
فراڈ سے متعلق خبروں پر پاکستانی کھلاڑیوں کا مؤقف سامنے آگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
گوگل کا نیا اے آئی فیچر جو اس سرچ انجن کو بدل ے گا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سوئی سدرن کا گھریلو صارفین کو گیس کی مکمل فراہمی کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سول سروس محض ایک ملازمت نہیں یہ عوامی خدمت کی ایک سرمایہ کاری ہے: چیئرمین ایچ بی ایل
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
آگ سے متاثرہ گراؤنڈ فلورپر بھی لاشیں موجود ہونیکا خدشہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاکستانی کرکٹرز کو منافع کی لالچ میں چونا لگ گیا، جعلساز نے کروڑوں ہڑپ لیے
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
بنگلا دیش عام انتخابات کیلئے مہم کاباضابطہ آغاز ہوگیا، کون کون سی جماعتیں میدان میں ہیں؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹک ٹاک کے امریکی آپریشنز کی فروخت کا معاہدہ طے پاگیا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
سنی دیول کے پاکستان مخالف ڈائیلاگ پر یاسر حسین کا طنزیہ جواب
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں برفباری کے باعث پھنسے ہوئے آئی ڈی پیز کی محفوظ مقامات پر منتقلی کیلئے آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے پر بنگلادیش کو مالی طور پر کتنا نقصان ہوگا؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں سردی کب تک رہے گی؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
کھلاڑی پر تنقید اور کھلاڑی سے بدتمیزی میں فرق ہوتا ہے، ہمارے کچھ لوگ لائن کراس کرلیتے ہیں: حارث رؤف
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
وزیر اعلیٰ سندھ نے کراچی کی سڑکوں کی بحالی کیلئے 13 ارب روپے گرانٹ کی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
یخ بستہ ہواؤں سے کراچی کا موسم سرد، بارش کے بعد سب سے ٹھنڈا علاقہ کون سا رہا؟
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
گل پلازہ واقعے پر سیاست نہیں ہونی چاہیے: گورنر خیبرپختونخوا
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
ٹرمپ نے کینیڈا سے غزہ ‘بورڈ آف پیس’ میں شامل ہونے کی دعوت واپس لے لی
DAILY MITHAN Jan 23, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
سندھ حکومت کا اپنے بجٹ سے گل پلازہ کی ازسر نو تعمیر کا فیصلہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملبے سے لاشیں نہیں صرف ہڈیاں مل رہی ہیں: سینئر فائر آفیسر
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026