Skip to content
  • Friday, 6 March 2026
  • 9:19 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ

حالیہ پوسٹس

  • حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
  • گریٹر اسرائیل منصوبہ!
  • ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ
  • ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
  • ایران جنگ 8 ہفتےسے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
Headline تازہ ترین

ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ

DAILY MITHAN Mar 6, 2026 0


ایران کا کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ

ایرانی ڈرونز نے خلیج عمان میں امریکی طیارہ بردارجہاز ابراہام لنکن پر بھی حملہ کردیا

ایرانی پاسداران انقلاب نے کلسٹر بموں سے لیس خیبر شکن میزائل سے تل ابیب پر حملہ کردیا۔

روسی میڈیا کے مطابق ایران نے اسرائیل پر ایک ساتھ درجنوں ڈرونز اور میزائلوں سے حملہ کیا ہے تاہم ابھی یہ واضح نہیں ہوسکا کہ ان حملوں  میں کتنا جانی یا مالی نقصان ہوا ہے۔

روسی میڈیا کے مطابق تل ابیب کی فضائی صورتحال براہ راست دکھانے والے کیمرے کو عین اس وقت نیچے کرکے سڑک دکھائی جانے لگی جب تل ابیب کی فضاؤں میں ایرانی میزائلوں کے داخل ہونے کی آوازیں گرجنا شروع ہوئیں۔

روسی میڈیا کے مطابق ایران کے حملے کے وقت تل ابیب میں سائرن بھی نہیں بجائے گئے۔

ادھر ایرانی ڈرونز نے خلیج عمان میں امریکی طیارہ بردارجہاز ابراہام لنکن پر بھی حملہ کردیا۔ روسی میڈیا کےمطابق ایرانی حملےکے بعد امریکی طیارہ بردار جہاز خلیج سے دور چلا گیا۔

 بحرین  کے دارالحکومت منامہ کے2 ہوٹل اوررہائشی عمارت بھی ڈرون کا نشانہ بنے تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
حکومت نے کورونا جیسے منصوبے کو حتمی شکل دیدی، جلد اعلان متوقع
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
گریٹر اسرائیل منصوبہ!
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران جنگ 8 ہفتےسے زیادہ بھی جاری رہ سکتی ہے: امریکی وزیر جنگ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا کے 72 گھنٹوں میں ایران کے 200 اہداف پر حملے، 30 سے زائد بحری جہاز تباہ کرنے کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
ایران کی فضائی اور بحری قوت ختم کردی، سب سے پہلے ایران کو ختم کرنا چاہتے ہیں: ڈونلڈ ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب کا ایران پر حملوں کیلئے اپنی سرزمین استعمال نہ کرنے کا اعلان، ایران کا اظہارِ تشکر
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
عراقی کرد انتظامیہ نےکردوں کو مسلح کر کے ایران بھیجنے کا الزام مسترد کر دیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کیا یہ کارروائی امریکی مفاد میں تھی؟ ایران پر حملے کے پس منظر میں امریکا میں ایک نئی سیاسی بحث
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستانی فضائی حدود سے گزرنے والی پروازوں میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
امریکا اور اسرائیل کی ایران پر مسلط جنگ نے دنیا کو سیاسی طور پر تین حصوں میں تقسیم کردیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
تازہ ترین
چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل ریٹائرڈ نذیر احمد کے عہدے کی مدت میں 3 سال کی توسیع کر دی گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی کی سیشن عدالت نے ٹرمپ، نیتن یاہو اور مودی کیخلاف مقدمے کی درخواست ناقابل سماعت قرار دیدی
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا سعودیہ سے دفاعی معاہدہ ہے، ہم حرمین شریفین کی حفاظت کیلئے ہرحد تک جائیں گے: طارق فضل
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
پاک فوج نے ارندو سیکٹر میں افغان طالبان کے مرکز کو تباہ کر دیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
خامنہ ای کا بیٹا قبول نہیں،ایران کے نئے رہنما کے انتخاب میں میری شمولیت ضروری ہے، ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
بھارت کی ریاست آسام میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ لاپتا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
روس کا پاک افغان سرحدی کشیدگی پر تشویش کا اظہار، معاملہ مذاکرات کے ذریعے حل کرنے پر زور
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
ایران میں امریکی اسرائیلی حملوں میں 1230 افراد شہید، ایرانی حملوں میں 6 امریکی فوجی ہلاک
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے بگرام میں اپنا ٹارگٹ حاصل کرلیا، طالبان رجیم کا ایمونیشن سپورٹ کا انفرا اسٹرکچر تباہ کردیا: سیکیورٹی ذرائع
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
Headline تازہ ترین
انگلینڈ کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ایران امریکا اسرائیل جنگ، پاکستان سے مشرق وسطیٰ کی آج بھی 104 پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
پاکستان
مہنگی توانائی لینے سے بہتر ہے لوڈ مینجمنٹ کرلیں، مارچ تک سسٹم میں کوئی مسئلہ نہیں: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
ملکی تاریخ میں پہلی بار بیوگان اور یتیموں کیلئے رحمت کارڈ متعارف کرانےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
پاکستان
مشرق وسطیٰ میں جنگ سے فضائی آپریشن شدید متاثر، 5 روز میں 20 ہزار سے زائد پروازیں منسوخ
DAILY MITHAN Mar 5, 2026