Skip to content
  • Friday, 20 February 2026
  • 1:20 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا

حالیہ پوسٹس

  • بھارت کی سیاست دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کو بھی آلودہ کرنے لگی، پاکستانی پلیئرز کو پک نہ کرنے کا خدشہ
  • فرح گوگی اور انکے شوہرکیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج
  • ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا
  • ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا
  • آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
Headline تازہ ترین

ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا

DAILY MITHAN Feb 19, 2026 0


ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے، روس نے خبردار کردیا

فوٹو: فائل

روس نے خبردار کیا ہےکہ  ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے۔

روسی وزیر خارجہ سرگئی لاوروف نے کہا ہےکہ  خطے میں عرب ممالک اور خلیجی ریاستوں سمیت کوئی بھی کشیدگی میں اضافہ نہیں چاہتا، سب سمجھتے ہیں یہ آگ سے کھیلنے کے برابر ہے۔

روسی وزیرخارجہ کا کہنا ہےکہ ایران میں عالمی جوہری توانائی ایجنسی کے زیر کنٹرول جوہری تنصیبات پرپہلے ہی حملے ہو چکے ہیں،  ایران پر کسی بھی نئے امریکی حملےکے سنگین نتائج ہوں گے۔

دوسری جانب  ایران اور روس کی بحری مشقوں کا بھی آغاز ہوگیا ہے۔ مشترکہ بحری مشقوں میں ایران اور روس کے بحری جنگی جہازوں نے حصہ لیا۔

بحری مشقوں کے ترجمان رئیر ایڈمرل حسن کا کہنا تھا کہ مشقوں کا مقصد سکیورٹی کو فروغ دینا اور پائیدار بحری معاملات کو مستحکم کرنا ہے۔

دوسری جانب واشنگٹن میں غزہ پیس بورڈ کے پہلے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا تھا کہ دس دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائےگا، ایران کو کسی صورت ایٹمی ہتھیار رکھنے کی اجازت نہیں دی جائے گی، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے۔

 ٹرمپ کا کہنا تھا کہ  وقت آگیا ہےکہ ایران ہمارے ساتھ امن کے راستے پر چلے، مشرق وسطیٰ میں امن کے لیے ایران کو ایٹمی ہتھیار نہیں رکھنے دیں گے، ایران کے پاس جوہری ہتھیار ہوں گے تو خطے میں امن ممکن نہیں ہوگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
بھارت کی سیاست دی ہنڈریڈ ٹورنامنٹ کو بھی آلودہ کرنے لگی، پاکستانی پلیئرز کو پک نہ کرنے کا خدشہ
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
فرح گوگی اور انکے شوہرکیخلاف فراڈ اور دھوکا دہی کی دفعات کے تحت ایک اور مقدمہ درج
DAILY MITHAN Feb 20, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کی جانب سے غیر معمولی گرمجوشی، وزیر اعظم شہباز شریف کو گلے لگا لیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
10 دن میں ایران کے بارے میں پتہ چل جائے گا، معاہدہ نہ کیا تو نتائج برے ہوں گے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں 4 خوارج دہشتگرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
روز ویلٹ ہوٹل کی بحالی کیلئے پاکستان اور امریکا کا باضابطہ تعاون شروع، مفاہمتی یادداشت پر دستخط
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
ہاکی فیڈریشن کا صدر نہیں بن رہا، لیکن یہ بحران ختم ہونے تک ہم کھلاڑیوں کی مدد کرتے رہیں گے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
احمد شہزاد کو دیکھ کر کرکٹ شروع کی، وہ میرے آئیڈل ہیں: صاحبزادہ فرحان
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
واشنگٹن میں ٹرمپ کی زیر صدارت بورڈ آف پیس کا اجلاس جاری، شہباز شریف بھی شریک
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
حیدر آباد کنگز مین نےگلین میکسویل کو سائن کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے آسٹریلیا کے بعد سری لنکا کو بھی شکست دے دی
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پولیس نے برطانیہ کے بادشاہ چارلس کے بھائی اینڈریو ماؤنٹ بیٹن کو گرفتار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ماہ رمضان کی وہ عام عادات جو پیٹ پھولنے اور گیس کا شکار بنا دیتی ہیں
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
پاکستان ہاکی ٹیم کے دورہ آسٹریلیا سے متعلق تحقیقاتی رپورٹ میں پی ایچ ایف قصور وار قرار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
ایکس (ٹوئٹر) میں ایک نیا ویڈیو پلیئر متعارف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
8 فروری تک جمع شدہ نیٹ میٹرنگ درخواستوں کو پرانے ریگولیشنز کے تحت پراسس کرنے کے احکامات جاری
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
تازہ ترین
افغان ناظم الامور کی دفتر خارجہ طلبی، پاکستان میں دہشتگردی کیلئےافغان سرزمین کے استعمال پرڈی مارش کیا گیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی:گلستان جوہر سے فتنہ الخوارج کا مطلوب دہشت گرد دوست محمد گرفتار
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
شوکت خانم اسپتال کے فنڈ ریزنگ این او سی کے حال ہی میں منسوخ ہونے کا دعویٰ غلط ہے
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
Headline تازہ ترین
برازیلین فٹبالر نے اسلام قبول کرلیا
DAILY MITHAN Feb 19, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
آزاد اور خود مختار ریاست فلسطینیوں کا حق اور پائیدار امن کیلئے ناگزیر ہے، وزیراعظم شہباز شریف
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
وزیراعظم آج واشنگٹن میں غزہ بورڈ آف پیس کے افتتاحی اجلاس میں شریک ہوں گے: ترجمان دفترخارجہ
DAILY MITHAN Feb 19, 2026
پاکستان
اپوزیشن لیڈر سینیٹ علامہ ناصر عباس کا پارلیمنٹ میں دھرنا ختم کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 18, 2026
پاکستان
غیر حل شدہ سیاسی تنازعات صورتحال کو بارود کے ڈھیر میں تبدیل کر رہے ہیں: وزیراعظم
DAILY MITHAN Feb 18, 2026