Skip to content
  • Sunday, 1 February 2026
  • 6:32 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی

حالیہ پوسٹس

  • ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
  • کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
  • جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
  • واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
  • امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی
تازہ ترین

امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی

DAILY MITHAN Feb 1, 2026 0


امریکانے ایران پر حملہ کیا تو جنگ یہ پورے خطے میں پھیل جائے گی

فوٹو: فائل

تہران: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ سید علی خامنہ ای نے کہا ہے کہ اگر امریکا نے ایران پر حملہ کیا تو یہ جنگ پورے خطے میں پھیل جائے گی۔

آیت اللہ خامنہ ای کا یہ بیان ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب واشنگٹن اور تہران کے درمیان کشیدگی میں اضافہ ہو چکا ہے اور امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے ایران کے بارے میں مسلسل دھمکی آمیز بیانات دیے جارہے ہیں۔

ایرانی سرکاری میڈیا کے مطابق آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ بار بار جنگی جہازوں کی روانگی کا ذکر کرتے ہیں لیکن ایرانی قوم ایسی دھمکیوں سے خوفزدہ نہیں ہوگی۔ 

آیت اللہ خامنہ ای نے کہا کہ ’ٹرمپ مسلسل کہتے ہیں کہ وہ جہاز لے آئے ہیں۔ ایرانی قوم ان باتوں سے نہیں ڈرے گی اور نہ ہی ایرانی عوام ان دھمکیوں سے مرعوب ہوں گے‘۔

انہوں نے مزید کہا کہ  ’ہم کسی ملک پر حملے کا آغاز نہیں کرتے اور نہ ہی ایسا چاہتے ہیں، لیکن اگر کوئی ایرانی قوم پر حملہ کرے یا اسے ہراساں کرے گا تو ایرانی قوم اسے سخت جواب دے گی‘۔

خیال رہے کہ امریکا نے مشرق وسطیٰ میں اپنی بحری موجودگی بڑھا دی ہے۔ امریکی بحریہ کے مطابق اس وقت خطے میں اس کے 6 ڈسٹرائر، ایک طیارہ بردار بحری جہاز اور تین لیٹورل کامبیٹ کرافٹس موجود ہیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
ایرانی پارلیمنٹ نے یورپی ممالک کی افواج کو ’دہشت گرد گروہ‘ قرار دے دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
کل وزیراعظم کی جانب سے دعوت ملی ہے، صوبےکے مسائل کا مقدمہ رکھوں گا: سہیل آفریدی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
جِلد میں پھنس جانے والی پھانس کو نکالنے میں مدد فراہم کرنے والا آسان طریقہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
واٹس ایپ میں آپشنل سبسکرپشن پلان کی آزمائش
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پنجاب سے بلوچستان جانے والے تمام راستے بند کر دیے گئے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا آسٹریلیا کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کیلئے پولیس کے اہم احکامات، خلاف ورزی پر سخت کارروائی کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لوگوں کو کینسر جیسے مرض کا شکار بنانے والی 10 عام وجوہات
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 17 سکیورٹی اہلکار شہید ہوئے، 145 دہشتگردوں کی لاشیں ہمارے پاس ہیں: سرفراز بگٹی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
ملازمت کے دوران حد سے زیادہ کام کرنے والا چینی شخص انتقال کرگیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘اب خوش؟’ ، لائبہ خان نے صارفین کی تنقید کے بعد اپنے شوہر کا چہرہ دکھا دیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
رائل رمبل مقابلہ رومن رینز جیتنے میں کامیاب جبکہ ایک مقبول ترین ریسلر کا کیرئیر اختتام پذیر
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
کشمور میں 26 ڈاکوؤں نے ہتھیار ڈال دیے، وزیر داخلہ سندھ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کی صورت میں پی سی بی نے پلان تیار کرلیا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
‘سنو مون’ کا خوبصورت نظارہ آج رات کیا جا سکے گا
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
لاہوریے بسنت کے بخار میں مبتلا، پتنگوں کی خریداری شروع کردی
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
Headline تازہ ترین
انڈر 19 ورلڈکپ کا اہم ترین میچ، پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
آسٹریلیا کا افغان سفارتخانہ بند کرنے کا اعلان
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
ایف سی ہیڈکوارٹرخودکش حملہ کیس میں اہم پیشرفت، سہولت کار بھی افغان شہری نکلے
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
تازہ ترین
جسٹس محمد علی مظہر کا بھٹو پھانسی ریفرنس پر تفصیلی نوٹ جاری
DAILY MITHAN Feb 1, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
مسنگ پرسنز ٹوٹل فراڈ ہے، دہشتگردوں نے انسانی حقوق کا لبادہ بھی اوڑھ رکھا ہے: وزیر دفاع
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
بلوچستان میں آپریشن مکمل، دو دنوں میں خودکش حملہ آوروں سمیت فتنہ الہندوستان کے 133 دہشت گرد ہلاک
DAILY MITHAN Feb 1, 2026
پاکستان
کراچی کے زمینی انتظام یا منصوبہ بندی کا اصل ذمہ دار آخر کون سا ادارہ ہے؟
DAILY MITHAN Jan 31, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی کو ایک سال پہلے الیکشن کی آفر کی بات درست نہیں، رانا ثنا اللّہ
DAILY MITHAN Jan 31, 2026