Skip to content
  • Friday, 23 January 2026
  • 6:32 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

حالیہ پوسٹس

  • امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل
  • غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: وزیرخارجہ ترکیہ
  • غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں: نائب وزیر اعظم آئرلینڈ
  • اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال
  • سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ
تازہ ترین

اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

DAILY MITHAN Oct 15, 2025 0


اسٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز تیزی، انڈیکس میں 1500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ

گزشتہ روز 100 انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا/ فائل فوٹو

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی دیکھی جارہی ہے۔

گزشتہ روز پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست کاروبار ہوا اور 100 انڈیکس 7 ہزار پوائنٹس اضافے کے ساتھ ایک لاکھ 65 ہزار 476 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا تھا۔ 

100 انڈیکس میں گزشتہ روز ہونے والا اضافہ بھارت کو معرکہ حق میں شکست دینے کے بعد 12 مئی کے کاروباری دن میں10 ہزار پوائنٹس کے اضافے کے بعد دوسرے بڑا اضافہ تھا۔ 

آج بدھ کو کاروباری ہفتے کے تیسرے روز بھی اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں تیزی دیکھنے کو ملی ہے۔

کاروبار کے آغاز میں انڈیکس 1280 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس سے انڈیکس ایک لاکھ 66 ہزار 756 کی سطح پر جا پہنچا۔

کاروبار کے دوران  100 انڈیکس میں اب تک مجموعی طور پر 1535 پوائنٹس کا اضافہ ہوچکا ہے اور انڈیکس ایک لاکھ 67 ہزار سے تجاوز کرچکا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
امریکا نے ایران کی جانب بڑی فورس روانہ کردی، جنگی بحری جہاز اور طیارے شامل
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ میں فوجیوں کی تعیناتی کے لیے تیار ہیں: وزیرخارجہ ترکیہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
غزہ امن بورڈ میں سنگین خطرات کی نشانیاں دیکھ رہے ہیں: نائب وزیر اعظم آئرلینڈ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
اگر وزارتیں چھوڑنے سےکراچی بچتا ہے تو فوراً مستعفی ہونےکو تیار ہیں: مصطفیٰ کمال
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 67 ہوگئی، 77 افراد تاحال لاپتہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
گورنر سندھ کا سانحے کی جوڈیشل انکوائری کا مطالبہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
Headline تازہ ترین
حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
تازہ ترین
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
تازہ ترین
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
Headline تازہ ترین
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی
DAILY MITHAN Jan 22, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
DAILY MITHAN Jan 23, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Jan 22, 2026
پاکستان
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق مزید 3 افراد کی لاشوں کی شناخت کرلی گئی
DAILY MITHAN Jan 21, 2026