Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 2:00 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری، جنگ بندی خطرے میں پڑگئی

حالیہ پوسٹس

  • کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
  • پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
  • https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
  • فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
  • پاکستان زمبابوے وائٹ بال کرکٹ سیریز کو ری شیڈول کرنے پر غور
تازہ ترین

اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری، جنگ بندی خطرے میں پڑگئی

DAILY MITHAN Oct 19, 2025 0


اسرائیل کی غزہ کے مختلف علاقوں میں شدید بمباری، جنگ بندی خطرے میں پڑگئی

غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 11 افراد شہید ہو چکے ہیں

غزہ: اسرائیلی فوج غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزی کرتے ہوئے جنوبی غزہ کو متعدد فضائی حملوں کا نشانہ بنایا ہے۔

اسرائیلی فوج کے بیان کے مطابق حماس کی جانب سے اتوار کی صبح جنگ بندی کی خلاف ورزی کے جواب میں اس نے غزہ کے جنوبی علاقوں میں درجنوں اہداف پر بڑے پیمانے پر فضائی حملے کیے ہیں۔

امریکی صدر ٹرمپ کی ثالثی میں طے پانے والی  جنگ بندی 10 اکتوبر کو نافذ ہوئی تھی، جس کے بعد اسرائیل اور حماس کے درمیان دو سال سے جاری تباہ کن جنگ رک گئی تھی۔

عینی شاہدین اور صحافیوں کے مطابق اسرائیلی فضائی حملے نے وسطی غزہ کے البریج مہاجر کیمپ میں ایک مکان کو مکمل طور پر تباہ کر دیا، تاہم ہلاکتوں یا زخمیوں کے بارے میں فوری طور پر کوئی تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔

ایک اور فضائی حملے میں خان یونس کے شمال مغرب میں واقع اسدا علاقے میں بے گھر افراد کے خیمے کو نشانہ بنایا گیا جس میں کئی افراد زخمی ہوئے۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق، اسرائیلی توپ خانے نے جنوبی غزہ کے خان یونس کے مشرقی علاقوں عبسان اور الزنہ پر بھی گولہ باری کی۔

غزہ سول ڈیفنس کے ترجمان محمود بصل نے بتایا کہ اسرائیلی فضائی حملوں کے نتیجے میں اب تک کم از کم 11 افراد شہید ہو چکے ہیں، جن میں سے 6 افراد شمالی غزہ میں شہریوں پر حملے میں شہید گئے۔

خیال رہےکہ اسرائیل کی جانب سے ہونے والے ان حملوں نے غزہ میں جنگ بندی کو خطرے میں ڈال دیا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان زمبابوے وائٹ بال کرکٹ سیریز کو ری شیڈول کرنے پر غور
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت، پاکستان اسٹاک میں تیزی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلیوں کیلئے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پانڈیا کو دوست کیساتھ ورلڈکپ کی جیت کا جشن منانا مہنگا پڑگیا، انداز فحش عمل قرار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اسرائیل کے رات گئے لبنان پر شدید حملے، دھواں کے بادل اٹھتے دکھائی دیے، 6 شہری جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ٹرمپ کئی روز سے کوشش میں ہیں کہ جنگ بندی کا اعلان ہو، ایرانی جنرل کا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اسلام آباد، پنڈی اور لاہور سمیت پنجاب کے مختلف شہروں میں بارش، موسم خوشگوار ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
ایران کی رہبر معظّم مجتبیٰ خامنہ ای کے زخمی ہونے کے اسرائیلی دعووں کی تردید
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ابلیس کا تعویذ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026