Skip to content
  • Wednesday, 4 February 2026
  • 1:07 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے

حالیہ پوسٹس

  • لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
  • بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
  • سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر
  • مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر
  • دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
تازہ ترین

اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے

DAILY MITHAN Feb 3, 2026 0


جیو نیوز کے سینئر اینکر پرسن حامد میر  نے ٹھوس  دستاویزی  ثبوت  پیش کیے ہیں جن کے مطابق  اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے۔

پروگرام کیپٹل ٹاک میں میزبان حامد میر نے ٹھوس دستاویزی ثبوت پیش کیے۔ انہوں نے اسرائیلی اخبار ٹائمز آفس اسرائیل کا حوالہ دیا جس میں شائع شدہ مضمون میں بتایا گیا کہ بلوچستان  ایران کے بارڈر پر ہے، بلوچستان میں عدم استحکام پیدا کرکے اسرائیل وہاں سے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے۔

حامد میر نے قطری نشریاتی ادارے الجزیرہ کا حوالہ  بھی دیا جس میں بتایا گیا تھا کہ اسرائیل بلوچستان کی صورتحال کو ہائی جیک کرنا چاہتا ہے، اسرائیل کی جانب سے بلوچستان میں مداخلت کا اصل مقصد ایران کو عدم استحکام کا شکار کرنا ہے۔

اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے

اس موقع  پرحامد میر نے انکشاف کیا کہ انہیں بلوچستان کے ایک اہم سیاستدان نے خود بتایا کہ ان کا بھائی گزشتہ کچھ عرصے میں 3 مرتبہ اسرائیل جاچکا ہے اور اب وہ ایک مغربی ملک میں مقیم ہے، اس مغربی ملک نے بلوچستان کے حالیہ واقعات پر سخت بیان بھی جاری کیا ہے۔

اسرائیل بلوچستان کے راستے ایران میں مداخلت کرنا چاہتا ہے، حامد میر نے ثبوت پیش کردیے

حامد میر کا کہنا تھا کہ اس سیاستدان کے بھائی اسی مغربی ملک سے اسرائیل جاتے ہیں اور واپس آتے ہیں لیکن ان کے پاسپورٹ پر اسٹیمپ بھی نہیں لگتی۔ ان کا تعلق ایسی پارٹی سے ہے جو بلوچستان کے حقوق کی علمبردار سمجھی جاتی ہے۔

حامد میر کا کہنا تھا کہ بنگلادیش کی جو موجودہ صورتحال ہے اس سے بلوچستان کے لوگوں کو سبق سیکھنا چاہیے، اپنے حقوق کے لیے آئین کے مطابق پرامن آواز اٹھانی چاہیے لیکن اگر اس جدوجہد میں اسرائیل اور بھارت شامل ہوگا تو وہ جدوجہد  بےکار جائےگی۔

پروگرام میں مسلم لیگ ن کے زرین مگسی، جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ اور   بی اے پی کے کہدہ بابر نے اتفاق کیا کہ بلوچستان میں دہشت گردی کی کارروائیوں میں بھارت کے ساتھ ساتھ اسرائیل بھی ملوث ہے

بلوچستان اسمبلی کے رکن صوبائی اسمبلی نوابزادہ زرین مگسی نے دعویٰ کیا کہ بلوچستان میں دہشت گردوں کے خلاف قانون نافذ کرنے والے اداروں کی کارروائی میں مرنے والے دہشت گردوں کی تعداد 200 ہوگئی ہے۔

بی اے پی کے سینئر نائب صدر کہدہ بابر کا کہنا تھا کہ پاکستان کی اچھی خارجہ پالیسی کی وجہ سے  دنیا سمجھ چکی ہے کہ معاملہ کیا ہے۔ بلوچستان تزویراتی لحاظ سے انتہائی اہمیت کا حامل ہے اسی وجہ سے  بلوچستان کو سازشوں کا سامنا ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ اسرائیل اور بھارت کو بلوچوں سے کیا ہمدردی ہوسکتی ہے؟ بنیادی طورپر وہ پاکستان کے خلاف ہیں اور ہم بلوچوں کو پاکستان کے خلاف استعمال کر رہے ہیں، ہمارے نوجوانوں کو استعمال کر رہے ہیں، ہمیں عوام میں جانا چاہیے اور انہیں بتانا چاہیے کہ یہ جو کچھ ہورہا ہے وہ بلوچوں کی محبت اور ہمدردی میں نہیں ہورہا،چار پانچ سو لوگوں کے ساتھ آپ کچھ نہیں کرسکتے۔

 جے یو آئی کے سینیٹر کامران مرتضیٰ کا کہنا تھا کہ ہمارا محل وقوع انتہائی اہم ہے جس کی وجہ سے دشمنوں کی نظر ہم پر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ امریکا اور دیگر ممالک بی ایل اے اور دیگر تنظیموں کو دہشت گرد تو مانتے ہیں تاہم وہ داعش کے علاوہ کسی اور تنظیم کے خلاف ہماری مدد نہیں کرتے۔ دہشت گرد تنظیموں کے پاس امریکی اسلحہ بھی موجود ہے، اگر امریکا اور دیگر ممالک انہیں دہشت گرد مانتے ہیں تو انہیں ان کی امداد کے راستے بھی بند کرنے چاہئیں۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
لیبیا کے سابق رہنما معمر قذافی کے بیٹے سیف الاسلام قذافی کو قتل کردیا گیا
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
تازہ ترین
بلوچستان میں 3 دنوں سے جاری آپریشن میں فتنہ ہندوستان کے197 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
سعودیہ کیساتھ توانائی اوردفاعی صنعت سمیت مختلف شعبوں میں تعلقات بلند سطح پرلےجانا چاہتے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Feb 4, 2026
Headline تازہ ترین
مریم نوازکی پالیسیوں سے ریلیف عام آدمی تک پہنچ رہا ہے، کیپٹن (ر)صفدر
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
دہشتگردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی حمایت جاری رکھیں گے، چین کی بلوچستان میں دہشتگرد حملوں کی مذمت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
گورنرخیبرپختونخوا کا پشاور اور نیویارک کو سسٹر سٹی کا درجہ دینے کی منظوری کا خیر مقدم
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں بسنت کے باعث پشاور میں تیار ہونیوالی پتنگوں اور گڈیوں کی مانگ میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
امریکا نے بحیرہ عرب میں امریکی ائیرکرافٹ کیریئر کی طرف آنیوالاایرانی ڈرون مار گرایا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکائیف 2 روزہ دورے پر پاکستان پہنچ گئے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
وفاقی وزیر خزانہ نےکے پی کو این ایف سی میں جائز حق دلانے اور متعلقہ مالی امور میں تعاون کی یقین دہانی کرادی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
مشال یوسفزئی کیخلاف 8 فروری کے بعد سخت ایکشن کا فیصلہ کیا ہے: سلمان اکرم راجا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
تازہ ترین
پاکستان اور کینیا کے درمیان میوچل لیگل اسسٹنس پر دستخط ہوچکا، وفاقی آئینی عدالت نے ارشد شریف قتل کیس نمٹا دیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
‘مودی تم کو اسرائیل جاکر ٹرمپ کیلئے ناچنا چاہیے’،کانگریس نے اے آئی سے بنی طنزیہ ویڈیو شیئر کردی
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
خان صاحب کی طبیعت بہتر ہے لیکن وہ پوری طرح ٹھیک نہیں ہیں: مریم ریاض وٹو
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
73 فیصد پاکستانیوں کے مطابق انہیں کبھی رشوت دینےکی ضرورت نہیں پڑی، سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
آسٹریلیا کو شکست دیکر انگلینڈ فائنل میں پہنچ گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان میں شادی شدہ افراد میں سے 10 فیصد15سے 19سال کے درمیان ہیں: گیلپ سروے
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
موجودہ عہد میں بیشتر افراد کی پسندیدہ وہ غذا جس سگریٹ جیسا قرار دیدیا گیا
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پاک بھارت معرکے کے بعد جے 10 سی کے چرچے، سنگاپور ائیر شو میں شاندار فضائی مظاہرہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی بڑھتی مقبولیت، لیگ کے انٹرنیشنل میڈیا رائٹس فروخت، مالیت میں 149 فیصد اضافہ
DAILY MITHAN Feb 3, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
ججز کو جذبات نہیں قانون کے مطابق فیصلے کرنے ہوں گے: وفاقی آئینی عدالت
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
بھارت میں ہندوتوا کے بے قابو جن نے کھیلوں کو بھی سیاست زدہ کردیا ہے: مصدق ملک
DAILY MITHAN Feb 3, 2026
پاکستان
دہشتگردوں سےکوئی مذاکرات نہیں ہونگے،انہیں ریاست کی طاقت کیساتھ جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 2, 2026
پاکستان
ہمیں چھیڑوگے تو تمہاری نسلیں تباہ کردینگے، گورنر سندھ کا بھارت کو دو ٹوک پیغام
DAILY MITHAN Feb 2, 2026