Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 5:04 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی

حالیہ پوسٹس

  • اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے
  • اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی
  • اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
  • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی
  • عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
Headline تازہ ترین

اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی

DAILY MITHAN Mar 12, 2026 0


کامسیٹس یونیورسٹی: اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر، پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر کی قیادت میں یونیورسٹی نے ڈیجیٹل گورننس کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا__فوٹو: فائل

کامسیٹس یونیورسٹی ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر کی جدید اصلاحات کے تحت اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی۔

کامسیٹس یونیورسٹی اسلام آباد کے ریکٹر، پروفیسر ڈاکٹر راحیل قمر کی قیادت میں یونیورسٹی نے ڈیجیٹل گورننس کے میدان میں ایک اور اہم سنگِ میل عبور کر لیا ہے۔ 

یونیورسٹی نے اپنے گریجویٹس کو جاری کیے جانے والے تمام ٹرانسکرپٹس اور ڈگریوں کو QR کوڈ سے منسلک کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، جس کے ذریعے دنیا میں کہیں سے بھی ان کی فوری تصدیق ممکن ہوگی۔

یہ اقدام ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل کے ڈیجیٹل گورننس وژن کا حصہ ہے، جس کا مقصد یونیورسٹی کے تعلیمی اور انتظامی نظام کو جدید ٹیکنالوجی کے مطابق بنانا اور عالمی معیار کی شفافیت کو فروغ دینا ہے۔

نئے نظام کے تحت ڈگری یا ٹرانسکرپٹ پر موجود QR کوڈ کو اسکین کر کے آجر، جامعات اور دیگر ادارے چند سیکنڈ میں اس دستاویز کی تصدیق کر سکیں گے۔

 اس اقدام سے نا صرف اسناد کی جانچ پڑتال کے عمل میں تیزی آئے گی بلکہ جعلی دستاویزات کے امکانات بھی کم ہوں گے۔

اس قدام سے یونیورسٹی کے گریجویٹس کے لیے عالمی سطح پر ملازمت اور اعلیٰ تعلیم کے مواقع حاصل کرنے میں آسانی پیدا کرے گا اور ان کی تعلیمی اسناد کی بین الاقوامی ساکھ کو مزید مضبوط بنائے گا۔

کامسیٹس یونیورسٹی ایبٹ آباد کے میڈیا کوآرڈینیٹر سردار نصیر نے کہا کہ یونیورسٹی بہت جلد پاکستان کی ڈیجیٹل یونیورسٹی بننے جا رہی ہے۔

 اب تمام دفتری کارروائیاں ڈیجیٹل گورننس کے ذریعے کی جا رہی ہیں۔ 

Electric Filing System کے ذریعے تمام شعبہ جات کام کر رہے ہیں، جس سے نا صرف کاغذ کی بچت ہوگی بلکہ ماحول پر بھی اچھا اثر پڑے گا اور مالی وسائل کی بچت بھی ہوگی۔

 ریکٹر پروفیسر ڈاکٹر راحیل کی قیادت میں یونیورسٹی میں ڈیجیٹل اصلاحات، شفافیت اور طلبہ دوست اقدامات کو فروغ مل رہا ہے، اور QR کوڈ پر مبنی تصدیقی نظام اسی سلسلے کی ایک اہم پیشرفت قرار دیا جا رہا ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اب والدین 13 سال سے کم عمر بچوں کے واٹس ایپ اکاؤنٹس کو کنٹرول کرسکیں گے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان زمبابوے وائٹ بال کرکٹ سیریز کو ری شیڈول کرنے پر غور
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت، پاکستان اسٹاک میں تیزی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلیوں کیلئے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026