Skip to content
  • Monday, 9 February 2026
  • 10:19 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی

حالیہ پوسٹس

  • ’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
  • وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
  • پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
  • لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا
  • آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی
تازہ ترین

آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی

DAILY MITHAN Feb 9, 2026 0


آئی سی سی اور بنگلادیش میں بات چیت چل رہی ہے، جب کوئی خود چل کر آئے تو  بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے، محسن نقوی

فوٹو: اسکرین شاٹ

چیئرمین  پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی)  محسن نقوی کا کہنا ہےکہ گھر  آئے مہمان کو عزت دی جاتی ہے، جب مہمان گھر  آجائے تو  بہت سی باتیں بھلا دی جاتی ہیں۔

لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کی نیلامی کے بعد پریس کانفرنس  میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  آئی سی سی اور بنگلادیش کے درمیان بات چیت چل رہی ہے، کوئی جواب آئےگا  تو بتایا جائےگا۔

 محسن نقوی کا کہنا تھا کہ  آئی سی سی کے ساتھ چیزیں چل رہی ہیں،  میں بھی انتظار کر رہا ہوں، ان کی طرف سے اطلاع آتی تو شیئر کریں گے، ابھی کچھ کہنا قبل ازوقت ہوگا، جب کوئی خود چل کر آجائے تو  بہت سی باتیں بھول جانا چاہیے۔ 

چیئرمین پی سی بی کا کہنا تھا کہ بہت سارے ملک ہیں، بہت ہائی لیول پر اپروچ کی گئی ہے، بہت سے دوست ممالک نے رابطہ کیا ہے، ہم نے اپنا نقطہ نظر بتایا ہے۔

ایک سوال کے جواب میں محسن نقوی کا کہنا تھا کہ نہ میں کسی سے ڈرتا ہوں، نہ حکومت اور نہ ہی فیلڈ مارشل کسی سے ڈرتے ہیں۔

خیال رہےکہ  آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان بھارت کے خلاف میچ کھیلےگا یا نہیں؟ حتمی فیصلہ وزیراعظم کریں گے۔ ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی آج وزیراعظم شہباز شریف  سے ملاقات کا امکان ہے جس میں انہیں آئی سی سی کے  وفد سے ہونے والی ملاقات سے آگاہ کیا جائےگا۔

آئی سی سی کے ڈپٹی چیئرمین گزشتہ  روز میچ کھیلنے کی درخواست لے کر چیئرمین پی سی بی کے پاس لاہور آئے تھے۔

ذرائع کے مطابق ملاقات میں آئی سی سی، پی سی بی اور  بی سی بی کے مذاکرات میں بنگلادیش کے ساتھ ہونے والی زیادتی کے ازالے کے لیے فارمولا تیار کیا گیا ہے۔

خیال رہے کہ پاکستان بنگلا دیش سے اظہار یکجہتی کے طور پر ورلڈکپ میں بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا اعلان کرچکا ہے، بنگلا دیش نے بھارت میں سکیورٹی خدشات کا اظہار کرتے ہوئے ورلڈ کپ کے اپنے میچز سری لنکا منتقل کرنے کی درخواست کی تھی، یہ درخواست آئی سی سی نے مسترد کردی تھی اور بنگلا دیش کی جگہ اسکاٹ لینڈ کو ایونٹ میں شامل کرلیا تھا۔

جوابی اقدام کے طور پر پاکستان نے بھارت سے 15 فروری کو شیڈولڈ میچ کھیلنے سے انکار کردیا تھا۔

ذرائع کا کہنا ہےکہ پاکستان اور بھارت کے درمیان ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کا میچ نہ ہونے سے آئی سی سی کو بھاری مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑےگا۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
تازہ ترین
’چیئرمین پی سی بی کا شکریہ‘، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ نے پاکستان سے بھارت کیخلاف میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
وزیرِ اعظم سے سری لنکن صدر کا ٹیلی فونک رابطہ، بھارت سے میچ کھیلنے کی درخواست کردی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شیڈول کے مطابق بھارت سے میچ کھیلنےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
لاہور میں ماں بیٹی کے سیوریج لائن میں گر کر جاں بحق ہونے کے مقدمے میں مدعیوں نے ملزمان کو معاف کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
جماہی سے دماغ پر مرتب ہونے والے حیران کن اثر کا انکشاف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
بی این پی اور جماعت اسلامی کے درمیان کانٹے دار مقابلہ متوقع
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی نے بڑے احتجاج کی تیاریاں شروع کردیں، سہیل آفریدی کیلئے خصوصی کنٹینر بھی تیار کرلیاگیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
زمبابوے نے عمان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
روزانہ صرف 4 ہزار قدم چلنے سے ہی صحت بہترین ہوسکتی ہے، تحقیق
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل کی ٹیم ملتان کے نئے مالکان نے ٹیم کا نام راولپنڈی رکھنےکا اعلان کردیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ایس ایل کی فرنچائز ملتان سلطانز کی نیلامی کیلئے بولی 2 ارب 26 کروڑ روپے تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
صارفین کو اب یونٹ کی قیمت ادا کرنی ہوگی، یونٹ کےبدلے یونٹ کی فراہمی ختم، نیٹ بلنگ کا نیا نظام متعارف
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
رواں سال کا پہلا سورج گرہن 17 فروری کو ہوگا، کیا پاکستان میں دیکھنا ممکن ہوگا؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پی ٹی آئی کی عیاری نہیں چلی،کل پنجاب میں زیرو ہڑتال، زیروشٹرڈاؤن اور زیرو پہیہ جام تھا: مریم نواز
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
عمران خان نے کہا ہے آئندہ کوئی ایسا حکم نہیں دیں گے کہ اسلام آباد کی طرف چڑھ دوڑیں: پی ٹی آئی چیئرمین
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
ہم نےکسی کو نہیں کہا تھا بسنت نہ مناؤ، میں نے بھی گھر پر پتنگ اڑائی ہے، علیمہ خان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
پاکستان نے سعودی عرب میں جاری ورلڈ ڈیفنس شو میں ’SMASH‘ ہائپرسونک میزائل متعارف کروادیا
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
اوپن اے آئی کی جانب سے اے آئی ائیر بڈز متعارف کرانے کی تیاری
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
Headline تازہ ترین
مریخ کی جگہ اب زمین سے باہر کس جگہ ایلون مسک انسانی شہر بسانا چاہتے ہیں؟
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
تازہ ترین
قومی طاقت کا تعلق میزائل یا طیاروں سے زیادہ قوم کی قوت ارادی سے ہے: ایرانی سپریم لیڈر
DAILY MITHAN Feb 9, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
کوئٹہ میں ریڈ زون کو محفوظ بنانے کیلئے کنکریٹ کی دیوار تعمیر کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
موجودہ حکومت جمہوریت کیساتھ مذاق ہے، شفاف طریقے سے حکومت بنالیں ، ہم قبول کریں گے: فضل الرحمان
DAILY MITHAN Feb 9, 2026
پاکستان
دنیا کےکئی ممالک پاکستان کے لڑاکا طیاروں اور دفاعی ٹیکنالوجی کےحصول کےخواہشمند ہیں: خواجہ آصف
DAILY MITHAN Feb 8, 2026
پاکستان
حملہ آور دھماکے سے قبل کیا کچھ کرتا رہا؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Feb 8, 2026