Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 2:38 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

حالیہ پوسٹس

  • جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
  • کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
  • پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
  • https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
  • فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
کاروبار

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

DAILY MITHAN Jun 2, 2025 0


پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی دن رہا

فوٹو: فائل

بجٹ سے قبل نئے کاروباری ہفتے کے پہلے روز  پاکستان اسٹاک ایکسچینج  میں کاروبار مثبت رجحان سے شروع ہوکر منفی پر بند ہوا ہے۔ 

 100 انڈیکس 813 پوائنٹس کم ہوکر 118877 پر بند ہوا ہے۔کاروباری دن میں 100 انڈیکس 1917 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا۔

بازارمیں 49 کروڑ شیئرز کے سودے 23 ارب روپے میں طے ہوئے۔ مارکیٹ کیپٹلائزیشن 58 ارب روپے کم ہوکر 14444 ارب روپے ہے۔

دوسری جانب انٹربینک تبادلہ میں ڈالرکا بھاؤ پانچ پیسے کم ہوا ہے۔

اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق انٹربینک تبادلہ میں ڈالر کا بھاؤ پانچ پیسے کم ہوکر 281 روپے97 پیسے پر بند ہوا ہے۔ 



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
تیل کی قیمتوں پرکنٹرول کیلئے عالمی توانائی ایجنسی کا اسٹریٹجک ذخائرکی ریکارڈ مقدار جاری کرنےکا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
کاروبار
پی آئی اےکی نجکاری،کابینہ کمیٹی نےفوجی فرٹیلائزرکمپنی کوکنسورشیم رکن بنانےکی منظوری دیدی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
خام تیل کی ترسیل میں رکاوٹ کے خدشات، عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں بڑھ گئیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں مزید 3700 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
کاروبار
چینی ایرواسپیس انویسٹمنٹ گروپ کا پاکستان میں10ارب ڈالر تک سرمایہ کاری میں دلچسپی کا اظہار
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر 6200 کا بڑا اضافہ، فی تولہ سونا کتنے کا ہوگیا؟
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
جنگ جلد ختم ہونے کا اعلان، پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی
DAILY MITHAN Mar 10, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں کورونا وبا کے بعدکی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں 6500 روپے کی کمی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
پاکستان کی سعودیہ سے 10 سال کیلئے 5 ارب ڈالر ڈپازٹ، 5 ارب ڈالر کی تیل کی سہولت کی درخواست
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی فی بیرل قیمت 100 ڈالر سے بڑھ گئی
DAILY MITHAN Mar 9, 2026
کاروبار
چین کی سوست ڈرائی پورٹ سے پاکستان کی سپلائی چین فعال
DAILY MITHAN Mar 8, 2026
کاروبار
حکومت نے کمرشل طیاروں کے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑا اضافہ کردیا
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد آج بڑا اضافہ
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں 2 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں
DAILY MITHAN Mar 7, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا آج بھی 3400 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
ایران پر حملوں کے بعد خام تیل کی قیمت بڑھتے ہوئے 84 ڈالر فی بیرل تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
پاکستان کا راستنورہ پورٹ بند ہونےکے بعد سعودی پورٹ سے تیل لینےکا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 6, 2026
کاروبار
جنگی حالات کے خاتمے تک پاکستان کو قطر سے ایل این جی نہیں ملےگی، ذرائع پیٹرولیم ڈویژن
DAILY MITHAN Mar 5, 2026
کاروبار
پاکستان میں سونا مسلسل تیسرے روز سستا ہوگیا
DAILY MITHAN Mar 5, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026