Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 4:37 PM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 3 دنوں میں 21 بچے شہید

حالیہ پوسٹس

  • اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی
  • اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
  • پاکستان میں سونے کی قیمتوں میں کمی
  • عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
  • وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم
تازہ ترین

غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 3 دنوں میں 21 بچے شہید

DAILY MITHAN Jul 22, 2025 0


غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین، فاقہ کشی اور بھوک کے باعث 3 دنوں میں 21 بچے شہید

غزہ میں ایک ملین سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ہیں، اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی اونروا کا انکشاف—فوٹو: فائل

غزہ میں اسرائیلی فوج نے بھوک کو جنگی ہتھیار بنا لیا اور  گزشتہ 24 گھنٹوں میں فاقہ کشی اوربھوک کے باعث 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

غزہ میں قحط کی صورتحال انتہائی سنگین ہو چکی ہے، اسرائیلی فوج کی مستقل ناکہ بندی کے باعث مصر سرحد پر کھڑے امدادی ٹرکوں کو  داخلے کی اجازت نہیں دی جارہی جس کے باعث  فلسطینی ایک وقت کی روٹی کو ترس گئے۔

وزارت صحت کے مطابق غزہ پٹی میں فاقہ کشی اوربھوک کے باعث 24 گھنٹوں میں 4 بچوں سمیت 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔

عرب میڈیا نے بتایاکہ غزہ میں گزشتہ 3 روز کے دوران خوراک کی قلت کے باعث 21 بچے انتقال کرچکے ہیں اور اب تک غزہ میں غذائی قلت کے نتیجے میں 80 بچوں سمیت 101 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔

غزہ میں ایک ملین سے زائد بچے بھوک کا شکار،  اقوام متحدہ کی ایجنسی کا انتباہ

اقوام متحدہ کی فلسطینی پناہ گزینوں کی ایجنسی اونروا  نے انکشاف کیا ہے کہ غزہ میں ایک ملین سے زائد بچے شدید بھوک کا شکار ہیں۔

اونروا کے مطابق مارچ سے اب تک اسرائیل نے صرف محدود مقدار میں خوراک اور  انسانی امداد غزہ میں داخل ہونے دی ہے جو موجودہ ضروریات کے لیے انتہائی ناکافی ہے۔

ایجنسی کا کہنا ہے کہ امدادی سامان کی بندش اور مستقل بمباری کے باعث بچوں کی صحت اور نشوونما کو سنگین خطرات لاحق ہو چکے ہیں۔

ترجمان نے کہا غزہ میں غذائی بحران سنگین ہو چکا ہے، بچے ایک وقت کے کھانے کو ترس رہے ہیں اور  والدین کے پاس انہیں کھلانے کو کچھ نہیں۔

اونروا نے عالمی برادری سے اپیل کی ہے کہ فوری اور بلا تاخیر انسانی امداد کی فراہمی کو یقینی بنایا جائے تاکہ معصوم جانوں کو بچایا جا سکے۔

ادھر غزہ کی سول ڈیفنس ایجنسی نے غزہ میں قحط کی صورت حال پر انتہائی تشویش کا اظہار کیا ہے۔

سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان محمود باسل نے الجزیرہ سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ  انہوں نے غزہ میں بچوں کو بھوک سے مرتے ہوئے دیکھا، ماؤں کے پاس بچوں کو کھلانے کے لیے کچھ نہیں۔

انہوں نے بتایا کہ اسرائیلی فوج نے خوراک کو ہتھیار بنا لیا ہے اور غزہ میں امداد کے متلاشی افراد کو مسلسل نشانہ بنایا جاتا ہے۔

سول ڈیفنس ایجنسی کے ترجمان نے انسانی حقوق کی تنظیموں سمیت تمام عالمی اداروں سے مطالبہ کیا کہ وہ غزہ کی صورت حال کا نوٹس لے تاکہ اسرائیلی فوج کی ناکہ بندی کا خاتمہ اور غزہ میں امداد کو  داخلے کی اجازت دی جاسکے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
اب ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی تصدیق چند سیکنڈ میں ہوسکے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
اہم سیاسی افراد اور اعلیٰ عہدیدران کے اہلخانہ، قریبی رفقا کاروبار نہیں کرسکتے: ریگولیشنز تیار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
عمران خان کو نجی اسپتال منتقل کرنے کی درخواست مسترد، میڈیکل بورڈ بنانےکا حکم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
وفاق نے گورنر سندھ کی تبدیلی پر اعتماد میں نہیں لیا: ایم کیو ایم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
وہ اسمارٹ فون جسے ایک ماہ تک چارج کرنے کی ضرورت نہیں
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
جمعہ کو اوسط نرخوں کی بنیاد پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا تعین ہوگا: وزیر پیٹرولیم
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
کامسیٹس یونیورسٹی کا اہم سنگ میل، ڈگری اور ٹرانسکرپٹ کی چند سیکنڈ میں تصدیق ممکن
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پی ٹی آئی کے ایم پی اے کلیم اللہ خان لاہور سے گرفتار
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
https://www.geonewsurdu.tv/latest/429763-
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
فضائی حدود سے متعلق علامہ ناصر عباس کا ویڈیو بیان AI سے تیار کیا گیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان زمبابوے وائٹ بال کرکٹ سیریز کو ری شیڈول کرنے پر غور
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
یوٹیوب میں کی جانے والی ایسی نئی تبدیلی جو آپ کو بالکل پسند نہیں آئے گی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
پاکستان کا کوئی کرکٹر کرکٹ ویب سائٹ کا ایوارڈز 2025 نہ جیت سکا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران جنگ میں کبھی حصہ نہیں لیں گے: کینیڈین وزیراعظم کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
شاہین آفریدی انگلینڈ میں کھیلی جانیوالی 100 لیگ کے آکشن سے دستبردار، وجہ بھی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی سی سی نے ویسٹ انڈین کھلاڑی سمیت 2 ٹیم آفیشلز کو معطل کردیا
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایرانی میزائلوں سے اسرائیل میں ہونے والی تباہی کے مناظر سامنے آگئے
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
نہال ہاشمی کو گورنر سندھ تعینات کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
آئی ایم ایف سے مذاکرات میں مثبت پیشرفت، پاکستان اسٹاک میں تیزی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
نیتن یاہو ہولوکاسٹ کے بعد اسرائیلیوں کیلئے سب سے بڑی آفت بن چکے ہیں: ترک صدر
DAILY MITHAN Mar 12, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026