Skip to content
  • Thursday, 12 March 2026
  • 5:16 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

حالیہ پوسٹس

  • لالی وڈ کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے، فیملی ذرائع
  • پاکستان کی اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قرار دادوں کی حمایت
  • ایران کیخلاف جنگ جیت چکے، ٹرمپ کا ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانےکا دعویٰ
  • امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
  • اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
تازہ ترین

سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر پابندی کا فیصلہ

DAILY MITHAN Jul 18, 2025 0


سیاحتی جھیلوں کے اطراف نئے ہوٹلوں کی تعمیر پر  پابندی کا فیصلہ

اگر ہم اسی رفتار سے ہوٹل بنانے کی اجازت دیتے رہے تو یہاں کنکریٹ کا جنگل بن جائے گا، حکام گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی—فوٹو: فائل

حکومت نے شمالی علاقوں میں جھیلوں کے آس پاس نئے ہوٹلوں کی تعمیر  پر  5 سال کے لیے پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔

فرانسیسی خبر ایجنسی اے ایف پی نے اپنی رپورٹ میں بتایا کہ  حکومت پاکستان نے  شمالی علاقوں میں واقع دلکش جھیلوں کے اطراف اگلے 5 سالوں تک نئے ہوٹلوں کی تعمیر  پر  پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

رپورٹ کے مطابق یہ فیصلہ غیر منظم تعمیرات سے ماحول کو پہنچنے والے نقصانات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔

گلگت بلتستان ماحولیاتی تحفظ اتھارٹی کے سینئر  عہدیدار  خادم حسین نے  اے ایف پی  سےگفتگو  کرتے ہوئے کہا کہ  اگر ہم  اسی رفتار سے ہوٹل بنانے کی اجازت دیتے رہے تو یہاں کنکریٹ کا جنگل بن جائے گا۔ ان کا کہنا تھا کہ لوگ یہاں کنکریٹ دیکھنے نہیں بلکہ قدرتی خوبصورتی سے لطف اندوز  ہونے آتے ہیں۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ گلگت بلتستان میں 13 ہزار سے زائد دلکش گلیشیئرز  موجود ہیں اور یہ علاقہ چیری کے باغات اور جھیلوں کی وجہ سے ملکی و غیر ملکی سیاحوں کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے تاہم حالیہ برسوں میں بڑے پیمانے پر ہوٹل اور گیسٹ ہاؤسز کی تعمیر سے  علاقے کے پانی، بجلی اور  فضلہ سے متعلق نظام  پر شدید دباؤ پڑا ہے۔

گزشتہ ماہ ایک غیر ملکی سیاح نے سوشل میڈیا پر  ایک ویڈیو شیئر کی تھی جس میں انہوں نے ایک ہوٹل کی جانب سے ہنزہ کی عطا آباد جھیل میں گندہ پانی چھوڑنے کا الزام لگایا تھا۔

یہ  ویڈیو وائرل ہونے کے بعد حکام نے متعلقہ ہوٹل پر 5 ہزار  ڈالر  یعنی 15 لاکھ روپے کا جرمانہ عائد کیا تھا۔

ادھر مقامی ہوٹل انتظامیہ نے نئے ہوٹلوں کی تعمیرات پر پابندی کے فیصلے کو سراہا اور کہا کہ ماحول اور قدرتی خوبصورتی کا تحفظ ہم سب کی ذمہ داری ہے۔



Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
Headline تازہ ترین
لالی وڈ کے سینئر اداکار عاصم بخاری انتقال کرگئے، فیملی ذرائع
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
پاکستان کی اقوام متحدہ میں بحرین اور روس کی پیش کردہ قرار دادوں کی حمایت
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
ایران کیخلاف جنگ جیت چکے، ٹرمپ کا ایران کے 58 بحری جہاز تباہ اور 31 بارودی سرنگیں ناکارہ بنانےکا دعویٰ
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
امریکا نے سلامتی کونسل میں روس کی جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
تازہ ترین
اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں ایران کی جانب سے پڑوسی ممالک پر حملوں کیخلاف قرارداد منظور
DAILY MITHAN Mar 12, 2026
Headline تازہ ترین
ایران میں بچیوں کے اسکول پر حملےکا ذمہ دار مکمل طور پر امریکا ہے، امریکی اخبار
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
واشنگٹن میں بدنام زمانہ جنسی مجرم جیفری ایپسٹین اور ٹرمپ کا مجسمہ نصب کردیا گیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
پی ایس ایل 11 کی نئی چمچماتی ٹرافی کی رونمائی، خصوصی نام بھی رکھ دیا گیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شمالی کوریا کا اسٹریٹجک کروز میزائلوں کا تجربہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
سعودی عرب میں آج یومِ پرچم منایا جا رہا ہے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شپنگ انڈسٹری کی درخواستوں کے باوجود امریکا نے آبنائے ہرمز میں جہازوں کو سکیورٹی فراہم کرنے سےمنع کردیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایرانی جوہری پروگرام اور امریکی و اسرائیلی حملوں کے جواز پر دنیا میں نئی بحث شروع،امریکی دعوؤں پر سوالات اٹھ گئے
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
ایران کا امریکا میں ہونیوالے فٹبال ورلڈکپ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
محسن نقوی کا قومی ہاکی ٹیم کے بے روزگار کھلاڑیوں کو ملازمتیں دینے کا اعلان
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
ہر عمر میں جسمانی طور پر فٹ رہنا چاہتے ہیں؟ تو 2 منٹ کی اس آسان ورزش کو عادت بنالیں
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
اسپین نے اسرائیل سے اپنا سفیر واپس بلا لیا
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
تازہ ترین
امریکا میں بھارتی ارب پتی مکیش امبانی کی سرمایہ کاری سے نئی آئل ریفائنری قائم کی جارہی ہے: ٹرمپ
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
19 مارچ کو غروب آفتاب کے وقت شوال کے چاند کی عمر تقریباً 12 گھنٹے 41 منٹ ہوگی: سپارکو
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
نیند کے دوران رال بہنا کسی سنگین بیماری کی علامت تو نہیں؟
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
Headline تازہ ترین
شوال کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویتِ ہلال کمیٹی کا اجلاس 19 مارچ کو طلب
DAILY MITHAN Mar 11, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لاہور میں ڈھائی سال کا بچہ کھلے مین ہول میں گر کر جاں بحق
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں تلخ کلامی، اندرونی کہانی سامنے آگئی
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
سندھ کی تمام سرکاری ونجی جامعات میں 16 سے 31 مارچ تک آن لائن کلاسز کا حکم
DAILY MITHAN Mar 11, 2026
پاکستان
ہمارے پاس بحیرہ احمر اور فجیرہ کے سمندری راستے ہیں جس سے ایکسپورٹ متاثر ہونے سے بچا رہے ہیں: وزیرتجارت
DAILY MITHAN Mar 11, 2026