Skip to content
  • Tuesday, 14 April 2026
  • 12:51 AM
Dailymithan news logo
  • کھیل
  • انٹرٹینمنٹ
  • کاروبار
  • دنیا
  • پاکستان
  • تازہ ترین
  • Home
  • بجلی بلوں کی مد میں صوبوں کے ذمہ 161 ارب روپے واجب الادا، سندھ سب سے آگے

حالیہ پوسٹس

  • گزشتہ 24 گھنٹوں میں کویت پر ایران سے 4 میزائل اور 42 ڈرون حملے
  • ایران کا آیت اللّٰہ خامنہ ای کے چہلم پر ملک بھر میں تعزیتی تقاریب کا اعلان
  • لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
  • ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے دلچسپ اور تیز تر سفارتی کوششوں کی تفصیلات سامنے آگئیں
  • نیتن یاہو نے ٹرمپ کو کال کرکے کہا جنگ بندی نہ کریں، اسرائیلی عہدیدار
کاروبار

بجلی بلوں کی مد میں صوبوں کے ذمہ 161 ارب روپے واجب الادا، سندھ سب سے آگے

DAILY MITHAN May 24, 2025 0

[ad_1]

بجلی بلوں کی مد میں صوبوں کے ذمہ 161 ارب روپے واجب الادا، سندھ سب سے آگے

 خیبر پختونخوا نے 10 ارب روپے، پنجاب نے 42، سندھ نے 67 اور بلوچستان نے 42 ارب روپے ادا کرنے ہیں: حکام پاور ڈویژن۔ فوٹو فائل

اسلام آباد: پاور ڈویژن کے حکام نے سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے بجلی کو بتایا گیا کہ صوبوں کی جانب سے 31 مارچ 2025 تک کل واجب الادا رقم 161بلین روپےہے۔

سینیٹر محسن عزیز کی زیر صدارت ہونے والے قائمہ کمیٹی کے اجلاس میں پاور ڈویژن کے  حکام کی جانب سے بتایا گیا کہ بجلی بلوں کے بقایات کی مد میں خیبر پختونخوا نے 10 ارب روپے، پنجاب نے 42، سندھ نے 67 اور بلوچستان نے 42 ارب روپے ادا کرنے ہیں۔

کمیٹی نےیہ بھی نوٹ کیا کہ خیبرپختونخوا کے علاوہ کسی بھی صوبے نے مجوزہ مفاہمتی بیان پر دستخط نہیں کیے۔

چیئرمین قائمہ کمیٹی نے صوبائی سطح پر دکھائی جانے والی غفلت پر سخت برہمی کا اظہار کیا اور بقایا جات کی فوری وصولی کی ہدایت کی۔

وزارت بجلی کے سیکرٹری نے اعلان کیا کہ حکومت نے پہلے مرحلے میں تین پاور ڈسٹری بیوشن کمپنیوں آئیسکو ، فیسکو اور گیکو کی نجکاری کا فیصلہ کیا ہے جبکہ دوسرے مرحلے میں لیسکو، میپکو اور حیسکو کی بھی نجکاری کی جائے گی۔

کمیٹی نے ملازمین کے مستقبل کے حوالے سے شدید تشویش کا اظہار کیا اور وزارت کو ان کے مفادات کے تحفظ کیلئے رضاکارانہ قبل از وقت ریٹائرمنٹ کے اختیارات سمیت ملازمین دوست پالیسیاں وضع کرنے کی ہدایت کی۔

[ad_2]

Source link

DAILY MITHAN

Website: https://dailymithan.com

متعلقہ کہانی
کاروبار
سونے کی قیمت میں اتار چڑھاؤ، فی تولہ 9500 روپے سستا
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
کاروبار
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنےکے بعد ملک میں پیٹرول سستا ہونے کا امکان
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں 15 ہزار سے زائد کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پی ایس ایکس میں زبردست تیزی، 12 ہزار پوائنٹس کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
پاکستانی سفارتکاری کے دنیا بھر میں مثبت اثرات، تیل کی قیمت میں 19 فیصد تک کمی
DAILY MITHAN Apr 8, 2026
کاروبار
ایران جنگ سے پیٹرو ڈالر نظام بحران کا شکار، مالیاتی توازن خطرے میں پڑگیا
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
پاکستان کیطرف سے قرض کی واپسی کا سلسلہ جاری، یورو بانڈ کی مد میں 1.3 ارب ڈالر کی ادائیگی کردی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
ملک میں سونے کی قیمت میں کمی ہوگئی
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
پیٹرول پمپس پر ڈیجیٹل فیول مینجمنٹ سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 7, 2026
کاروبار
سونے کی فی تولہ قیمت میں 1100 روپے کا اضافہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
کاروبار
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں پھر اضافہ
DAILY MITHAN Apr 6, 2026
کاروبار
جنگ کے دوران پاکستان میں ایرانی کرنسی کی قدر میں اضافہ ہوگیا
DAILY MITHAN Apr 5, 2026
کاروبار
گھی اور تیل کی قیمتوں میں 150روپے فی کلو تک اضافےکا امکان
DAILY MITHAN Apr 5, 2026
کاروبار
لیوی پر آئی ایم ایف نرمی ملنے کے بعد پیٹرول قیمت میں 80 روپے کمی ممکن ہوئی
DAILY MITHAN Apr 5, 2026
کاروبار
ایل پی جی کی فی کلو قیمت 500 روپے کی ریکارڈ سطح تک پہنچ گئی
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
کاروبار
پاکستان اسی ماہ امارات کے 2 اور یورو بانڈ کے 1.3 ارب ڈالر واپس کریگا
DAILY MITHAN Apr 4, 2026
کاروبار
پاکستان نے متحدہ عرب امارات کا قرض واپس کرنے کا فیصلہ کرلیا
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
کاروبار
پاکستانی شہری ایک لیٹر پیٹرول اور ڈیزل پر کتنا ٹیکس دیتے ہیں؟ تفصیلات سامنے آگئیں
DAILY MITHAN Apr 3, 2026
کاروبار
تیل کی قیمتوں کا بوجھ صارفین تک منتقل کیا جائےگا، پاکستان کی آئی ایم ایف کو یقین دہانی
DAILY MITHAN Apr 2, 2026
کاروبار
چینی کے شعبے میں مسابقت بڑھانے اور مارکیٹ کو آزاد کرنے کا فیصلہ
DAILY MITHAN Apr 2, 2026

Leave a Reply
Cancel reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

حالیہ نیوز
پاکستان
لبنانی وزیراعظم کی لبنان اور اس کے عوام پر حملوں کے فوری خاتمے کیلئے پاکستان سے تعاون کی درخواست
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
جے ڈی وینس سمیت دیگر امریکی حکام خصوصی مہمان ہونگے: محسن نقوی
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکا ایران جنگ بندی سفارت کاری اور مکالمے کی فتح ہے: پاکستانی سفیر
DAILY MITHAN Apr 9, 2026
پاکستان
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس اور ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر باقر قالیباف کل رات پاکستان پہنچیں گے: ذرائع
DAILY MITHAN Apr 8, 2026