کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیو مہم آج سے شروع ہوگی
فوٹو: فائل کراچی میں 7 روزہ انسداد پولیومہم آج سے شروع ہو گی ۔مہم کے دوران 21 لاکھ سے زائد 5 سال تک کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔اس کے علاوہ بلوچستان بھر میں بھی انسداد پولیو مہم...
پاکستان کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی ٹیم کو سری لنکا کیوں جانا پڑے گا؟
فوٹو: فائل پاکستان کے آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کے بائیکاٹ کے باوجود بھارتی کرکٹ ٹیم کو میچ کے شیڈول کے مطابق سری لنکا جانا پڑے گا۔اتوار کو پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت...
پاکستان کا بھارت کیخلاف ٹی20 ورلڈکپ میچ کا بائیکاٹ، آئی سی سی کا قانون کیا کہتا ہے؟
فوٹو: فائل آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں بھارت کے خلاف میچ کا بائیکاٹ کرنے سے پاکستان کو 2 اہم پوائنٹس سے ہاتھ دھونا پڑے گا۔اتوار کو پاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے لیکن بھارت کے خلاف 15...
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے پاکستانی ٹیم کی جرسی کی رونمائی کر دی گئی
فوٹو: ایکس لاہور: آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے لیے پاکستان کی آفیشل جرسی کی رونمائی کر دی گئی۔پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے اتوار کو آسٹریلیا کے خلاف تیسرے اورآخری ٹی ٹوئنٹی کے بعد ٹی...
اسرائیل کا بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا غزہ میں کام روکنے کا فیصلہ
فوٹو: فائل اسرائیل نے بین الاقوامی امدادی تنظیم ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز کا غزہ میں کام روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسرائیلی حکام کے مطابق ڈاکٹرز ود آؤٹ بارڈرز غزہ میں اپنےمقامی کارکنوں کی فہرست دینےمیں ناکام رہاہے۔اسرائیلی حکام کا کہنا ہے کہ...
سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے: سعودی عہدیدار
فوٹو: فائل ریاض: سعودی عہدیدار کا کہنا ہے کہ خطے میں کشیدگی سے متعلق سعودی عرب کے اصولی مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی، سعودی عرب امریکا ایران تنازع کے پر امن حل کی کوششوں کی حمایت کرتا ہے۔سعودی عرب کے...
آیت اللہ خامنہ ای کی علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد ٹرمپ ایران سے معاہدے کیلئے پُرامید
فوٹو: فائل واشنگٹن: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کی جانب سے علاقائی جنگ کی دھمکی کے بعد امریکی صدر ٹرمپ ایران کے ساتھ معاہدے کیلئے پر امید ہیں۔اتوار کو ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے...
ماریشس کو چاگوس آئی لینڈزواپس ہونگے یا نہیں؟ ٹرمپ نے بھی برطانیہ کی بڑی حماقت قرار دے دیا
لیبر حکومت دارالامرا میں اس معاملے کو التوا میں ڈالتے ہوئے بحث سے پیچھے ہٹ گئی ہے، اگر ڈیل ختم کی گئی تو سرکیئر اسٹارمر کا یہ اپنے دور میں پندرہواں یوٹرن ہوگا— فوٹو:فائلاسٹریٹیجک لحاظ سے انتہائی اہم جزیرہ نما...
شیخ زاید گرینڈ مسجد ابوظبی میں لاکھوں زائرین کی آمد کا تاریخی ریکارڈ
فوٹو: فائلابوظبی میں واقع شیخ زاید گرینڈ مسجد نے 2025 کے دوران سیاحت اور عبادت کے شعبے میں نئی تاریخ رقم کر دی۔ مسجد نے سال بھر میں تقریباً 70 لاکھ مہمانوں کا استقبال کیا جو 2024 کے مقابلے میں...
پاکستان کا بھارت سے میچ نہ کھیلنےکا فیصلہ، آئی سی سی کا ردعمل آگیا
فوٹو: فائلٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں پاکستان کی جانب سے بھارت کے ساتھ میچ نہ کھیلنے کے فیصلے پر آئی سی سی کا ردعمل آگیا۔آئی سی سی کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ آئی سی سی پاکستان...
پُرامید ہوں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے: ایرانی وزیر خارجہ
فوٹو: فائلایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی کا کہنا ہے کہ وہ پُر امید ہیں کہ امریکا سے جوہری معاہدہ ممکن ہے۔ امریکی ٹی وی کو انٹرویو دیتے ہوئے عباس عراقچی کا کہنا تھا کہ امریکا پراعتمادنہیں ہے، بات چیت مصالحت...
گل پلازہ واقعے پرسیاست ہورہی ہے،کون سے آئین میں ہےکراچی کو وفاق کےحوالےکیا جائےگا: وزیراعلیٰ سندھ
فوٹو: فائلوزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ کا کہنا ہے کہ کہاں لکھا ہےکون سے آئین میں لکھا ہےکراچی کو وفاق کے حوالے کیا جائےگا ؟سانگھڑ میں میڈیا سےگفتگو میں وزیراعلیٰ سندھ کا کہنا تھا کہ گل پلازہ کے واقعے پر سیاست...
دہشتگرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ بھارت بلوچستان میں دہشت گردوں کی سرپرستی کر رہا ہے، دہشت گرد جو زبان سمجھتے ہیں انہیں اسی میں جواب دیا جائےگا۔سیالکوٹ میں میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ ...
سانحہ بھاٹی گیٹ کی تفتیش نجی کمپنی سے بڑھ کر ‘نااہل افسران’ تک پہنچ گئی
ہنستا بستا گھرانہ اجاڑنے والوں کو کیفر کردار تک پہنچانا میرا مشن ہے: مریم نواز — فوٹو:فائلوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ صوبے میں سنگین واقعات پر " مٹی پاؤ " کا دور ختم ہوا،،، اب پنجاب کی...
بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں، اس کا صرف عسکری حل ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان
فوٹو: فائلوزیر اعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کا کہنا ہے کہ بلوچستان کا مسئلہ سیاسی نہیں اس کا صرف عسکری حل ہے۔جیو نیوز کے پروگرام ’نیا پاکستان‘ میں گفتگو کرتے ہوئے سرفراز بگٹی نے کہا کہ 2018 سے پہلے ریاست کی...
ہم ورلڈکپ کیلئے جارہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرناہے: سلمان علی آغا
فوٹو: فائلپاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کےکپتان سلمان علی آغا کا کہنا ہےکہ ہم ورلڈکپ کے لیے جا رہے ہیں، جو بورڈکہےگا ہمیں وہی کرنا ہے۔آسٹریلیا کے خلاف تین میچوں کی ٹی ٹوئنٹی سیریز میں کامیابی کے بعد قذاقی اسٹیڈیم...
وہ عمر جب مردوں میں امراض قلب کا خطرہ تیزی سے بڑھنے لگتا ہے
ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹودنیا بھر میں سب سے زیادہ اموات امراض قلب سے ہوتی ہیں اور مردوں میں یہ شرح خواتین کے مقابلے میں زیادہ ہوتی ہے۔اب ماہرین نے دریافت کیا ہے کہ...
پاکستان کی جانب سے بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کے فیصلےکی وجوہات سامنے آگئیں
فوٹو: فائللاہور: پاکستان کی جانب سے بھارت کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کی وجوہات سامنے آ گئیں۔ذرائع کے مطابق بھارت کے خلاف 15 فروری کو میچ نہ کھیلنے کے فیصلے کی کئی وجوہات...
پاکستان کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان
پاکستان ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ورلڈ کپ کھیلے گا لیکن بھارت کے خلاف میچ نہیں کھیلے گا: حکومت پاکستان— فوٹو:فائلپاکستان نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں شرکت کرنے اور بھارت کیخلاف میچ نہ کھیلنے کا اعلان کردیا۔وزیر اعظم شہباز شریف سے چیئرمین...
بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں کوہلی کا ریکارڈ توڑ دیا
فوٹو: پی سی بیقومی کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز بلے باز بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں ایک اور سنگ میل عبور کرتے ہوئے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ نصف سنچریاں بنانےکا ریکارڈ قائم کر دیا۔لاہور میں...









