وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کا مخصوص نشستوں کی حلف برداری کیخلاف ہائیکورٹ جانے کا اعلان
مخصوص نشستوں پر گورنر ہاؤس میں حلف آئین کی خلاف ورزی ہے، حلف صرف اسمبلی فلور پر ہوسکتا ہے: علی امین گنڈاپور— فوٹو:فائلوزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے مخصوص نشستوں کی حلف برداری کے خلاف پٹیشن دائر کرنے کا...
غزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں 104 فلسطینی شہید
فوٹو: رائٹرزغزہ میں صبح سے اب تک اسرائیلی فوج کے ہاتھوں کم ازکم 104 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق شہید ہونے والوں میں 78 ایسے فلسطینی شامل ہیں جو امداد کے حصول کے لیے جمع تھے۔دوسری جانب عالمی ادارہ...
ملک بھر میں مون سون بارشوں کے باعث مزید 13 افراد جاں بحق، مجموعی ہلاکتیں 216 ہوگئیں
26 جون سے 20 جولائی تک مون سون بارشوں میں مختلف حادثات میں 582 افراد زخمی ہوئے، این ڈی ایم اے— فوٹو:فائلحالیہ مون سون بارشوں کے باعث گزشتہ 24 گھنٹوں میں مزید 13 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد 26...
پنجاب میں موسلادھار بارشوں سےکپاس،گنا اور چاول کی فصلوں کو شدید نقصان،کسان پریشان
فوٹو: فائلپنجاب میں موسلادھار بارشوں سے کپاس، گنا اور چاول کی فصلوں کو شدید نقصان پہنچا ہے جس کے باعث کسان پریشان ہیں۔ ڈائریکٹر جنرل ایگری کلچرل انفارمیشن پنجاب نے کہا ہےکہ جن اضلاع میں نقصان ہوا وہاں کسانوں کی مدد...
لاہور سے کراچی آنیوالا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، جہاز میں سوار قیصر نظامانی نے سارا قصہ بتادیا
اداکار کی ایک ویڈیو بھی سامنے آئی ہے جس میں وہ پرواز سے متعلق گفتگو کررہے ہیں__فوٹو: فائللاہور سے کراچی آنے والی نجی پرواز حادثے سے بال بال بچ گئی جس کی تصدیق سینئر اداکار قیصر نظامانی نے اپنے انسٹاگرام...
بلوچستان میں خاتون اور مرد کا بہیمانہ قتل، مقدمہ درج، ایک مشتبہ قاتل گرفتار
ویڈیو میں مقتولین کی شناخت ہوچکی ہے اور واقعہ عید سے چند دن قبل کا ہے: وزیراعلیٰ بلوچستان— فوٹو: اسکرین گریببلوچستان میں خاتون اور مرد کے بہیمانہ قتل کے واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔بلوچستان میں خاتون اور مرد کے...
مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 9 دہشتگرد ہلاک، 8 گرفتار کرلیے گئے
سکیورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران خوارج کے زیر استعمال 2 ٹھکانے بھی تباہ کردیے گئے، آئی ایس پی آر—فوٹو: فائلخیبر پختونخوا کے ضلع مالاکنڈ میں سکیورٹی فورسز نے مشترکہ کارروائیوں میں بھارتی حمایت یافتہ 9 خوارج ہلاک کردیے۔پاک فوج کے...
تبت میں چین کے میگاڈیم منصوبے سے بھارت میں کھلبلی مچ گئی
فوٹو: شنہواچین نے تبت میں میگا ڈیم پراجیکٹ کا آغاز کردیا ہے جس سے پاکستان کا پانی بند کرنے کی دھمکی دینے والے بھارت میں کھلبلی مچ گئی ہے۔عام لفظوں میں اس صورتحال کو یوں بھی کہا جاسکتا ہے کہ...
قلات میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد ہلاک
دہشتگردوں کے قبضے سے بھاری مقدار میں اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد بھی برآمد کیا گیا، آئی ایس پی آربلوچستان کے ضلع قلات میں سیکورٹی فورسز کے آپریشن کے دوران 4 بھارتی حمایت یافتہ دہشتگرد مارے گئے۔پاک فوج کے...
’ہارس ٹریڈنگ کو ڈونکی ٹریڈنگ کہتا ہوں، فیصلہ کیا ہے سینٹ میں خرید و فروخت نہیں ہونی چاہیے‘، علی امین
فوٹو: فائلپشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن کا اجلاس ختم ہوگیا، اجلاس میں وزیراعلیٰ علی مین گنڈاپور، اپوزیشن لیڈر ڈاکٹرعباداللہ اور اسپیکر بابر سلیم سواتی شریک تھے۔اجلاس کے بعد وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے میڈیا سے گفتگو کرتے...
کے پی اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین کب لیں گے؟ الیکشن کمیشن کا بیان سامنے آگیا
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کے حکم پر گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی کی جانب سے خیبر پختونخوا اسمبلی میں مخصوص نشستوں پر اراکین سے حلف لینے کے معاملے پر الیکشن کمیشن کا بیان بھی سامنے آگیا ہے۔ترجمان الیکشن...
شادی کے لیے دعا کرتی ہوں لیکن ہو نہیں رہی، نورین گلوانی
اسکرین گریبپاکستان شوبز انڈسٹری سے تعلق رکھنے والی اداکارہ نورین گلوانی نے شادی سے متعلق خواہش کا اظہار کیا ہے۔اداکارہ نے ایک نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں شرکت کی جہاں انہوں نے اپنی شادی سمیت انڈسٹری کے حوالے...
کس نے کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنیکی مخالفت کی؟ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ہوا جس میں کے پی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا. پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص...
کس نے کے پی اسمبلی کا اجلاس ملتوی کرنیکی مخالفت کی؟ پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت ہوا جس میں کے پی اسمبلی کے اجلاس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا گیا. پشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص...
کے پی اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر
چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ مخصوص نشستوں پر اراکین کی حلف برداری کے لیے کسی کو نامزد کریں، درخواست میں مؤقف۔ فوٹو فائلپشاور: خیبر پختونخوا اسمبلی کی مخصوص نشستوں پر حلف برداری کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر...
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
شاہ رخ خان کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا:بھارتی میڈیا /فوٹوفائلبالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی میں فلم ''...
بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان فلم کی شوٹنگ کے دوران زخمی
شاہ رخ خان کو علاج کیلئے امریکا منتقل کردیا گیا:بھارتی میڈیا /فوٹوفائلبالی وڈ کے سپر ہٹ اداکار شاہ رخ خان اپنی فلم ’ کنگ‘ کی شوٹنگ کے دوران زخمی ہوگئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق شاہ رخ خان ممبئی میں فلم ''...
اختر مینگل نجی پرواز سے آف لوڈ، بیرون ملک جانے سے روک دیا گیا
دبئی کے لیے جا رہا تھا، مجھے آف لوڈ کر دیا گیا، امیگریشن اسٹاف نے آگاہ کیا میرا نام پرویژنل نیشنل آئیڈنٹیفیکیشن لسٹ میں ہے: اختر مینگل۔ فوٹو فائلکوئٹہ: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل کو بیرون ملک...
پی ٹی آئی اراکین کے نہ پہنچنے پر کے پی اسمبلی اجلاس تاخیر کا شکار، مخصوص نشستوں پر حلف برداری ملتوی ہونیکا امکان
خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس میں شرکت کے لیے اپوزیشن اراکین کی آمد کا سلسلہ جاری ہے جبکہ پی ٹی آئی اراکین کو اسمبلی ہال نہ پہنچنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ فوٹو فائلپشاور: سینیٹ کی مخصوص نشستوں کے لیے...
مریم نواز کا بارش سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ، جاں بحق افراد کے ورثا کو 10 لاکھ روپے دینے کا اعلان
وزیراعلیٰ مریم نواز نے تمام رابطہ پلوں کی بحالی اور جہلم روڈ پر اسٹیل پل بنانے کی ہدایت کی__فوٹو: اسکرین گریبوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے چکوال اور جہلم کے سیلاب سے متاثرہ علاقوں کا فضائی جائزہ لیا۔وزیراعلیٰ پنجاب کو سیلاب...