صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں: وائٹ ہاؤس

صدر ٹرمپ نے ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں: وائٹ ہاؤس

فوٹو:فائل وائٹ ہاؤس کی ترجمان کیرولائن لیویٹ نے کہا ہے کہ صدر ٹرمپ نے  ایران سے متعلق تمام آپشن بدستور کُھلے رکھے ہیں۔ترجمان وائٹ ہاؤس  کیرولائن لیویٹ نے پریس بریفنگ میں کہا کہ صدر ٹرمپ ایران کی صورتحال کا بغور جائزہ...
کشیدگی یا تصادم کاکوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھر پور جواب دیں گے: ایرانی مندوب

کشیدگی یا تصادم کاکوئی ارادہ نہیں لیکن جارحیت ہوئی تو بھر پور جواب دیں گے: ایرانی مندوب

یہ کوئی دھمکی نہیں بلکہ حقیقت پر مبنی بیان ہے، اس کے تمام نتائج کی ذمہ داری ایسے غیرقانونی اقدامات کا آغاز کرنے والوں پر ہوگی، اقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین درزیاقوام متحدہ میں ایرانی مندوب غلام حسین...
بیرونی مداخلت یو این چارٹر کیخلاف ہے، پاکستان کا ایران کی صورتحال کے حل کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات پر زور

بیرونی مداخلت یو این چارٹر کیخلاف ہے، پاکستان کا ایران کی صورتحال کے حل کیلئے سفارتکاری اور مذاکرات پر زور

تمام تنازعات پُر امن طریقے اور عالمی قانون کے مطابق حل ہونےچاہیں، مسائل کے حل کیلئے سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے، پاکستانی مندوب عاصم افتخاراقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار  نے ایران اور  خطے کی صورتحال پر تشویش...
امریکا کا ایک بار پھر ایران کو سخت پیغام

امریکا کا ایک بار پھر ایران کو سخت پیغام

اقوام متحدہ میں امریکی مندوب—فوٹو: فائلامریکا نے ایک بار  پھر  ایران کو  سخت پیغام دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ایران میں جاری قتل و غارت کو روکنے کے لیے تمام آپشنز  زیرِ غور ہیں۔ایران کی صورتحال پر  اقوام متحدہ...
ایران کو ہائبرڈ جنگ کا سامنا ہے، دشمن کو کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: کمانڈر پاسداران انقلاب

ایران کو ہائبرڈ جنگ کا سامنا ہے، دشمن کو کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائیگا: کمانڈر پاسداران انقلاب

فوٹو: فائلایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر  محمد کرامی نے دو ٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ دشمن کی کسی بھی غلطی کا فیصلہ کن جواب دیا جائے گا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کی بری فوج کے کمانڈر  نے کہا...
محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

محمود خان اچکزئی کا بطور اپوزیشن لیڈر نوٹیفکیشن آج ہو جائے گا: رانا ثنا

فوٹو: فائلقومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کی تعیناتی کے لیے اسپیکر  آفس کی جانب سے کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہوگئی۔ کاغذاتِ نامزدگی کی جانچ پڑتال مکمل ہونے کے بعد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے سمری تیار کرکے اسپیکر  آفس کو...
نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی: امریکی اخبار

نیتن یاہو نے ٹرمپ سے ایران پر حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی: امریکی اخبار

فوٹو: فائلامریکی اخبار نیو یارک ٹائمز کے مطابق اسرائیل کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ایران پر ممکنہ امریکی فوجی حملہ مؤخر کرنے کی درخواست کی تھی۔رپورٹ کے مطابق نیتن یاہو نے بدھ کے روز...
خلیجی ملکوں کی کوششوں کے باعث ٹرمپ نے ایران پر حملےکا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبارکا دعویٰ

خلیجی ملکوں کی کوششوں کے باعث ٹرمپ نے ایران پر حملےکا فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا، برطانوی اخبارکا دعویٰ

فوٹو: فائلبرطانوی  اخبار  دی ٹیلی گراف  نے دعویٰ کیا ہےکہ  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نے  ایران  پر  حملے کا  فیصلہ آخری لمحوں میں تبدیل کیا۔دی ٹیلی گراف کی رپورٹ کے مطابق  یہ تبدیلی خلیجی ملکوں کی سفارتی کوششوں کے باعث عمل...
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ

حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رکھنےکا فیصلہ

فوٹو: فائلوفاقی حکومت نے  پیٹرول اور  ڈیزل کی قیمتیں برقرار   رکھنےکا فیصلہ کیا ہے۔پیٹرولیم ڈویژن  نے  پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار  رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق  پیٹرول کی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لیٹر برقرار  رہےگی۔ نوٹیفکیشن...
کینیڈین وزیر خارجہ کا دعویٰ

کینیڈین وزیر خارجہ کا دعویٰ

فوٹو: فائلکینیڈا کی وزیر خارجہ انیتا آنند نے کہا ہے کہ انہیں اطلاع دی گئی ہے کہ ایران میں جاری مظاہروں کے دوران ایک کینیڈین شہری ہلاک ہوا ہے اور یہ ہلاکت ایرانی حکام کے ہاتھوں ہوئی ہے۔انہوں نے سوشل...
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیاں، 13 بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک

فوٹو: فائل خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں میں 13بھارتی حمایت یافتہ خوارجی ہلاک ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر) کے مطابق خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز نے خفیہ اطلاعات پر خوارجیوں کے خلاف 2  مختلف کارروائیاں کی۔آئی ایس پی...
مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کا الزام، امریکا نے ایرانی حکام پابندیاں عائد کردیں

مظاہرین کیخلاف کریک ڈاؤن کا الزام، امریکا نے ایرانی حکام پابندیاں عائد کردیں

فوٹو: فائلامریکا نے ایران میں حکومت مخالف مظاہروں کے دوران مظاہرین کے خلاف کریک ڈاؤن کے الزام میں پانچ ایرانی حکام پر پابندیاں عائد کر دیں۔ غیر ملکی خبررساں ایجنسی کے مطابق امریکی حکومت نے ساتھ ہی خبردار کیا ہے کہ...
پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج

پاکستان، سعودیہ اور ترکیے نے دفاعی معاہدے کا مسودہ تیار کرلیا ہے، وزیر دفاعی پیداوار رضا حیات ہراج

فوٹو: فائلاسلام آباد:  وفاقی وزیر برائے دفاعی پیداوار  رضا حیات ہراج کا کہنا ہےکہ پاکستان، سعودی عرب اور  ترکیے  نے تقریباً  ایک سال کی بات چیت کے بعد  دفاعی معاہدے کا ایک مسودہ تیار کرلیا ہے۔برطانوی خبر ایجنسی سےگفتگو کرتے...
کوئی 2 تو کوئی 3، یورپی ممالک گرین لینڈ میں افواج کی موجودگی بڑھانے کیلئے کتنے فوجی بھیج رہے ہیں؟

کوئی 2 تو کوئی 3، یورپی ممالک گرین لینڈ میں افواج کی موجودگی بڑھانے کیلئے کتنے فوجی بھیج رہے ہیں؟

  گرین لینڈ اور ڈنمارک کے مطابق نیٹو اتحادیوں کے تعاون سے جزیرے اور اس کے اطراف میں فوجی موجودگی میں اضافہ کیا جا رہا ہےیورپی ممالک نے گرین لینڈ کا دفاع مضبوط بنانے کے لیے محدود تعداد میں فوجی...
عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف

عمران خان کو اقتدار میں لانے والے چاہیں گے یہ دوبارہ اقتدار میں آئے، خواجہ آصف

فوٹو: فائلوزیردفاع   خواجہ  آصف کا کہنا ہے کہ  بانی پی ٹی آئی عمران خان کو  اقتدار  میں لانے  والے چاہیں گے  یہ  دوبارہ  اقتدار میں  آئے،  وہ  چاہتے  ہیں کہ  یہ مملکت  خداداد  ان کی تابع  ہوجائے۔سوشل میڈیا پر جاری...
بھارتی حکومت نے مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا

بھارتی حکومت نے مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا

فوٹو: فائل بھارتی حکومت تعلیم میں بھی سیاست لے آئی، مقبوضہ جموں و کشمیر میں مسلم طلبا کو زیادہ داخلے ملنے پر میڈیکل کالج بند کر دیا۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے شری ماتا وشنو دیوی میڈیکل کالج میں داخلوں نے...
چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

چین کی ترقی پاکستان کی ترقی ہے، پہلے مرحلےکی کامیابی کے بعد سی پیک کا دوسرامرحلہ شروع کر رہے ہیں: چینی نائب وزیر

فوٹو: فائلچینی نائب  وزیر  سن ہائی  یان کا کہنا  ہےکہ  چین کی ترقی  پاکستان کی ترقی ہے، سی پیک کا  پہلا مرحلہ  بہت کامیاب  رہا  اب  دوسرا  مرحلہ  شروع کر  رہے ہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے  چینی نائب...
اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول

اسپتالوں کا قیام ہو یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کیلئےکام کر رہی ہے: بلاول

فوٹو: فائلچیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہےکہ  اسپتالوں کا قیام ہو  یا تعلیمی نظام میں بہتری، سندھ حکومت ہر شعبےکی بہتری کے لیےکام کر رہی ہے، صوبائی حکومت کی کوششوں کو  عالمی سطح  پر تسلیم کیا جارہا...
’کابل بمقابلہ قندھار ‘ طاقت کی جنگ سامنے آگئی

’کابل بمقابلہ قندھار ‘ طاقت کی جنگ سامنے آگئی

بی بی سی کے مطابق طالبان قیادت دو واضح دھڑوں میں منقسم ہے— فوٹو: اے آئیافغان طالبان کی اعلیٰ قیادت میں سخت اندرونی اختلافات منظر عام پر آئے ہیں اور یہ کہا جارہا ہے کہ افغانستان کی طالبان حکومت اب...
وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا

وزیراعظم نے آسان خدمت سینٹر میں سہولیات کا جائزہ بھی لیا ۔—فوٹو: پی آئی ڈی وزیراعظم شہباز شریف نے اسلام آباد میں آسان خدمت مرکز کا افتتاح کردیا ۔ عوام کو نادرا، پولیس، سی ڈی اے، ڈپٹی کمشنر آفس، ایف بی آر...
1 68 69 70 71 72 384