وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

وزیر فوڈ سکیورٹی کا اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت پر واضح جواب دینے سے گریز

یہ معاملات صوبائی حکومت دیکھتی ہے اور پنجاب حکومت اس پرلیڈ لیتی ہے: رانا تنویر حسین/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر فوڈ سکیورٹی رانا تنویر نے اسلام آباد میں گدھوں کے گوشت سے متعلق واضح جواب دینے سے گریز کیا۔قومی...
پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

پاکستان میں فی تولہ سونا پہلی مرتبہ 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگیا

عالمی مارکیٹ میں سونا 127 ڈالر فی اونس مہنگا ہوکر 4840 ڈالر فی اونس کی سطح پر آگیا/ فائل فوٹودنیا بھر میں سونے کی قیمت میں اضافہ جاری ہے اور پاکستان میں فی تولہ سونا تاریخی بلندی پر پہنچ گیا۔آل...
اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ

اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا تو انکا ملک مکمل تباہ کردیا جائیگا: ٹرمپ

میرے خیال میں وہ ایسا کچھ نہیں کرینگے تاہم میں نے اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن پہلے ہی تیار کر رکھا ہے: امریکی صدر/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے  کہا ہےکہ اگر ایرانی حکومت نے مجھے قتل کیا...
کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال

کیا عام پاکستانی بھارت سے آن لائن شاپنگ کرسکتا ہے؟ خالد انعم کا سوال

دونوں شادیوں کی تصاویر کئی روز تک سوشل میڈیا کی زینت بنی رہیں، اور کئی وزرا بھی اسی وجہ سے خبروں میں رہے__فوٹو: فائلپاکستان کے سینئر اداکار خالد انعم نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو بیان جاری کرتے ہوئے اہم سوال  اٹھادیا۔حال...
پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے

پاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3 معاہدے طے پاگئے

ان معاہدوں میں موٹروے کے ایک حصے کی تعمیر اور سماجی شعبے کے دو اہم منصوبے شامل ہیں: اعلامیہ/ فائل فوٹوپاکستان اور اسلامی ترقیاتی بینک کے درمیان 603 ملین ڈالر کے 3معاہدوں پر دستخط کیے گئے ہیں۔اقتصادی امور ڈویژن کی...
سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی

سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی

ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے/ فوٹو انٹرنیٹ کراچی: سانحہ گل پلازہ میں جاں بحق افراد کی تعداد 29 ہوگئی۔ریسکیو اہلکاروں کی جانب سے گل پلازہ کا ملبہ ہٹانے کا کام جاری ہے...
بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں

بشریٰ انصاری اور زارا نور بھی داد دیے بغیر نہ رہ سکیں

فوٹو فائلپاکستان کی نامور اداکارہ بشریٰ انصاری اور  زارا نور عباس بھی مسلم لیگ ن کی سینئر رہنما مریم اورنگزیب کی ٹرانسفارمیشن کی تعریف کیے بنا نہ رہ سکیں۔مریم اورنگزیب کو حال ہی میں وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے...
مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار

مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والاملزم گرفتار

فوٹو سوشل میڈیا/ کراچی پولیس کے پی اوکراچی: پولیس نے مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔پولیس کے مطابق مندر سے مورتیاں، چاندی اور نقدی چرانے والے ملزم کو سی سی ٹی وی کی مدد سے...
100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا

100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا

اسکرین گریبکراچی: 100 سے زائد بچوں سے مبینہ بدفعلی کے مرکزی ملزم کا ڈی این اے 8 متاثرہ بچوں سے میچ کرگیا۔کراچی کے علاقے محمودآباد میں 100 سے زائد بچوں سے بدفعلی کے سنگین مقدمے کے مرکزی ملزم عمران کی...
کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا

کے الیکٹرک کے خلیجی سرمایہ کاروں نے پاکستان کیخلاف 2 ارب ڈالر کا مقدمہ دائر کردیا

ریگولیٹری مداخلت، سرکاری واجبات کی عدم ادائیگی اور معاہدے میں رکاوٹ سے شدید مالی نقصان ہوا: مدعی_فوٹو: فائلسعودی عرب اور کویت سے تعلق رکھنے والے کے الیکٹرک کے سرمایہ کاروں نے پاکستان کے خلاف 2 ارب ڈالر کا بین الاقوامی...
نیتن یاہو نے ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

نیتن یاہو نے ٹرمپ کی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی

یو اے ای، بحرین اور مراکش سمیت کچھ دیگر ممالک نے بھی غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کی صدر ٹرمپ کی دعوت کو قبول کیا ہے/ فائل فوٹواسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے امریکی صدر ٹرمپ کی جانب سے غزہ بورڈ...
ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچہ، طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا

ملا ہیبت اللہ کی سکیورٹی پر اربوں کا خرچہ، طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پراڑا دیا

افغان طالبان نے معاشی اور سماجی شعبوں کو ترجیحی فہرست سےخارج کردیا: افغان میڈیا/ فائل فوٹوکابل: افغانستان کی طالبان حکومت نے بجٹ کا 88 فیصد غیرترقیاتی کاموں پرخرچ کردیا۔ افغان میڈیا کے مطابق ترقیاتی بجٹ131ارب افغانی سےکم ہو کر صرف 24...
خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ

خیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری، فلیش فلڈ کا خطرہ

آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم ملک کے بالائی علاقوں کو متاثرکر سکتا ہے/ فائل فوٹوخیبرپختونخوا اور کشمیر میں بارش اور برفباری کی وجہ سے فلیش فلڈ کا خطرہ پیدا ہوگیا۔آج سے 24 جنوری تک طاقتور مغربی سسٹم...
ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام

ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں: امریکی حکام

امریکی لڑاکا طیارے مشرق وسطیٰ پہنچ چکے ہیں، امریکی ائیرکرافٹ کیرئیربھی مشرق وسطی پہنچ رہا ہے: امریکی اخبار/ فائل فوٹوامریکی اخبار نے دعویٰ  کیا ہے کہ امریکی  صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایران کے خلاف فیصلہ کن آپشنز چاہتے ہیں۔امریکی اخبار نے...
امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی

امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی

بھارت پر امریکی سختی سے ویزا مسترد ہونےکی شرح بڑھ گئی ہے: دی اکنامک ٹائمز/ فائل فوٹوٹرمپ انتظامیہ کی جانب سے سخت پابندیوں کے باعث امریکا میں بھارتی طلبہ کے داخلوں میں 75 فیصد تک کی کمی آگئی۔بھارتی اخبار دی...
این آئی سی وی ڈی میں مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی: وزیراعلیٰ سندھ

این آئی سی وی ڈی میں مفت علاج میں رکاوٹ برداشت نہیں کی جائیگی: وزیراعلیٰ سندھ

این آئی سی وی ڈی کو مجموعی طور پر4.6 ارب روپےخسارےکا سامنا ہے: اجلاس میں وزیراعلیٰ کو بریفنگ/ فائل فوٹوکراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہےکہ این آئی سی وی ڈی میں امراض قلب کے مفت علاج میں...
ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، پی سی بی بنگلادیش کیساتھ کھڑا ہوگیا، آئی سی سی کو خط

ورلڈکپ کیلئے بھارت نہ جانے کا معاملہ، پی سی بی بنگلادیش کیساتھ کھڑا ہوگیا، آئی سی سی کو خط

میڈیا رپورٹ کے مطابق خط میں پاکستان نے بنگلادیش کے مؤقف کی حمایت کر دی__فوٹو: فائلبنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے ورلڈکپ کے لیے بھارت نہ جانے کے معاملے پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا۔میڈیا...
بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

بھارتی طیاروں کیلئے پاکستانی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع

ترجمان کے مطابق بھارتی طیاروں پر پابندی کو 24 فروری کی صبح 5 بجے تک بڑھا دیا گیا ہے/ فائل فوٹوکراچی: پاکستان نے بھارتی طیاروں کیلئے اپنی فضائی حدود کی بندش میں مزید توسیع کردی۔پاکستان ائیرپورٹ اتھارٹی(پی اے اے) نے بھارتی...
کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں جمعرات کو وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران شہر کا کم سے کم درجہ حرارت 14 سے 16ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کا امکان ہے: محکمہ موسمیات/ فائل فوٹوکراچی: محکمہ موسمیات نے شہر میں جمعرات کو  وقفے وقفے سے گرج چمک کے ساتھ...
آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ

آخری لاپتا شخص کے ملنے تک عمارت نہیں گراسکتے، ڈی سی ساؤتھ

فوٹو: رائٹرزکراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہے کہ جب تک ایک بھی لاپتا شخص ہے اس وقت تک عمارت کو نہیں گراسکتے اور  جب سب مکمل ہو جائے گا تب پوری عمارت کو گرائیں گے۔کراچی میں...
1 50 51 52 53 54 382