گل پلازہ کی بجلی بند نہ کی جاتی تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے: تنویر پاستا

گل پلازہ کی بجلی بند نہ کی جاتی تو جو لوگ باہر نکلے وہ بھی نہیں نکل سکتے تھے: تنویر پاستا

مارکیٹ کے راستے بند نہیں تھے، ایمرجنسی ریمپ بھی کھلا تھا اور مسجد سے باہر جانے کے دو راستے بھی کھلے تھے: صدر ایسوسی ایشن/ اسکرین گریبکراچی: صدر گل پلازہ تاجر ایسوسی ایشن تنویر پاستا نے پلازہ کی بجلی بند...
بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا

بنگلادیش کے اسپورٹس ایڈوائزر نے کھلاڑیوں کو آج اہم میٹنگ کیلئے بلالیا

میڈیا رپورٹس کے مطابق اس ملاقات میں مشیر کھیل کھلاڑیوں کو موجودہ صورتحال سے آگاہ کریں گے ، کھلاڑیوں اور ڈاکٹر اصف نذرل کی ملاقات آج سہہ پہر ہوگی__فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں بنگلادیشی ٹیم کے...
گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی

گل پلازہ میں ملبے کے نیچے ممکنہ لاشوں کو نکالنے کیلئے آپریشن جاری ہے: ڈی سی

 گل پلازہ میں55 سے 60 افراد جاں بحق ہوئے جن میں سے 48 افراد کا پوسٹ مارٹم ہوچکا جب کہ 86 افراد تاحال لاپتا ہیں: جاوید کھوسو/ فوٹو رائٹرزکراچی: ڈپٹی کمشنر ساؤتھ جاوید نبی کھوسو نے کہا ہےکہ گل پلازہ...
گزشتہ دنوں ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے: ایرانی سفارتخانہ

گزشتہ دنوں ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3 ہزار 117 افراد جاں بحق ہوئے: ایرانی سفارتخانہ

جاں بحق افراد میں سکیورٹی فورسز کے اہلکاراور عام شہری بھی شامل ہیں: پاکستان میں ایرانی سفارت خانہ/ فوٹو انٹرنیٹ پاکستان میں ایرانی سفارت خانے نے کہا ہےکہ غیر ملکی پشت پناہی میں گزشتہ دنوں ایران میں دہشتگردی کے واقعات میں 3...
کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

کوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری

زیارت،کوژک ٹاپ، پرانا چمن، شیلاباغ میں برفباری ہوئی جب کہ کوژک ٹاپ پربرفباری کے باعث چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر ٹریفک متاثر رہی/ اسکرین گریبکوئٹہ سمیت بلوچستان کے مختلف علاقوں میں بارش اور برفباری سے سردی میں اضافہ ہوگیا۔ زیارت،کوژک ٹاپ،...
پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے

پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات مسترد کردیے

سی سی ڈی کے قیام کے بعد ڈکیتی، چوری، قتل سمیت دیگر جرائم میں کمی آئی ہے: پولیس رپورٹ/ فائل فوٹو لاہور: پنجاب پولیس نے سی سی ڈی پر جعلی پولیس مقابلوں کے تمام الزامات بے بنیاد قرار دے دیے۔پولیس نے...
کراچی میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

کراچی میں آج تیز ہواؤں اورگرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان

شہر میں آج معتدل شدت کی بارش ہوسکتی ہے جب کہ جمعہ سےسردی کی شدت میں اضافےکا امکان ہے__فوٹو: فائلکراچی میں آج گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔محکمہ موسمیات کے مطابق شہر بھر میں آج تیز ہواؤں اورگرج...
بلاول کے دعوؤں کو آگ لگ گئی

بلاول کے دعوؤں کو آگ لگ گئی

چند روز قبل اسلام آباد کے ایوانِ صدر میں ایک غیر معمولی منظر دیکھا گیا۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری ایک تفصیلی بریفنگ دے رہے تھے۔ موضوع تھا سندھ کی ترقی، ادارہ جاتی بہتری اور عوامی خدمات...
سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع ، لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن ہوگا

سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات کا دائرہ وسیع کردیا گیا ،  حکام نے لاشوں کے سیمپلز کا کیمیکل ایگزامِنیشن کرانے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمارت میں کیمیکل کی موجودگی لاشوں کے لیبارٹری ٹیسٹ سے معلوم ہوگی، تحقیقات میں...
3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

3 مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی

فائنل میں دو سنچری بریک لگانے کے باوجود رانا عرفان کامیابی حاصل میں ناکام رہے۔تین مرتبہ کے عالمی چیمپئن محمد آصف نے نیشنل بینک گولڈن جوبلی قومی اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی۔ نیشنل بینک اسپورٹس کمپلیکس میں 50 ویں نیشنل اسنوکر  چیمپئن...
ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ

ایران کیخلاف مزید کارروائی نہیں ہوگی لیکن جوہری پروگرام بحال ہوا تو کارروائی کریں گے: ٹرمپ کا انتباہ

اگر ہم نے ایران کے ایٹمی نظام کو نشانہ نہ بنایا ہوتا تو ایران دو ماہ کے اندر جوہری ہتھیار حاصل کر لیتا، امریکی صدر—فوٹوـ فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایران کو جوہری پروگرام کے حصول سے متعلق ایک بار...
سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک

سینئر سیاست دان اور 1965کی جنگ کے ہیرو میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز سپردخاک

فوٹو: فائلسینئر سیاست دان اور  1965 کی جنگ کے ہیرو  میجر  ریٹائرڈ راجہ نادر  پرویز  کو روالپنڈی میں سپرد خاک کر دیا گیا۔میجر ریٹائرڈ راجہ نادر پرویز  گزشتہ روز روالپنڈی میں انتقال کرگئے تھے۔ ان کی وفات پر سیاسی اور سماجی...
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کا اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان

فوٹو: فائلانسانی حقوق کےلیے سرگرم وکیل ایمان مزاری اور اُن کے شوہر ہادی علی چٹھہ نے  اپنے مؤقف سے پیچھے نہ ہٹنے کا اعلان کردیا۔ایمان مزاری نے میڈیا سے گفتگو  میں کہا کہ وہ اپنے مؤقف پر ڈٹ کر کھڑے...
یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی

یورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی

فوٹو: فائلیورپی یونین نے امریکا کیساتھ تجارتی معاہدہ معطل کرنے کی منظوری دیدی۔یہ فیصلہ امریکی صدر کی جانب سے گرین لینڈ پر قبضے کی باربار خواہش ظاہر کرنے اور یورپ پر ٹیرف بڑھانے کی دھمکیوں کے بعد کیا گیا ہے۔رپورٹ...
گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

گل پلازہ میں آگ کس وقت لگی، ایمبولنس کب پہنچنا شروع ہوئیں؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

  آگ کو عمارت کے پچھلے سے اگلے حصے میں پہنچنے میں 11منٹ لگےکراچی کے گل پلازہ میں آگ لگنے سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آگئیں، حکام نے  سی سی ٹی وی کی مدد سے آگ کی ٹائم لائن تیار کرلی۔سی...
3 ماہ گزر گئے، بشریٰ بی بی کی خیریت کا کوئی علم نہیں: مریم ریاض وٹو

3 ماہ گزر گئے، بشریٰ بی بی کی خیریت کا کوئی علم نہیں: مریم ریاض وٹو

فوٹو: فائلبشریٰ بی بی کی بہن مریم ریاض وٹو  نے کہا ہے کہ تقریباً 3 ماہ گزر چکے ہیں لیکن انہیں بشریٰ بی بی  کی خیریت سے متعلق  کوئی حال احوال معلوم نہیں۔مریم ریاض وٹو نے سوشل میڈیا پر جاری...
امریکی حملےکی صورت میں اسرائیل کو ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ، دفاعی الرٹ بڑھادیا

امریکی حملےکی صورت میں اسرائیل کو ایرانی جوابی کارروائی کا خطرہ، دفاعی الرٹ بڑھادیا

فوٹو: فائلایران پر  ممکنہ امریکی حملے کے پیش نظر اسرائیل نے دفاعی الرٹ بڑھادیا۔اسرائیلی میڈیاکے مطابق ایرانی قیادت امریکی حملےکے جواب میں حکمت عملی پر غور کررہی ہے۔اسرائیلی فضائیہ نے خدشہ ظاہر کیا کہ ایران اسرائیل کو لڑائی میں شامل...
یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی

یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی واپس لے لی

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ گرین لینڈ کے معاملے پر یورپ پر ٹیرف عائد کرنے کی دھمکی سے پیچھے ہٹ گئے۔ ٹرمپ نے اپنے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ٹروتھ سوشل پر جاری بیان میں کہا کہ نیٹو کے سیکرٹری جنرل مارک...
ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی

ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کیلئے اسرائیلی ائیرلائنز نے طیاروں کو اسرائیل سے باہر منتقل کرنے کی تیاری شروع کردی

فوٹو: فائلاسرائیلی وزیر ٹرانسپورٹ میری ریگوف کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل حملوں سے بچنے کے لیے اسرائیلی ائیرلائنز اپنے جہازوں کو دنیا بھر میں منتقل کرنے کی تیاری کررہی ہیں۔انہوں نے کہا کہ اگرچہ طیاروں کو منتقل کرنے کی...
پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم

پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے، ملک اقتصادی استحکام کی راہ پر گامزن ہے: وزیراعظم

کامیابیاں ٹیم ورک کی وجہ سے ممکن ہوئیں، اس کا مطلب سیاسی اور عسکری قیادت کے درمیان مکمل ہم آہنگی ہے: شہباز شریف— فوٹو: PIDوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان مشکل حالات سے باہر آچکا ہے اور ملک...
1 47 48 49 50 51 382