ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

ملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری، رابطہ سڑکیں بند، سیاح پھنس گئے، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق

کوژک ٹاپ کے مقام پر شدید سائیبرین ہوائیں چلنے سے این 25 چمن کوئٹہ کراچی شاہراہ پر درجہ حرارت منفی 12 تک گر گیاملک کے بالائی علاقوں میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا، کئی مقامات پر  رابطہ سڑکیں...
حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ

حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینےکیلئے پرعزم ہے، وفاقی وزیرخزانہ

فوٹو: اے ایف پیڈیووس: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہےکہ  حکومت طویل مدتی سرمایہ کاری کو فروغ دینے کے لیے  پر عزم ہے۔ڈیووس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی زیر صدارت اعلیٰ سطح بزنس راؤنڈ ٹیبل اجلاس ہوا جس...
وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

وادی تیراہ میں بارش اور شدید برفباری، 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں، ریسکیو آپریشن جاری

  فوٹو: جیو نیوز/ اسکرین شاٹپشاور: ضلع خیبر کی وادی تیراہ کے مختلف علاقوں میں بارش  اور برفباری کے باعث 100 کےقریب گاڑیاں روڈ پرپھنس گئیں۔وزیراعلی خیبر پختونخوا سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں بہت...
پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے

پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلہ، 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے

فوٹو: فائلکراچی کے علاقے پاک کالونی میں مبینہ پولیس مقابلے میں 6 ڈاکو ہلاک ہوگئے۔ایس ایس پی کیماڑی امجد شیخ کے مطابق ہلاک ہونے والے تمام ڈاکو افغان شہری ہیں، ڈاکو ایک گھر میں ڈکیتی کے لیے داخل ہوئے تھے۔ایس ایس...
ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے

ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دیدی، پلیئرز نے ہاتھ بھی ملائے

فوٹو: اسکرین شاٹسعودی عرب میں فیسٹول ڈبل وکٹ میچ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔شعیب ملک اور عمران نذیر کی پاکستان ٹیم نے عرفان پٹھان اور اسٹورٹ بنی کی ٹیم بھارت کو 5 رنز سے ہرایا۔پاکستان نے پہلے...
ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

ہاکی ورلڈکپ 2026 کےکوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا

پاکستان ہاکی ٹیم مصر میں ہونیوالے کوالیفائنگ راؤنڈ میں شرکت کرے گی۔—فوٹو:فائل انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن( ایف آئی ایچ)  نے ہاکی ورلڈ کپ 2026  کے کوالیفائرز کے شیڈول کا اعلان کر دیا۔ہاکی ورلڈ کپ کوالیفائرز  مصر، بھارت اور چلی میں کھیلے جائیں...
امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا

امریکا نے غزہ پیس بورڈ کے بعد’نیوغزہ’ کا منصوبہ پیش کر دیا

ٹرمپ کے داماد جیرڈ کشنر نے عالمی اقتصادی فورم میں غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ پیش کیا،فوٹو: اے ایف پیامریکا نے  غزہ پیس بورڈ کے بعد غزہ کی تعمیر نو کا منصوبہ بھی پیش کر دیا۔امریکی صدر ٹرمپ کی جانب...
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کیلئے کمیٹی قائم کر دی

فوٹو: فائل اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے پنجاب بلدیاتی انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن کی کمیٹی قائم کرتے ہوئے 10 فروری تک پنجاب حکومت کی کمیٹی کے ساتھ بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی ہدایت کر دی۔الیکشن کمیشن میں پنجاب...
اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید

اسرائیل کی غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں، 3 صحافیوں سمیت مزید 15 فلسطینی شہید

فوٹو: اے ایف ہی اسرائیل کی جانب سے غزہ جنگ بندی کی خلاف ورزیاں جاری ہیں اور تازہ حملوں میں مزید 15 فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق غزہ میں اسرائیلی حملوں میں کل سے اب تک 2 بچوں اور 3...
سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے

سعودی شہزادہ فیصل بن ترکی بن عبداللہ انتقال کرگئے

ایوان شاہی نے متوفی کے لیے رحمت و مغفرت اور بلندی درجات کی دعا کی ہےسعودی شہزادہ  فیصل بن ترکی  بن  عبداللہ  آل سعود  بن فیصل آل سعود انتقال کرگئے۔سعودی پریس ایجنسی کے مطابق ایوان شاہی کی جانب سے جاری...
برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ

برطانوی انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ

فوٹو: فائللندن: برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ  ہمیش فالکنر   نےکہا ہےکہ  پاکستان کو  مطلوب افراد کی  حوالگی کا  معاملہ  قانون کے  مطابق  دیکھا جا رہا ہے۔میڈیا سےگفتگو  میں مشرق وسطیٰ کے لیے  برطانیہ کے انڈر سیکرٹری آف اسٹیٹ ہمیش...
کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری

کراچی میں آج سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں ہوئی، اعداد و شمار جاری

فوٹو: فائل کراچی کے مختلف علاقوں میں جمعرات کو ہونے والی بارش کے اعداد و شمار جاری کردیے گئے ہیں۔محکمہ موسمیات کے مطابق کراچی میں سب سے زیادہ بارش سرجانی ٹاؤن میں 26.3 ملی میٹر ریکارڈ کی گئی۔نارتھ کراچی میں 20...
سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا

سائنسدانوں نے لمبی عمر کا راز دریافت کرلیا

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹواگر آپ لمبی اور صحت مند زندگی چاہتے ہیں تو ایسا آسانی سے ممکن ہے بس مختلف ورزشوں کو معمولات زندگی کا حصہ بنالیں۔یہ بات امریکا میں ہونے والی ایک...
متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ

متحدہ عرب امارات کا اے آئی کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ

فوٹو: فائل ابوظبی : متحدہ عرب امارات نے آرٹیفیشل انٹیلیجنس( اے آئی) کی مدد سے مصنوعی بارش سے پانی کی قلت دور کرنے کا منصوبہ شروع کرنے کا اعلان کیا ہے۔ متحدہ عرب امارات میں مصنوعی بارشوں سے پانی کی قلت دور کی...
مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

مکہ مکرمہ، منشیات اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دےدی گئی

فوٹو: فائلمکہ مکرمہ  ریجن میں ایک پاکستانی شہری کا سزائے موت دے دی گئی۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق  پاکستانی شہری نقاب خان کو  سعودی عرب میں  منشیات اسمگلنگ کرنےکی کوشش میں گرفتار کیا گیا تھا۔سعودی وزارت داخلہ کے مطابق تحقیقات...
جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

جسم میں وٹامن ڈی کی کمی کا ایک اور بڑا نقصان دریافت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوفلو ایسا مرض ہے جس کا سامنا متعدد افراد کو ہوتا ہے، خاص طور پر موسم سرما کے دوران یہ کافی عام ہوتا ہے۔مگر مناسب مقدار میں وٹامن ڈی کے...
غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان

غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، مولانا فضل الرحمان

فوٹو: فائلاسلام آباد: جمعیت  علماء اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ غزہ پیس بورڈ میں جانا فقط ٹرمپ کی آشیر باد حاصل کرنا ہے، یہ ایوان منتخب ایوان نہیں مگر پھر بھی کبھی اس ایوان...
زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

زمبابوے کو شکست دیکر پاکستان اگلے مرحلے میں پہنچ گیا

فوٹو پی سی بئ آئی سی سی انڈر 19 کرکٹ ورلڈ کپ میں پاکستان نے زمبابوے کو 8 وکٹ سے شکست دے کر اگلے مرحلے کیلئے کوالیفائی کرلیا۔ہرارے میں کھیلے گئے میچ میں میزبان زمبابوے انڈر 19 کی ٹیم پہلے بیٹنگ...
غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ

غزہ بورڈ آف پیس میں شمولیت کے فیصلے پر اپوزیشن کا حکومت سے ایوان کو اعتماد میں لینےکا مطالبہ

فوٹو: فائلاپوزیشن  نے مطالبہ کیا ہےکہ  غزہ  بورڈ  آف پیس میں شمولیت کے فیصلے  پر حکومت  ایوان کو اعتماد میں لے۔قومی اسمبلی اجلاس میں تحریک انصاف کے چیئرمین  بیرسٹر گوہر   نےکہا کہ  وزیراعظم نے فلسطین کے لیے غزہ بورڈ آف...
ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا

ایپل کی جانب سے ایک وئیر ایبل اے آئی پن کی تیاری پر کام شروع کر دیا گیا

ابھی یہ ڈیوائس تیاری کے ابتدائی مراحل سے گزر رہی ہے / فوٹو بشکریہ جی ایس ایم ایریناایپل کا نام عموماً آئی فونز اور ایپل واچز سے منسلک کیا جاتا ہے۔مگر اب یہ کمپنی ایک بالکل نئی ڈیوائس تیار کر...
1 44 45 46 47 48 381