تحقیقات میں کافی پیشرفت ہوچکی، تینوں دہشتگرد افغان شہری لگ رہے ہیں، آئی جی کے پی
دہشتگردوں کی تصاویرمل چکی ہیں جب کہ حملہ آوروں کے فنگر پرنٹس نادرا کو بھیج دیے ہیں، ذوالفقار حمید کی میڈیا سےگفتگو/ اسکرین گریبپشاور: آئی جی کے پی پختونخوا ذوالفقارحمید نے کہا ہے کہ ایف سی ہیڈ کوارٹر حملے کی تحقیقات میں...
اقوام متحدہ کا پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر تشویش کا اظہار
بھارت انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں کی آزادانہ طور پر تحقیقات کرے اور احتساب کو یقینی بنائے: اقوام متحدہ/ فائل فوٹواقوام متحدہ نے پہلگام واقعے کے بعد مقبوضہ کشمیر میں بھارت کی جانب سے انسانی حقوق کی سنگین خلاف...
وزیراعلیٰ کے پی سہیل آفریدی الیکشن کمیشن میں پیش
الیکشن کمیشن نے گزشتہ سماعت پر سہیل آفریدی کو ذاتی حیثیت میں طلب کیا تھا / اسکرین گریب اسلام آباد: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی ضمنی انتخابات میں الیکشن عملے کو دھمکانے کے کیس میں الیکشن کمیشن میں پیش ہوگئے۔چیف الیکشن کمشنر...
پی ٹی آئی نے تاحال آئینی عدالت کے بائیکاٹ کا فیصلہ نہیں کیا: سلمان اکرم راجا
پارٹی میں مشاورت کریں گے، فیصلہ کریں گے ایک عدالت کو ہم نہیں مانتے تو اس میں پیش ہونا ہے یا نہیں: سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا...
16سال کی عمر میں وویک کی پہلی آمدنی کتنے کروڑ تھی؟ اداکار کا دنگ کردینے والا اعتراف
اداکار وویک اوبرائے کی کل دولت کا تخمینہ 1200 کروڑ بھارتی روپے بتایا جاتا ہے/فوٹوفائلبالی وڈ اداکار وویک اوبرائے اگرچہ سپر اسٹارز کی فہرست میں شامل نہ ہو سکے لیکن ان کا شمار بالی وڈ کے کامیاب اداکاروں میں کیا...
دھرمیندر کی موت کے بعد انکا انسٹاگرام پر شیئر کیا گیا آخری ویڈیو پیغام وائرل
دھرمیندر 89 برس کی عمر میں پیر کو ممبئی میں انتقال کرگئے جس کے بعد ان کے چاہنے والوں نے سوشل میڈیا پر شدید دکھ کا اظہار کیا—فوٹو: فائلبالی وڈ کے لیجنڈ اداکار دھرمیندر کی موت کے بعد ان کا ...
عمران خان اور بشریٰ بی بی کی مختلف مقدمات میں ضمانت میں 23 دسمبر تک توسیع
اگلی سماعت میں بانی پی ٹی آئی کوعدالت میں یا بذریعہ ویڈیولنک پیش کریں، عدالت/ فائل فوٹو اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی سمیت دیگر مقدمات میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کی ضمانت میں توسیع کردی۔ اسلام...
راکھ کے بادل بھارت پہنچ گئے، پاکستان پر کیا اثرات ہوں گے؟
پاکستان کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایوی ایشن کو آتش فشاں کی راکھ کی ایڈوائزری جاری کی گئی ہے: ترجمان محکمہ موسمیات / فوٹو: ایسوسی ایٹ پریس ادیس ابابا: ایتھوپیا میں پھٹنے والے آتش فشاں کی راکھ کے بادل بھارتی شہروں...
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج ہوگا
آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا جائے گا/فوٹوفائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کے شیڈول کا اعلان آج کیا جائے گا۔ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 7 فروری سے 8 مارچ تک کھیلا...
سکیورٹی فورسز کا بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 22 خوارج ہلاک
علاقے میں مزید بھارتی سرپرستی یافتہ خوارج کی تلاش کے لیے کلیئرنس آپریشن جاری ہے: آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز نے بنوں میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 22 خوارج کو ہلاک کردیا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات...
برطانیہ میں سیاسی پناہ کیلئے جمع کرائی گئی 40 ہزار درخواستوں میں پاکستانی سرفہرست
پناہ کے لیے درخواست دینے والے تمام افراد وزٹ، ورک اور اسٹوڈنٹ ویزوں کے ذریعے قانونی طور پر برطانیہ میں داخل ہوئے/ فائل فوٹوبرطانیہ میں 11 ہزار سے زائد پاکستانیوں نے پناہ کے لیے برطانوی ویزا سسٹم کی خامیوں کا...
گیس کی قیمتوں میں کمی یا اضافہ؟ اوگرا کے متضاد بیانات
گیس کی قیمتوں کے تعین سےمتعلق غلط تاثر پیش کیا گیا ہے، گیس کی قیمتوں میں کسی قسم کی تبدیلی منظور نہیں کی گئی: ترجمان اوگرا—فوٹو: فائلرواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں کے حوالے سے آئل اینڈ گیس...
بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کیلئے دریائے چناب پر ڈیم بنانے کا فیصلہ
سینیٹر شہادت اعوان کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی آبی وسائل کا اجلاس ہوا جس میں آبی وسائل کو بریفنگ کی گئی—فوٹو: فائل بھارتی آبی جارحیت سے نمٹنے کے لیے دریائے چناب پر چنیوٹ کے مقام پر ڈیم بنایا جائے...
پاکستان کا غزہ سے صیہونی فوج کے انخلا اور تمام عرب علاقوں سے اسرائیلی قبضےکے خاتمے پر زور
جنگ بندی کے اعلان کے بعد سے 300 سے زائد فلسطینی شہید کیے جاچکے ہیں، غزہ میں اب بھی گھر تباہ کیے جارہے ہیں، قرارداد 2803 پر مکمل عمل درآمد یقینی بنایا جائے، پاکستانی مندوباقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل...
گلگت بلتستان حکومت کی 5 سالہ مدت مکمل، اسمبلی تحلیل
فوٹو: فائلگلگت بلتستان اسمبلی کی 5 سالہ آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد حکومت تحلیل ہوگئی۔گلگت بلتستان کی آئینی مدت مکمل ہونے کے بعد جسٹس ریٹائرڈ یار محمد خان نگراں وزیر اعلیٰ مقرر کردیے گئے۔ اس حوالے سے چیف الیکشن...
پاکستان نے بنگلادیش کو ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کرنےکیلئے تیاریاں شروع کر دیں
فوٹو: فائلپاکستان نے بنگلادیش کو ایک لاکھ ٹن چاول برآمد کرنے کے لیے تیاریاں شروع کر دیں۔ٹریڈنگ کارپوریشن آف پاکستان نے ایک لاکھ میٹرک ٹن چاول کی خریداری کے لیے باضابطہ طور پر ٹینڈر جاری کردیا ہے۔ٹی سی پی کے...
ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کا کیس، سہیل آفریدی آج الیکشن کمیشن میں طلب
فوٹو: فائلالیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی کو انتخابی ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں آج ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔الیکشن کمیشن نے وزیراعلیٰ سہیل افریدی کے خلاف ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے کیس میں عبوری...
اوگرا نے رواں مالی سال کیلئے گیس کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دیدی
فوٹو: فائلرواں مالی سال کے لیے گیس کی اوسط قیمتوں میں7.14 فیصد تک اضافے کی منظوری دے دی گئی۔آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) کے مطابق سوئی ناردرن کے لیےگیس کی قیمت 1852 روپے80 پیسےفی ایم ایم بی ٹی یو...
سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنے والے جعلی اکاؤنٹس کا پول کھل گیا
https://www.youtube.com/watch?v=ibRn5oQQ9aA سوشل میڈیا پلیٹ فارم سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈاکرنے والے جعلی اکاؤنٹس کا پول کھل گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق پروپیگنڈا اکاؤنٹس بھارت سمیت دنیا کے کئی ممالک سے چلائے جا رہے ہیں۔ ذرائع نے بتایاکہ فتنہ الخوارج اور فتنہ...
تائیوان کی چین کے پاس واپسی جنگ کے بعدکے بین الاقوامی نظام کا اہم حصہ ہے، چینی صدرکی ٹرمپ سے گفتگو
فوٹو: فائلچینی صدر شی جن پنگ نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ٹیلیفون پر رابطہ کیا اور ان سے تجارت، تائیوان اور یوکرین کے معاملات پر تبادلہ خیال کیا۔چینی میڈیا کے مطابق صدر شی جن پنگ نے تائیوان کے مسئلے...









