چینی کمپنی کا تیار کردہ دنیا کا پہلا اے آئی ماڈل جو خلا میں کام کر رہا ہے
علی بابا نے یہ اعزاز اپنے نام کیا / اسکرین شاٹایک چینی کمپنی کا کلاؤڈ ماڈل دنیا کا پہلا جنرل آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ماڈل بن گیا ہے جو زمین کے مدار میں کام کر رہا ہے۔چینی کمپنی...
پنجاب پولیس کا ججز کی سکیورٹی کیلئے 23 کروڑ 86 لاکھ روپے کی نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ
پنجاب پولیس نے اے ٹی سی ججز کی سکیورٹی کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کیلئے نئی گاڑیاں خریدنے کی سمری وزیر اعلیٰ کو بھیجی ہے۔ فوٹو فائلپنجاب پولیس نے انسداد دہشتگردی عدالتوں (اے ٹی سی) کے ججز کی سکیورٹی کے لیے...
مسلسل اضافے کے بعد سونے کی قیمت میں کمی
چاندی 212 روپے اضافے سے 11640 روپے تولہ کی سطح پر موجود ہے__فوٹو: فائلگزشتہ کئی دن سے پاکستان بھر میں سونے کی قیمت میں مسلسل اضافہ ہو رہا تھا، تاہم آج منگل کے روز سونے کی قیمت میں معمولی کمی...
واٹس ایپ کا استعمال محفوظ نہیں، ایلون مسک کا دعویٰ
ایک ایکس پوسٹ میں انہوں نے یہ دعویٰ کیا / فائل فوٹودنیا کے امیر ترین شخص اور ٹیسلا و ایکس (ٹوئٹر) جیسی کمپنیوں کے مالک ایلون مسک نے واٹس ایپ کو غیر محفوظ ایپ قرار دیا ہے۔ایک ایکس پوسٹ میں...
خالد مقبول اور مصطفیٰ کمال سمیت ایم کیو ایم رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دیدی گئی
اپوزیشن لیڈر علی خورشیدی سے بھی پیپلزپارٹی کے رہنما کا رابطہ ہوا ہے اور انہیں بھی سکیورٹی واپس ملنے کا امکان ہے: ذرائع/ فائل فوٹوکراچی: ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں کو سکیورٹی واپس دے دی گئی۔ذرائع کے مطابق ایم...
ہماچل پردیش میں شدید برفباری سے نظام زندگی مفلوج، ہزار سے زائد سڑکیں بند
گزشتہ روز ہونے والی شدید برفباری کی وجہ سے ریاست کے کچھ علاقوں میں بجلی اور پانی کی بندش کا سامنا بھی رہا/ بھارتی میڈیابھارتی ریاست ہماچل پردیش میں شدید برفباری کی وجہ سے نظام زندگی مفلوج ہوگیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس...
سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری
انکم ٹیکس آرڈیننس کی سیکشن4 بی 2015 سے برقرار رکھی جائے گی: وفاقی آئینی عدالت/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی آئینی عدالت نے سپر ٹیکس کیس کا فیصلہ جاری کردیا۔چیف جسٹس وفاقی آئینی عدالت جسٹس امین الدین خان نے فیصلہ پڑھ کر...
میٹا کا انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ کیلئے پریمیئم سبسکرپشن پلانز متعارف کرانے کا فیصلہ
کمپنی کے ایک ترجمان نے اس کی تصدیق کی ہے / رائٹرز فوٹومیٹا کی جانب سے اس کی ایپس بشمول انسٹا گرام، فیس بک اور واٹس ایپ میں نئے سبسکرپشن ماڈلز کی آزمائش شروع کی گئی ہے۔ایک رپورٹ کے مطابق...
لاہور لندن سے زیادہ محفوظ ہے، طلال چوہدری کا دعویٰ
کالے شیشے ایک فیشن بن چکا ہے اور لوگ اسکن کی بیماری کا بہانہ کرتے ہیں: وزیر مملکت برائے داخلہ۔ فائل فوٹواسلام آباد: وزیر مملکت برائے داخلہ سینیٹر طلال چوہدری کا کہنا ہے پاکستان دنیا کا پانچواں بڑا ملک اور...
ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری، کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند
فوٹو: اے ایف پیپشاور: ہزارہ اور مالاکنڈ ڈویژن میں برفباری کے بعد کمراٹ اور گلیات کی تمام شاہراہیں مکمل طور پر بند کردی گئیں۔محکمہ سیاحت کے مطابق اپر دیر میں کمراٹ کی تمام سڑکیں شدید برفباری کے باعث بند ہیں جب...
پاکستان میں بجلی گیس کی سبسڈی کو بی آئی ایس پی سے منسلک کیا جارہا ہے: عالمی بینک
سبسڈی اصلاحات سے غلط تقسیم، مالی نقصان، سرکلر ڈیٹ میں کمی آئے گی: ورلڈ بینک کی رپورٹ/ فائل فوٹو اسلام آباد: عالمی بینک نے کہا ہےکہ پاکستان میں بجلی اور گیس کی سبسڈی کو بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے منسلک...
وائرل ویڈیو میں موجود نوجوان کو وزیرِ اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی قرار دینے کا دعویٰ جھوٹا ہے
سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ایک ویڈیو اور تصویر اس دعوے کے ساتھ شیئر کی جا رہی ہے کہ یہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کی پرانی ریکارڈنگ ہے۔ دعویٰ کیا جا رہا ہے کہ اس فوٹیج...
وزیر داخلہ سندھ نے ایم کیو ایم رہنماؤں سے سکیورٹی واپس لینے کی تردید کر دی
جن افراد کو قانون اور سکیورٹی کے پیش نظر سکیورٹی دی گئی ہے وہ فراہم کی جا رہی ہے، ضیاء لنجار۔ فوٹو فائلکراچی: وزیر داخلہ سندھ ضیاء لنجار نے ایم کیو ایم پاکستان کے رہنماؤں سے پولیس سکیورٹی واپس لینے...
پیپلز پارٹی اور ایم کیو ایم ملکر کراچی شہر کا بیڑہ غرق کر رہے ہیں: حافظ نعیم
جسے عوام منتخب کریں اس کا میئر ہونا چاہیے، قبضہ میئر نہیں ہونا چاہیے: امیر جماعتِ اسلامی پاکستان__فوٹو: فائل امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے ہر سانحے کے بعد پیپلزپارٹی اور ایم کیو ایم کے درمیان نورا...
کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی، آخری اسٹوری میں کیا لکھا؟
کرن جوہر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرنے کا اعلان کیا ہے/ فائل فوٹوبالی وڈ کے معروف پروڈیوسر کرن جوہر نے سوشل میڈیا سے دوری اختیار کرلی۔بھارتی میڈیا کے مطابق کرن جوہر نے گزشتہ روز سوشل میڈیا...
سندھ کابینہ نے شہدا کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی منظوری دیدی
سندھ کابینہ نے متاثرہ دکانداروں کو ایک ایک کروڑ روپے بلاسود قرض فراہم کرنے کی منظوری بھی دیدی۔ فوٹو فائلکراچی: سندھ کابینہ نے سانحہ گل پلازہ میں شہید ہونے والوں کے اہلخانہ کو ایک کروڑ روپے فی کس دینے کی...
معروف اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے
مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد نماز عصر ایچ الیون اسلام آباد کے قبرستان میں ادا کی جائے گی: اہلخانہ ذرائع__فوٹو: فائلاسلام آباد: معروف ڈرامہ اداکار خالد حفیظ خان انتقال کرگئے۔ اہلخانہ کے مطابق مرحوم اداکار کی نمازِ جنازہ بعد...
درآمدی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم
ایف بی آر نے درآمد کی جانے والی گاڑیوں کے حوالے سے کسٹمز جنرل آرڈر جاری کردیا__فوٹو: فائلبیرون ملک سے درآمد کی جانے والی گاڑیوں پر ڈیوٹی اور ٹیکسوں کے تعین میں مقامی ایجنٹس کا کردار ختم کردیا گیا۔جنگ اور...
سکیورٹی واپس لیکر ہمیں ڈرایا نہیں جاسکتا، مصطفیٰ کمال کا ایک بار پھر کراچی کو وفاقی کنٹرول میں دینے کا مطالبہ
کراچی جیسا اہم شہر سندھ حکومت جیسی نااہل صوبائی حکومت کے کنٹرول میں نہیں ہونا چاہیے: وفاقی وزیر برائے صحت۔ فوٹو فائلایم کیو ایم پاکستان کے رہنما اور وفاقی وزیر برائے صحت مصطفیٰ کمال نے ایک بار پھر کراچی کو...
پاکستان کا نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ
پاکستان کو سپر سکس مرحلے کے دونوں میچز جیتنے کے ساتھ ساتھ رن ریٹ بھی بہترکرنا ہوگا__فوٹو: پاکستان کرکٹ بورڈانڈر 19 ورلڈکپ سپر سکس مرحلے کے اہم میچ میں پاکستان نے نیوزی لینڈ کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ...











