بنگلادیشی بحریہ کے سربراہ کی پاکستان کو اہم تجویز
بنگلادیشی بحریہ کا جہاز سامُودرا جوئے امن مشقوں میں شرکت کیلئے چٹاگانگ سے کراچی آیا/ فوٹو جیو نیوزپاکستان میں حال ہی میں ہونے والی امن مشقوں میں بنگلادیش کی شرکت نے بھارت کوپریشانی میں مبتلا کر دیا ہے۔ بنگلادیشی بحریہ کا...
کے پی حکومت کے 2 وفد افغانستان جائیں گے، دورے کے ٹی او آرز تیار
خیبرپختونخواحکومت مذاکرات کیلئے وفاقی حکومت سے رابطےمیں رہےگی: ٹی او آر۔ فوٹو فائلخیبر پختونخوا حکومت نے افغانستان کے دورےکے لیے ٹی اوآرز تیارکر لیے۔مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے افغان عبوری حکومت سے بات چیت کے لیے...
عمران خان نے عید کے بعد احتجاج کی تجویز دی ہے، فیصل چوہدری
بانی پی ٹی آئی نے اسد قیصر کو عوام پاکستان، جی ڈی اے، جماعت اسلامی و دیگر اپوزیشن جماعتوں سے رابطہ کرنے کا ٹاسک دیا ہے، وکیل عمران خان/ فائل فوٹواسلام آباد: عمران خان کے وکیل فیصل چوہدری کا کہنا...
دہلی ریلوے اسٹیشن پر بھگڈر سے 10 خواتین سمیت 15 افراد ہلاک
مذہبی تہور کمبھ میلے کے باعث ریلوے اسٹیشن پر رش تھا جس دوران بھگدڑ مچ گئی/ فوٹو: بھارتی میڈیا بھارتی دارالحکومت نئی دلی کےریلوےاسٹیشن پر بھگدڑ مچنے سے 15 افراد ہلاک ہوگئے۔ بھارتی میڈیا کے مطابق مذہبی تہور کمبھ میلے کے باعث ریلوے...
آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی کا کردارہے، بلاول بھٹو
عمران خان سے جمہوری کردار کی امید نہیں، پاکستان کی سیاست کو ان سے پاک کرنا ہوگا: چیئرمین پیپلزپارٹی میونخ:چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ آج ملک کا نوجوان مایوس ہے تو اس میں بانی پی ٹی آئی...
150 ڈیلی ویجز ملازمین نوکریوں سے فارغ، یوٹیلٹی اسٹورز سے برطرفی کا عمل شروع
یوٹیلٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو نوکریوں سے برطرف کرنےکا عمل شروع کردیا گیا اور لاہور سے 150ڈیلی ویجزملازمین کونوکری سے نکال دیا گیا۔یوٹیلٹی اسٹورز کے ڈیلی ویجز ملازمین کو ملازمت سے فارغ کرنے کا لیٹر جاری کردیا جس...
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا Source link
3 اسرائیلیوں کے بدلے اسرائیل نے 369 فسلطینی رہا کردیے
غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت قیدیوں کے تبادلے کے چھٹے مرحلے میں حماس نے 3 اور اسرائیل نے 369 فلسطینی قیدی رہا کردیے۔ رہائی سے پہلے اسرائیلی فوج نے فلسطینی قیدیوں کو یہودی مذہبی نشان والی ٹی شرٹس پہنا دیں،...
راولپنڈی اور اسلام آباد میں زلزلے کے جھٹکے
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔نوٹ: اس خبر میں تفصیلات شامل کی جا رہی ہیں لہٰذا نئی تفصیلات کیلئے صفحے کو ریفریش کریں Source link
بھارتی کرکٹر ذاتی شیف اور ہیرڈریسر کے بغیر دبئی پہنچ گئے
فوٹو: ایکسدبئی: بھارتی کرکٹ آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی 2025 میں شرکت کے لیے دبئی پہنچ گئی ہے۔بھارتی ٹیم ممبئی سے دبئی انٹرنیشنل ائیرپورٹ پہنچی ہے، دبئی ائیرپورٹ پر شائقین کرکٹ کی کافی بڑی تعداد نے ٹیم کا استقبال کیا،...
عمران خان کا ایک سوا 26 ویں ترمیم کے دوران غائب رہنے والے ارکان اسمبلی کو پارٹی سے نکالنے کا فیصلہ
جو لوگ 26 آئینی ترمیم کے دن چھپے رہے ان کی پارٹی میں کوئی جگہ نہیں، عمران خان کی قیادت کو نوٹیفکیشن جاری کرنے کی ہدایت— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے 26 ویں آئینی ترمیم کے دوران...
’وکلا بیرون ملک بیٹھے یوٹیوبرز کیلئے کام کرتے ہیں‘، عمران کو شکایات پرپی ٹی آئی رہنماؤں کے تحفظات
پاکستان تحریک انصاف کے بعض مرکزی رہنماؤں نے وکلا کی جانب سے پارٹی کے بانی عمران خان کو شکایات لانے پر تحفظات کا اظہار کردیا۔ذرائع کے مطابق پارٹی مرکزی قائدین نے وکلا کی شکایات، پیغام رسانی، کور کمیٹی اور سیاسی...
‘تم ہوتےکون ہو روکنے والے، میں امریکی شہری ہوں’، ملزم ارمغان کے والد کی جج کے چیمبر میں گھسنے کی کوشش
کراچی کے علاقے ڈیفنس سے لاپتہ مصطفیٰ عامرکے قتل کے ملزم ارمغان کے والد نے کراچی کی انسداد دہشت گردی کی عدالت میں شور شرابہ کیا۔ملزم ارمغان کے والد کامران قریشی نے زبر دستی جج کے چیمبر میں گھسنے کی...
علی امین کی قیادت میں سیاسی قیادت کا فیصلہ
پاکستان میں امن، افغانستان میں امن کے ساتھ مشروط ہے، شرکا، افغانستان سے بامقصد اور نتیجہ خیزمذاکرات کیلئے جرگہ تشکیل دیاجائےگا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا— فوٹو: اسکرین گریبخیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی زیر صدارت سیاسی قیادت کے اجلاس میں دہشت...
1.5 ارب ڈالرکے نئے قرض پر مذاکرات کیلئے آئی ایم ایف کا وفد جلد پاکستان کا دورہ کرے گا
اسلام آباد: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا وفد نئے قرض پر مذاکرات کے لیے جلد پاکستان کا دورہ کرےگا۔ذرائع کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان 1.5 ڈالر کے نئے رعایتی قرض کے لیے مذاکرات ہوں...
خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے
ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے ہتھالہ میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن میں خارجی گروہ کا سرغنہ فرمان عرف ثاقب بھی ہلاک ہوگیا،فوٹو: آئی ایس پی آر,خیبرپختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی 2 مختلف کارروائیوں میں 15 خوارج ہلاک ہوگئے۔ آئی ایس پی...
حیدرآباد میں گھر میں آتشزدگی، معروف سندھی شاعرآکاش انصاری جاں بحق
وزیراعلیٰ سندھ نے گھرمیں آگ لگنےکے واقعےکی تحقیقات کی ہدایت کردی— فوٹو:فائلحیدرآباد کی سٹیزن کالونی میں گھرمیں آتشزدگی کے نتیجے میں معروف سندھی شاعر آکاش انصاری جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق سٹیزن کالونی میں گھر میں آگ لگی جس کے نتیجے...
سندھ حکومت کا پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان
شو روم مالکان بھی رجسٹریشن کے بغیر کوئی گاڑی شو روم سے باہر نہ نکالیں : وزیر ٹرانسپورٹ شرجیل میمن/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے پیر سے غیر رجسٹرڈ گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا اعلان کردیا۔کراچی میں پریس کانفرنس...
سعودیہ کے سابق انٹیلی جنس چیف نے غزہ کیلئے ’مارشل پلان‘ کی تجویز دیدی
غزہ کے لیے ٹرمپ کی تجویز ناقابل عمل ہے بلکہ واشنگٹن کو غزہ کی بحالی کے لیے مدد کرنی چاہیے تاکہ وہاں کے لوگ اپنی سرزمین پر رہیں: شہزاد ترکی الفیصل/ فائل فوٹومیونخ: سعودی عرب کے سابق انٹیلی جنس چیف...
حماس نے مزید 3 اسرائیلی یرغمالی رہا کر دیے، 369 فسلطینی رہا ہوں گے
حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو خان یونس میں ریڈ کراس کے حوالے کیا۔فلسطین کی مزاحمتی تحریک حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کے تحت مزید 3 اسرائیلی یرغمالیوں کو رہا کر دیا۔عرب میڈیا کے مطابق حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کو...