دبئی میں دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان
دبئی کے گولڈ ڈسٹرکٹ میں نیا سیاحتی مقام ہوگا: دبئی حکومت/ فوٹو اے آئی انٹرنیٹدبئی نے دنیا کی پہلی سونے کی سڑک بنانے کا اعلان کردیا۔دبئی حکومت نے نئے گولڈ ڈسٹرکٹ کا باقاعدہ افتتاح کردیا جس کے بارے میں بتایا...
کوئی جاکرچیف جسٹس کو نہیں بتاتاکہ کیسےکیسےجج لاہور سے ڈیپوٹیشن پرلائےہیں؟ جسٹس محسن اختر
ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور کراس ورژن کا الگ الگ ٹرائل اورفیصلہ کیسےہوا؟ جسٹس محسن اختر کیانی کا سوال۔ فوٹو فائلاسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس محسن اختر کیانی نے ایک ہی واقعے کی ایف آئی آر اور...
اسلام آباد کی عدالت کا وزیر اعلیٰ کے پی سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے پیش کرنے کا حکم
فوٹو: فائلڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد نے ریاستی اداروں پرگمراہ کن الزامات لگانےکے کیس میں عدم حاضری پر وزیر اعلیٰ سہیل آفریدی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔عدالت نے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سہیل آفریدی کو گرفتار کرکے...
2 سالہ بچے نے اسنوکر کھیلنے کے 2 عالمی ریکارڈ اپنے نام کرلیے
یہ وہ بچہ ہے / فوٹو بشکریہ گنیز ورلڈ ریکارڈزاسنوکر ایسا کھیل ہے جو بیشتر بالغ افراد کے لیے کھیلنا بھی مشکل ہوتا ہے۔مگر ایک 2 سالہ بچے نے اسنوکر سے جڑے 2 گنیز ورلڈ ریکارڈز اپنے نام کرلیے ہیں...
ڈی پی او رحیم یار خان کا دعویٰ
عرفان سموں کے مطابق ڈرون کارروائی میں ڈاکوؤں کا زیرِ زمین بنکر اور ڈاکوؤں کے 33 ٹھکانے تباہ کیے__فوٹو: فائلڈی پی او رحیم یار خان نے دعویٰ کیا ہے کہ کچے کا 90 فیصد علاقہ کلیئرکرالیا گیا ہے۔ڈی پی او...
سونے کی قیمت میں 21 ہزار سے زائد کا سب سے بڑا اضافہ، فی تولہ ساڑھے 5 لاکھ سے تجاوز کرگیا
10 گرام سونے کی قیمت میں 19 ہزار 80 روپے کا اضافہ ہوا/ فائل فوٹوکراچی: ملکی تاریخ میں پہلی بار فی تولہ سونے کی قیمت ساڑھے 5 لاکھ روپے سے تجاوز کرگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق...
دبئی میں اب روبوٹ گھروں کی تعمیر کریں گے
دبئی میونسپلٹی نے اس کا اعلان کیا / فوٹو بشکریہ دبئی میڈیا آفسمتحدہ عرب امارات کا شہر دبئی متعدد تعمیراتی عجائب کا گھر ہے اور اب اس میں ایک اور عجوبے کا اضافہ ہونے والا ہے۔مگر اس بار کا منصوبہ...
بسنت کے موقع پر اسکولوں میں 10 دن کی چھٹیوں کا نوٹیفکیشن جعلی ہے
لاہور میں 6 سے 8 فروری تک شیڈول بسنت کے تہوار سے قبل، پنجاب کے محکمہ اسکول ایجوکیشن کی جانب سے مبینہ طور پر جاری کردہ ایک پبلک نوٹس آن لائن گردش کرنے لگا۔ اس نوٹس میں دعویٰ کیا گیا...
مقبوضہ جموں کشمیر میں برفانی تودا گرنے کی ویڈیو وائرل
برفانی تودا گرنے کی وجہ سے گھروں اور گاڑیوں کو برف نے لپیٹ میں لے لیا/ فوٹو اسکرین گریب، بھارتی میڈیامقبوضہ جموں کشمیر میں برفانی تودا گرنے کا منظر کیمرے میں محفوظ ہوگیا جو سوشل میڈیا پر بھی وائرل ہے۔مقبوضہ...
میری خواہش ہے بابر کے بارے میں سوال نہ ہو، اس کو چھوڑ دیں بیٹنگ کرنے دیں: کپتان قومی ٹیم
بابراعظم کے علاوہ اور بھی کھلاڑی ہیں ان کے بارے میں بات کر لیں ، بگ بیش میں اچھا نہیں ہوا تو اس سے مجھے فرق نہیں پڑتا وہ اچھی بیٹنگ کر رہے ہیں: سلمان علی آغا__فوٹو: فائلپاکستان ٹی ٹوئنٹی...
گولڈ، پلاٹینم اور ڈائمنڈ، پی ایس ایل 11کیلئے کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان
فائل فوٹولاہور: پاکستان سپر لیگ ( پی ایس ایل) کے 11ویں ایڈیشن میں کھلاڑیوں کی کیٹیگریز کا اعلان کردیا گیا۔جیو نیوز کے مطابق رواں سال شروع ہونے والے پی ایس ایل میں 89 مقامی کھلاڑی 5 مختلف کیٹیگریز میں تقسیم...
بنگلادیش کو ورلڈکپ سے باہر کرنے کا معاملہ، بھارتی صحافی بی سی سی آئی اور آئی سی سی پر برس پڑی
ورلڈکپ کا موجودہ معاملہ نہایت ہی بھونڈے انداز میں ہینڈل کیا گیا، اگر آئی سی سی کی جگہ کوئی سنجیدہ اسپورٹس باڈی ہوتی تو اسے اندازہ ہوتا کہ معاملہ مس ہینڈل ہوا ہے: بھارتی صحافی۔ فوٹو فائلآئی سی سی ٹی...
بلڈ پریشر سے ہمیشہ محفوظ رہنے کیلئے آپ کو ہر ہفتے کتنے وقت تک ورزش کرنی چاہیے؟
ہائی بلڈ پریشر بہت عام عارضہ ہے / فائل فوٹوخون کے دباؤ یا بلڈ پریشر سے یہ معلوم ہوتا ہے کہ شریانوں سے کتنی مقدار میں خون گزر رہا ہے۔ہائی بلڈ پریشر یا فشار خون کا سامنا اس وقت ہوتا...
یو اے ای کی ریاست شارجہ میں کار چوری، چند گھنٹوں میں ملزم گرفتار
سڑکوں پر نصب سی سی ٹی وی کیمروں کی مدد سے گاڑی کی نقل و حرکت کو ٹریک کیا گیا اور ملزم تک رسائی حاصل کی گئی: پولیس/ فوٹو اسکرین گریب، شارجہ نیوزمتحدہ عرب امارات کی ریاست شارجہ میں کار...
ورون دھون کے میٹرو ٹرین میں پش اپس پر جرمانے کا معاملہ، اداکار کی ٹیم نے وضاحت کردی
حال ہی ورون دھون کی ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں انہیں ممبئی میٹرو ٹرین میں پش ایس کرتے دیکھا گیا/ فوٹو بھارتی میڈیابالی وڈ اداکار ورون دھون کی ٹیم نے ممبئی میٹرو ٹرین میں پش اپس پر ہونے والے...
پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ کرے گا: حنیف عباسی
چلی،ارجنٹینا،سری لنکا،بنگلا دیش اور نیپال کو ریلوے کی کوچز اور ویگن ایکسپورٹ کریں گے: وزیر ریلوے حنیف عباسی/ فائل فوٹووفاقی وزیر ریلوے حنیف عباسی کا کہنا ہے کہ پاکستان ریلوے ویگنز اور کوچز 5 ممالک کو ایکسپورٹ کرنے جا رہا...
ماڑی انرجی کا ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان
ابتدائی نتائج میں کنویں سے یومیہ 6.5 سے 11 ایم ایم ایس سی ایف ڈی تک گیس کا بہاؤ ریکارڈ ہوا/ فائل فوٹوماڑی انرجی لمیٹڈ نے ضلع ڈیرہ بگٹی میں گیس کی دریافت کا اعلان کردیا۔ماڑی انرجی کی جانب سے...
گل پلازہ میں آگ کیسے لگی اور کتنی اموات ہوئیں؟ کمشنر کراچی نے حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی
ذرائع کا بتانا ہے کہ رپورٹ میں آگ لگنے کی وجوہات اور آگ بجھانے سمیت ریسکیو سے متعلق تفصیلات شامل ہیں۔ فوٹو فائلکمشنر کراچی نے سانحہ گل پلازہ کی حتمی تحقیقاتی رپورٹ تیار کرلی۔ذرائع کے مطابق سانحہ گل پلازہ کی...
پاکستان کیخلاف سیریز کیلئے آسٹریلوی کرکٹ ٹیم لاہور پہنچ گئی
پاکستان کے خلاف کل سے شروع ہونے والی ٹی ٹوئنٹی سیریز کے پہلے میچ میں آسٹریلوی ٹیم کی قیادت ٹریوس ہیڈ کی جانب سے کیے جانے کا امکان ہے__فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز پر مشتمل سیریز...
ارب پتی ڈمپر ڈرائیور 4 ارب روپے سے زائد کی پلی بارگین کیلئے رضامند
نیب نے اسکینڈل میں ملوث 36 سے زائد ملزمان کو گرفتار کرکھا ہے جبکہ 30 ارب کے اثاثے سیل اور اکاؤنٹس منجمد ہیں. فوٹو فائلپشاور:کوہستان کے 40 ارب روپے کے میگا کرپشن اسکینڈل میں ملوث ارب پتی ڈمپر ڈرائیور ممتاز...











