پی ٹی آئی نے ہمیشہ کالعدم ٹی ٹی پی کو خوش کرنے کی کوشش کی: وزیرمملکت برائے قانون
ہر چیز کو سیاست کی نذر نہیں کرنا چاہیے، وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور شہدا کے جنازے میں شریک نہیں ہوئے، انکی پارٹی کے لوگ شہدا کے گھر بھی نہیں گئے: عقیل ملک— فوٹو:فائلوزیرمملکت برائے قانون و انصاف بیرسٹر عقیل ملک...
سپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو تاحیات سکیورٹی دینے کا حکم واپس لے لیا
فوٹو: فائلسپریم کورٹ نے ریٹائرڈ ججز کی بیواؤں کو تاحیات سکیورٹی دینے کا حکم واپس لے لیا۔ سپریم کورٹ کی جانب سے وضاحتی بیان میں کہا گیا کہ ریٹائرڈ ججز کو تاحیات سکیورٹی کا حق 2018 کے صدارتی آرڈر نمبر7 میں...
انسانی اسمگلرز کا نیا طریقہ واردات، جعلی فٹبال ٹیم بنا کر سیالکوٹ سے جاپان پہنچا دی
جاپان نے 22 افراد پر مشتمل جعلی فٹبال ٹیم کو دستاویزات جعلی ثابت ہونے پر واپس ڈی پورٹ کردیا: ایف آئی اے— فوٹو:فائلانسانی اسمگلرز نے زمینی راستوں پر سختی کے بعد نیا طریقہ واردات اپنا لیا۔وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی...
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چیئرمین پی ٹی اے کو عہدے سے ہٹانے کا حکم
99 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ جسٹس بابر ستار نے جاری کیا/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی اے میجر جنرل (ریٹائرڈ) حفیظ الرحمٰن کو عہدے سے ہٹانے کا حکم دے دیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار...
بھارت جنگ ہار گیا، کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کا مقصد خفت مٹانا ہے: عطا تارڑ
عسکری میدان میں شکست کے بعد بھارت اب کھیل کے میدان میں اوچھے ہتھکنڈے استعمال کررہا ہے: وزیر اطلاعات/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ کرکٹ کے میدان میں ہاتھ نہ ملانے کا مقصد...
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود کو بطور جج کام کرنے سے روک دیا گیا
عدالتی فیصلے کے بعد جاری روسٹر میں کیسز کی سماعت کے لیے جسٹس طارق محمود جہانگیری کا نام شامل نہیں/ فائل فوٹواسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری کو جوڈیشل ورک سے روک دیا گیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف...
جس کے پاس بھی موبائل ہے اسکے ہاتھ میں اسرائیل کا ایک ٹکڑا ہے: نیتن یاہو
کچھ ممالک نے ہتھیاروں کے اجزاء کی ترسیل روک دی ہے، لوگ کہہ رہے ہیں اب اسرائیل کا کیا ہوگا: اسرائیلی وزیراعظم—فوٹو: فائلاسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو نے کہا ہےکہ دنیا میں جس کسی کے پاس بھی موبائل فون ہے، اس کے...
آئی سی سی نے پاکستان کا مطالبہ مسترد کرکے بورڈ کو آگاہ کردیا، پی سی بی ایونٹ سے دستبرداری کے مؤقف پر قائم
مستقبل کے لائحہ عمل کے لیے حکومت سے مشاورت کا امکان ہے: ذرائع—فوٹو: بھارتی میڈیاپاکستان کرکٹ بورڈ کا ایشیا کپ سے میچ ریفری اینڈی پائی کرافٹ کو ہٹانے کا مطالبہ مسترد کردیا گیا ہے۔ذرائع کے مطابق آئی سی سی کی...
وزیراعظم کی ایرانی صدر سے ملاقات،امت مسلمہ کے اتحاد پر زور
وزیراعظم نے شہباز شریف نے اسرائیلی جارحیت کی سخت مذمت کرتےہوئے قطر سے مکمل یکجہتی کا اعادہ کیا/ وزارت اطلاعاتدوحہ: وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر نے امت مسلمہ کے اتحاد پر زور دیا ہے۔وزیراعظم شہباز شریف کی دوحہ میں...
اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دیدیا
اعلیٰ اسرائیلی حکام بشمول وزیراعظم نیتن یاہو نے اس نسل کشی پر زور دیا اور حمایت کی، انکوائری کمیشن کی رپورٹ/ فائل فوٹو نیو یارک: اقوام متحدہ نے پہلی بار غزہ پر اسرائیل کی جارحیت کو نسل کشی قرار دے دیا۔ اقوام...
سامعہ حجاب نے حسن زاہد کو معاف کرنے کی وجہ بتا دی
ٹک ٹاکر کی جانب سے اللّٰہ کی رضا کے لیے معاف کرنے کے بیان کے بعد عدالت نے ملزم حسن زاہد کی ضمانت منظور کی/ فائل فوٹوٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے ملزم زاہد کو معاف کرنے...
ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں، کسی کو سالمیت کی خلاف ورزی کی اجازت نہیں دینگے: ڈار
اسرائیلی حملوں کی محض مذمت کافی نہیں اب ہمیں واضح لائحہ عمل اختیار کرنا ہوگا: نائب وزیراعظم/ فائل فوٹودوحہ: نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے کہا ہےکہ ہمارے پاس مضبوط افواج اور جدید ہتھیار موجود ہیں لہٰذا ہم کسی کو اپنی سالمیت...
آئی سی سی نےمیچ ریفری کو ہٹانےکی پاکستان کی درخواست مسترد کردی: بھارتی میڈیا کا دعویٰ
ویب سائٹ میں لکھا گیا کہ آئی سی سی کے مطابق گراؤنڈ میں موجود رکن ایشین کرکٹ کونسل نے پائیکرافٹ کو ہینڈ شیک نہ کرنے سےمتعلق کہا تھا—فوٹو: فائلبھارتی کرکٹ ویب سائٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل...
ڈی جی پی ڈی ایم اے
سیلاب زدہ علاقوں میں نقصانات کا تخمینہ لگانےکیلئے ٹیم تشکیل دی جاچکی ہے، 30 روز میں ازالہ کیا جائیگا: عرفان کاٹھیا/ فائل فوٹولاہور: ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب عرفان علی کاٹھیا نے کہا ہےکہ سیلابی پانی تیزی سے نیچے کی...
کتنے کروڑ میں ڈیل ہوئی ہے؟ صحافی کے سوال پر سامعہ نے کیا جواب دیا؟
ٹک ٹاکر کی جانب سے اللّٰہ کی رضا کے لیے معاف کرنے کے بیان کے بعد عدالت نے ملزم حسن زاہد کی ضمانت منظور کی—فوٹو: سوشل میڈیاٹک ٹاکر اور سوشل میڈیا انفلوئنسر سامعہ حجاب نے اپنے ملزم حسن زاہد کو...
بڑے بھائی احمد کے ساتھ آخری ویڈیو وائرل، عمر نے کیا فرمائش کی تھی؟
عمر شاہ کی آخری وائرل ویڈیو احمد شاہ کے مصدقہ سوشل میڈیا اکاؤنٹس پر 7 دن قبل شیئر کی گئی ہے/ اسکرین گریب’پیچے تو دیکھو پیچے‘ سے راتوں رات شہرت حاصل کرنے والے پاکستان کے ننھے سوشل میڈیا اسٹار احمد...
وزیراعظم کی امیر قطر سے ملاقات،’پاکستان مشکل وقت میں قطر کے ساتھ کھڑا ہے‘، شہباز شریف
وزیراعظم نے 9 ستمبر کو دوحہ میں اسرائیلی حملے کی شدید مذمت کرتے ہوئے اسے قطر کی خودمختاری اور عالمی قوانین کی خلاف ورزی قرار دیا/ فوٹو وزیراعظم ہاؤساسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی...
ایمی ایوارڈز کے دوران کئی فنکاروں کی غزہ کے عوام کیساتھ اظہارِ یکجہتی
ہسپانوی اداکار Javier Bardem نے ریڈ کارپٹ پر فلسطینی کفایہ پہن کر توجہ حاصل کی تو Megan Stalter نے بھی اپنے بیگ پر "Ceasefire" لکھا ہوا دکھایا—فوٹو عرب میڈیاہالی وڈ کے بڑے ایوارڈز میں سے ایک دی ایمی ایوارڈز 2025 کے...
رواں سال کے پہلے 6 ماہ صدر، وزیراعظم اور آرمی چیف کو کیا تحائف ملے؟توشہ خانہ کا ریکارڈ جاری
تحائف وصول کرنے والوں میں صدر ، وزیراعظم، وزیر اعلیٰ پنجاب، نائب وزیراعظم، وزیر داخلہ، تینوں سروسز چیفس و دیگر شامل ہیں/ فائل فوٹواسلام آ باد :کابینہ ڈویژن نے یکم جنوری 2025 سے لے کر 30 جون 2025 تک کا...
اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا: ٹرمپ
حماس نےکہا ہے وہ یرغمالیوں کو مار دیں گے: امریکی صدر کی وائٹ ہاؤس میں گفتگو/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہےکہ قطر ہمارا اتحادی ملک ہے اور اسرائیل قطر میں دوبارہ حملہ نہیں کرے گا۔وائٹ ہاؤس میں...








