شوہر سے ناچاکی یا کچھ اور، ایشوریا زیادہ وقت والدہ کے گھر کیوں گزارتی ہیں؟ اداکارہ کے پڑوسی نے پوری کہانی بتادی
بھارتی میڈیا کے مطابق فلم میکر پراہلاد کاکڑ اسی عمارت میں رہتے ہیں جس میں ایشوریا رائے کی والدہ رہائش پذیر ہیں/ فائل فوٹوبھارتی فلم میکر پراہلاد کاکڑ نے گزشتہ برس ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن کے درمیان علیحدگی کی...
پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے: وزیراعظم
سعودی ائیر فورس کے طیاروں کا غیرمعمولی ائیر اسکارٹ پاکس سعودی تعلقات کی گہرائی کا عکاس ہے، شہباز شریف/ فوٹو ایکسریاض: وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہے کہ پاکستان سعودی سرمایہ کاری اورتجارت کو مزید مستحکم کرنے کا خواہاں ہے۔ایکس پر جاری...
ملکی گیس پر کنکشن لگانے پر مستقل پابندی عائد، لاکھوں وصول درخواستیں منسوخ
درآمدی گیس پر گیس کنکشن کے لیے فریم ورک 9 شرائط پر مبنی ہے/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے ملکی گیس پر کنکشن لگانے کیلئے مستقل طور پر پابندی عائد کردی اور پہلے سے وصول شدہ 30 لاکھ درخواستوں کو...
سعودیہ اور پاکستان، جارح کے مقابل ایک ہی صف میں، ہمیشہ اور ابد تک: سعودی وزیر دفاع
سعودی وزیر دفاع دفاع خالد بن سلمان نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر گزشتہ روز ہونے والے دفاعی معاہدے کی خبر ری پوسٹ کرتے ہوئے اپنا بیان لکھا/ فائل فوٹو ریاض: سعودی وزیر دفاع خالد بن سلمان نے پاکستان اور سعودی...
صارفین کیلئے بری خبر، بجلی مزید مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع
درخواست منظوری کی صورت میں ملک بھر کے صارفین پر3 ارب روپے کا اضافی بوجھ پڑ سکتا ہے/فوٹوفائلاسلام آباد: سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی (سی پی پی اے) نے 19 پیسےفی یونٹ بجلی مہنگی کرنےکی درخواست نیپرا میں جمع کروادی۔ نیشنل الیکٹرک...
بلوچستان سے افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری، 30ہزار سے زائد مہاجرین وطن واپس
افغان باشندوں کے آباد علاقوں کی نشاندہی کرلی گئی ہے،جنہیں واپس اپنے وطن بھجوایا جائے گا: انتظامیہ/ فائل فوٹوملک بھر کی طرح کوئٹہ سمیت بلوچستان سے بھی افغان مہاجرین کے انخلاء کا تیسرا مرحلہ جاری ہے۔حکومت پاکستان کے فیصلے کے...
ایف بی آر کے ٹیکس وصولی ہدف میں 500 ارب روپے کمی کے امکانات پر غور
ایک اور تجویز یہ بھی زیر غور ہے کہ سیلاب سے متاثرہ علاقوں کی بحالی و تعمیر نو کے لیے وسائل اکٹھے کرنے کی خاطر ایک "فَلوڈ لیوی" (سیلاب ٹیکس) لگایا جائے/ فائل فوٹواسلام آباد: پی آئی اے کی نجکاری...
ایک ملک کے خلاف جارحیت دونوں ملکوں کے خلاف جارحیت تصور ہو گی، پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدہ طے
معاہدے کے تحت اپنے دفاع کےلیے ایک ملک کی طاقت دوسرے ملک کے دفاع کےلیے موجود ہوگی، دونوں ممالک کسی بھی خطرے سے مشترکہ طور پر نمٹیں گے: اعلامیہ— فوٹو: سعودی میڈیاپاکستان اور سعودی عرب کے درمیان دارالحکومت ریاض میں...
امریکی ریاست پنسلوینیا میں فائرنگ سے 3 پولیس اہلکار ہلاک، حملہ آور بھی مارا گیا
فائرنگ کے بعد جائے وقوعہ کے مناظر—فوٹو: اے پیامریکی ریاست پنسلوینیا میں مسلح شخص نے فائرنگ کرکے 3پولیس اہلکاروں کو ہلاک جبکہ 2 کو زخمی کردیا۔فائرنگ کا واقعہ پنسلوینیا کی یارک کاؤنٹی میں پیش آیا جہاں نامعلوم شخص نے آکر...
کریم آباد میں ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار
فوٹو: فائلکراچی کے علاقے کریم آباد میں اپوا کالج کے قریب ڈاکو سنار سے ایک کروڑ 20 لاکھ روپے لوٹ کر فرار ہوگئے۔کریم آباد جیولرز ایسوسی ایشن کے صدر کا کہنا ہے کہ کریم آباد کا سنار صدر کی لیب...
سکھر بیراج پر اونچے درجےکا سیلاب، روہڑی میں ڈی ایس پی آفس زیرِ آب، کئی دیہاتوں میں پانی داخل
فوٹو: فائلسکھر بیراج پر اونچے درجے کا سیلاب برقرار ہے تاہم 24 گھنٹوں میں سیلاب میں کمی کا امکان ظاہر کیا گیا ہے۔ سیلابی ریلے کوٹری بیراج کی طرف بڑھنے لگے جس کے باعث روہڑی میں دریا کنارے قائم ڈی ایس...
سعودی عرب اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کسی مخصوص واقعے کا ردِعمل نہیں، اعلیٰ سعودی عہدیدار
وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد دفاعی معاہدے پر دستخط کرتے ہوئے—فوٹو:پی آئی ڈیسعودی عرب کے اعلیٰ عہدیدار نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کو دونوں ممالک کے درمیان طویل المدتی تعاون کا عکاس قرار ...
پنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی
فوٹو: فائلپنجاب بھر کے 200 سے زائد گوداموں سے ذخیرہ کی گئی گندم قبضے میں لے لی گئی۔ وزارتِ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ گندم ذخیرہ اندوزوں نے مہنگے داموں فروخت کرنے کے لیے چھپا رکھی تھی۔ذرائع وزارت خوراک...
پاک سعودی تاریخی دفاعی معاہدے پر ستخط کے بعد سعودی ولی عہد شہباز شریف سے پرجوش انداز میں گلے ملے
پاکستان اور سعودی عرب کے مابین تاریخی دفاعی معاہدے پر دستخط کیے جانے کے بعد سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیر اعظم شہباز شریف پر جوش انداز میں گلے ملے۔سعودی ولی عہد محمد بن سلمان اور وزیرِ اعظم...
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات
شاہی دیوان پہنچنے پر سعودی ولی عہد محمد بن سلمان نے وزیرِ اعظم کا استقبال کیا اور سعودی مسلح افواج کے دستوں نے گارڈ آف آنر پیش کیا— فوٹو: سعودی میڈیاوزیرِ اعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن...
اللہ نے پاکستان کی عزت برقرار رکھی، ٹیم سے امید ہے اب پرفارم کرکے دکھائے گی: چیئرمین پی سی بی
اینڈی پائی کرافٹ بھارت کے90 میچوں میں میچ ریفری رہےہیں، مجھے لگتا ہے اینڈی پائی کرافٹ بھارت کےفیورٹ میچ ریفری ہیں: رمیز راجہ— فوٹو: اسکرین گریبپاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین محسن نقوی نے کہا ہے کہ اللہ کا شکر ہے کہ...
یو اے ای کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ
فوٹو: اسکرین گریبدبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے اہم میچ میں میزبان یو اے ای نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ میں گروپ اے کے میچ میں یو اے ای نے ٹاس جیت...
میچ ریفری پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی
فوٹو: فائلمیچ ریفری پائی کرافٹ نے معافی مانگ لی۔میچ ریفری پائی کرافٹ نے پاکستان ٹیم کے کپتان اورمنیجر سے معافی مانگی، آئی سی سی پاک بھارت میچ میں بے ضابطگیوں کی انکوائری کرائے گا Source link
عراق میں مقدس مقامات کی زیارت کیلئے عمرکی حد مقرر
فوٹو: فائلعراقی حکام نے مقدس مقامات کی زیارت کے لیے آنے والے زائرین کے لیے نئی ہدایات جاری کردیں۔عراقی حکام کے مطابق عراق میں مقدس مقامات کی زیارات کے لیے عمرکی حد مقرر کردی گئی ہے۔عراقی حکام کا کہنا ہے...
چیئرمین پی سی بی نے رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا
لاہور: ایشیا کپ میں پاکستان کرکٹ ٹیم کے مستقبل کے حوالے سے فیصلہ کرنے کیلئے چیئرمین پی سی بی نے سابق چیئرمین رمیز راجہ اور نجم سیٹھی کو مشاورت کیلئے طلب کرلیا۔ایشیا کپ میں میچ ریفری کے تبدیلی کے معاملے...








