ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

ڈی جی پی ڈی ایم اے پنجاب

پنجاب میں مرالہ سے لے کر پنجند تک پانی کا بہاؤ معمول کے مطابق ہے، ابھی پانی کا لیول کم ہو رہا ہے: عرفان علی کاٹھیا۔ فوٹو فائلڈائریکٹر جنرل پنجاب ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) عرفان علی کاٹھیا...
شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم

شہباز شریف کو سعودی جہازوں نے سلامی دی، ایک وزیراعظم کو الٹی سیدھی حرکتوں پر جہاز سے اتارا گیا: مریم

 اڈیالا میں موجود شخص کو نہیں پتا کہ پاکستان اب آگے بڑھ گیا، وہ قصہ دیرینہ ہے، وزیراعلیٰ پنجاب کا سرگودھا میں خطاب/ اسکرین گریبسرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ  ایک وزیراعظم ہوا کرتا تھا جس کو الٹی...
’مستند شواہد ہیں کہ افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہیں‘

’مستند شواہد ہیں کہ افغان شہری اور بھارتی فوجی افسران پاکستان میں دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث ہیں‘

معرکہ حق کے دوران امریکی صدر ٹرمپ کا قائدانہ کردار اسٹریٹجک لیڈر کے طور پر سامنے آیا: ڈی جی آئی ایس پی آر۔ اسکرین گریبڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے ہمارے پاس...
عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

عمران خان نے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کردیا

عمران خان نے اپنے وکیل سے مقدمہ اور قانونی نکات کی بجائے سیاسی گفتگو شروع کردی/ فائل فوٹوراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں ویڈیو لنک کے ذریعے کارروائی کا بائیکاٹ کردیا۔ جیو نیوز...
شادی نہ کرنے پر شکر ادا کرتا ہوں: فیصل رحمان

شادی نہ کرنے پر شکر ادا کرتا ہوں: فیصل رحمان

ایک انٹرویو کے دوران اداکار فیصل رحمان سے میزبان نے ان کی نجی زندگی سمیت کئی موضوعات پر سوالات کیے/ فائل فوٹوپاکستان کے سینئر اداکار فیصل رحمان نے کہا ہےکہ وہ شادی نہیں کرنا چاہتے اور وقت کے ساتھ ساتھ شادی...
بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش

بھارت کا ایک اور ڈرامہ، پاکستانی ٹیم کو نئے تنازع میں ملوث کرنے کی کوشش

پاکستانی ٹیم انتظامیہ کے ایک رکن میچ کے دن بار بار خلاف ورزیوں کے قصوروار قرار پائے ہیں، آئی سی سی میں کام کرنیوالے بھارتی افسران کی پی سی بی کو ای میل۔ فوٹو فائلدبئی: ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ میں...
عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

عمران خان کی بذریعہ ویڈیو لنک پیشی کیلئے ایس او پیز جاری

ویڈیو لنک کارروائی کی ریکارڈنگ صرف عدالت ہی کر سکے گی اور سماعت کے دوران کوئی بھی شخص ریکارڈنگ نہیں کر سکے گا/ فائل فوٹو راولپنڈی : انسداد دہشتگردی عدالت نے  عمران خان  کی بذریعہ ویڈیولنک پیشی کے معاملے پر   ایس...
سعودی عرب کیساتھ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا دروازہ بند نہیں کیا: وزیر دفاع

سعودی عرب کیساتھ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا دروازہ بند نہیں کیا: وزیر دفاع

سعودی عرب کیساتھ معاہدے سےپاکستان کے وقار میں اضافہ ہوا: وزیر دفاع/فوٹوفائلوزیر دفاع خواجہ آصف  کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کے ساتھ معاہدے میں کسی اور ملک کی شمولیت کا کہنا قبل از وقت ہے مگر اس کا دروازہ...
لندن آمد سے قبل وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک سعودی عرب تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

لندن آمد سے قبل وزیراعظم کی جنیوا میں نواز شریف سے ملاقات، پاک سعودی عرب تاریخی دفاعی معاہدے سے آگاہ کیا

https://www.youtube.com/watch?v=ockOXMtC9ng وزیراعظم شہباز شریف سعودی عرب کا دورہ مکمل کرنے کے بعد برطانیہ پہنچ گئے۔وزیر اعظم سینٹرل لندن میں اپنی رہائش گاہ پہنچے، وہ لندن میں  قیام کے دوران برطانوی حکام اور  پاکستانی بزنس کمیونٹی سے ملاقات کریں گے جبکہ...
بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری

بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے، سابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری

فوٹو: فائلسابق سیکرٹری خارجہ اعزاز چودھری نے خبردار کیا ہے کہ بھارت اکتوبر میں پاکستان پر حملہ کرسکتا ہے۔انہوں نے جیو نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹاک میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ نومبر میں ریاست بہار میں الیکشن ہے اور...
میہڑ سے سیلابی ریلا آج لاڑکانہ سیہون بچاؤ بند سے ٹکرائے گا، شہریوں کی نقل مکانی جاری

میہڑ سے سیلابی ریلا آج لاڑکانہ سیہون بچاؤ بند سے ٹکرائے گا، شہریوں کی نقل مکانی جاری

فوٹو: فائلسندھ کے ضلع دادو کی تحصیل میہڑ  سے آنے والا سیلابی ریلا  آج لاڑکانہ کے سیہون بچاؤ بند سے ٹکرائے گا جس کے پیش نظر متاثرہ علاقوں سے لوگوں کی نقل مکانی جاری ہے۔دادو مورو پل پر پانی کی...
فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے پر برطانوی وزیراعظم سے متفق نہیں: ڈونلڈ ٹرمپ

ڈونلڈ ٹرمپ اور سر کیئر اسٹامر کی پریس کانفرنس کےدوران لی گئی تصویر—فوٹو: بی بی سیامریکی صدر  ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ برطانوی وزیراعظم کے فلسطین کو بطور  ریاست تسلیم کرنےکے فیصلے سے متفق نہیں۔برطانیہ میں سر کیئر...
غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، آزاد فلسطینی ریاست کیلئےکوششیں جاری رہیں گی: پاکستان

غزہ میں غیر مشروط جنگ بندی ہونی چاہیے، آزاد فلسطینی ریاست کیلئےکوششیں جاری رہیں گی: پاکستان

فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار  نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ پاکستان آزاد فلسطینی ریاست کے قیام کےلیےکوششیں جاری رکھے گا۔پاکستانی مندوب عاصم افتخار  نے سلامتی کونسل اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے غزہ میں اسرائیلی...
امریکا نے یو این سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

امریکا نے یو این سلامتی کونسل میں چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی

فوتو: فائلاقوام متحدہ کی سلامتی کونسل میں امریکا نے ایک بار  پھر  غزہ جنگ بندی کی قرارداد ویٹو کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق امریکا نے چھٹی بار غزہ جنگ بندی کی  قراردادکو  ویٹو کیا جبکہ یو این سلامتی کونسل میں 14...
بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے بھارت کیلئے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا

بھارت کو ایک اور دھچکا، امریکا نے بھارت کیلئے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا

فوٹو: فائلامریکا نے بھارت کے لیے ایران کی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق امریکا نے دیگر ممالک کے لیے بھی چاہ بہار بندرگاہ پر پابندیوں سے استثنیٰ ختم کر دیا ہے۔امریکا نے...
جلالپور پیر والا؛ محکمہ انہار کی سیلابی پانی کی کمی کیلئے ایم 5 موٹر وے پر شگاف ڈالنےکی تجویز

جلالپور پیر والا؛ محکمہ انہار کی سیلابی پانی کی کمی کیلئے ایم 5 موٹر وے پر شگاف ڈالنےکی تجویز

فوٹو: اسکرین شاٹجلال پور  پیر والا میں سیلابی پانی کی کمی کے لیے ایم فائیو موٹر وے پر شگاف ڈالنے کی تجویز ہے۔محکمہ انہار نے موٹر وے پر شگاف ڈالنےکو انتہائی ضروری قرار دیا  ہے۔ اس حوالے سے  چیئرمین این...
پاکستان اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ بھارت سمیت پورے خطے پر اثر ڈال سکتا ہے، عرب میڈیا

پاکستان اور سعودیہ کا دفاعی معاہدہ بھارت سمیت پورے خطے پر اثر ڈال سکتا ہے، عرب میڈیا

فوٹو: حکومت پاکستانپاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے نے بین الاقوامی میڈیا کی توجہ حاصل کرلی۔قطر کے نشریاتی ادارے الجزیرہ نے  پاکستان اور سعودی عرب کے دفاعی معاہدے کو خطے کے لیے نئی جہت قرار دیتے ہوئے کہا کہ...
پاک سعودی معاہدہ؛ سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹر پرقومی پرچم کیساتھ سعودی پرچم بھی لہرادیا گیا

پاک سعودی معاہدہ؛ سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹر پرقومی پرچم کیساتھ سعودی پرچم بھی لہرادیا گیا

فوٹو: سوشل میڈیا کراچی: پاکستان سعودی عرب کے درمیان دفاعی معاہدے کے بعد  سول ایوی ایشن اتھارٹی ہیڈکوارٹر  پر قومی پرچم کے  ساتھ سعودی  پرچم بھی لہرا دیا گیا۔سول ایوی ایشن اتھارٹی کے مطابق  یہ اقدام سعودی عرب  سے پاکستان کے...
یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

یمن سے اسرائیلی شہر ایلات پر ڈرون حملہ، ویڈیو بھی سامنے آگئی

یمن سے داغا گیا ڈرون اسرائیلی شہر ایلات میں ہوٹل کے نزدیک جاگرا۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق یمن سے آنے والا ڈرون ساحلی شہر ایلات میں ایک ہوٹل کے قریب جاگرا تاہم حملے میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔ایلات...
گاڑی میں دھماکے سے 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی

گاڑی میں دھماکے سے 4 اسرائیلی فوجی ہلاک، ایک شدید زخمی

فوٹو: فائلجنوبی غزہ میں  گاڑی  میں دھماکے سے 4 اسرائیلی  فوجی ہلاک ہوگئے۔غیرملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق اسرائیلی فوج نے جمعرات کو تصدیق کی ہے کہ غزہ پٹی میں  آرمی کی گاڑی  میں بم دھماکے سے 4  فوجی ہلاک...