سعودیہ سے معاہدےکے ثمرات سے پاکستان معاشی طور بھی مستحکم ہوگا: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ معاہدےکے بعد سعودی عرب میں ہماری افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا، اس معاہدےکے ثمرات سے پاکستان معاشی طور بھی مستحکم ہوگا۔جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان...
جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے: علامہ طاہر اشرفی
كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق نہیں ہے: چیئرمین پاکستان علما کونسل— فوٹو:فائلپاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا...
پاکستان نے سعودی عرب کے سامنے کیا مطالبہ رکھا؟ حامد میر نے تفصیلات بتادیں
https://www.youtube.com/watch?v=rwDhd2dobng پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں ہونے والے دفاعی معاہدے سے جہاں ایک طرف مسلم ممالک میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے وہیں بھارت اور اسرائیل کی جانب سے اس معاہدے کو اپنے لیے...
سروائیکل ویکسین سے متعلق پروپیگنڈا، مصطفیٰ کمال نے بیٹی کو ویکسین لگوا دی
پاکستان دنیا کا 151 واں ملک ہے جہاں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم شروع کی گئی ہے/اسکرین گریبوفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی ۔کراچی میں سروائیکل کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب...
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
دہشتگرد گل رحمان فتنہ الہندوستان مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا، سکیورٹی ذرائع۔ فوٹو فائلفتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشت...
معاوضے میں اضافہ اور لگژری رہائش کی مانگ، دپیکا پڈوکون کو فلم سے نکال دیا گیا
فوٹو: فائلبالی وڈ کی معروف اداکارہ دپیکا پڈوکون کو فلم ’کالکی 2898 اے ڈی‘ کے سیکوئل سے ہٹا دیا گیا۔پروڈکشن ہاؤس ویجیانتی موویز نے سوشل میڈیا پر ایک بیان جاری کیا جس میں کہا گیا کہ طویل عرصے تک جاری رہنے...
سپر ہائی وے کی زمین کا تنازع، سندھ حکومت کا این ایچ اے کو بغیر قیمت زمین دینے سے انکار
سندھ ہائیکورٹ نے زمین کا تنازع 30 دن میں حل کرنے کا حکم دیتے ہوئے رپورٹ طلب کرلی۔ فوٹو فائلکراچی: سندھ حکومت اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی کے درمیان ایم 9 سپر ہائی وے کی زمین کے معاملے پر تنازع...
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ
سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والے لاکھوں افراد کا ڈیٹا جمع کرلیا گیا ہے: ذرائع ایف بی آر/ فائل فوٹواسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے سوشل میڈیا پر دولت کی نمائش کرنے والوں کے...
بھارتی اینکر پرسن کا اعتراف
فوٹوفائلبھارتی میڈیا کی اینکر پرسن پالکی شرما نے اعتراف کیا ہے کہ بھارت مئی کی جنگ کے بعد بیانیے کی جنگ بھی ہار گیا تھا۔ ایک تقریب میں دیے گئے انٹرویو میں بھارتی اینکر پرسن پالکی شرما نے کہا کہ بھارت...
پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی ٹیم کی اہم بیٹھک، بلے بازی میں ناکامی کا برملا اعتراف
کھلاڑیوں نے ٹیم مینجمنٹ کو یقین دلایا کہ سپر فور مرحلے میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کریں گے: ذرائع۔ فوٹو فائلدبئی: اتوار کو پاک بھارت ٹاکرے سے قبل قومی کرکٹ ٹیم کی اہم بیٹھک ہوئی جس میں کھلاڑیوں نے بلے...
درخواست کے باوجود بشریٰ بی بی کا پمز کے ڈاکٹرز کی ٹیم سے ملنے اور معائنہ کرانے سے انکار
بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ ٹو کیس کی سماعت کے دوران عدالت کو چکر آنے اور سر میں درد رہنے کی شکایت کرتے ہوئے طبی معائنے کی استدعا کی تھی/فوٹوفائل بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی...
سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈ غائب ہونے کا انکشاف
مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کی فائل گم ہونے کی وجہ سے مشکوک پنشنرز کو پنشن جاری ہونے کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے/ فائل فوٹوکراچی: سندھ کے مختلف محکموں کے ہزاروں پنشنرز کا ریکارڈغائب ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔یہ...
بلاول کا ایک بار پھر بی آئی ایس پی کے ذریعے سیلاب متاثرین تک امداد پہنچانے کا مطالبہ
بدقسمتی سے اب تک حکومت نے سیلاب متاثرین کے لیے عالمی امداد کی اپیل نہیں کی ہے: چیئرمین پی پی/ اسکرین گریب کراچی: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت سیلاب...
حج کیلئے اپلائی کرنیوالے 3 لاکھ افراد کا ڈیٹا ڈارک ویب پر آگیا، چیئرمین پی ٹی اے کا انکشاف
2022 میں ڈیٹا ڈارک ویب پر رپورٹ ہوا تھا، سمز کا ڈیٹا کمپنی کے پاس ہوتا ہے، میرا اپنا سم کا ڈیٹا 2022 سے ڈارک ویب پر ہے: قائمہ کمیٹی کو بریفنگ/ فائل فوٹواسلام آباد: چیئرمین پی ٹی اے میجر...
جلال پور پیروالا پر موٹروے ایم 5 کا ایک اور حصہ سیلاب میں بہہ گیا
موٹروے ایم فائیو کا مشرقی حصہ شگاف پڑنے سے سیلاب میں بہہ گیا، ملتان سے جھانگڑہ تک 8 ویں روز بھی موٹروے بند ہے: سی پی او۔ فوٹو سوشل میڈیاملتان کے قریب جلال پور پیروالا پر موٹروے ایم 5 کا...
اسمگلنگ میں سہولت کاری، قبضےاور بھتہ وصولی کے الزامات، آئی جی کا 4 ڈی ایس پیز کیخلاف انکوائری کا حکم
فوٹو: فائلآئی جی سندھ غلام نبی میمن نے 4 ڈی ایس پیز کے خلاف انکوائری کاحکم دے دیا۔ ڈی آئی جی تنویر عالم اوڈھو انکوائری افسر مقرر کردیے گئے۔جن ڈی ایس پیز کے خلاف انکوائری کا حکم دیا گیا ہے ان...
‘یا علی’ گانے سے شہرت پانیوالے بھارتی گلوکار اسکوبا ڈائیونگ کے دوران چل بسے
گلوکار زوبین آج سنگاپور میں نارتھ ایسٹ فیسٹیول میں پرفارم کرنے والے تھے—فوٹو: فائلبھارت کے معروف گلوکار اور موسیقار زوبین گرگ اسکوبا ڈائیونگ کے دوران انتقال کر گئے۔بھارتی میڈیا کے مطابق بالی وڈ فلم گینگسٹر کے گانے 'یا علی' سے...
پرتگال کا فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان
وزارت خارجہ پرتگال اور فلسطینی پرچم—فوٹو: فائلبرطانیہ، فرانس، آسٹریلیا، کینیڈا اور دیگر کئی ملکوں کے بعد پرتگال نے بھی فلسطین کو بطور ریاست تسلیم کرنے کا اعلان کردیا۔پرتگال کی وزارت خارجہ کی جانب سے کہا گیا کہ 21 ستمبر کو ...
بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں چھوڑنا چاہیے تھا، واپسی کیلئے افغانستان سے بات کر رہے ہیں: ٹرمپ
فوٹو: نیویارک پوسٹامریکا کی افغانستان میں بگرام ائیر بیس پر امریکی فوج کی تعیناتی سے متعلق افغانستان سے مذاکرات جاری ہیں۔امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے اوول آفس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بگرام ائیربیس امریکاکو نہیں...
پابندیاں بحال ہوئیں تو ‘آئی اے ای اے’ کیساتھ جوہری معائنوں کی بحالی کا معاہدہ معطل کر دیں گے: ایران کا انتباہ
نائب وزیر خارجہ ایرانایران نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کی جانب سے پابندیاں نہ ہٹانے کے فیصلے کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے اسے غیر قانونی قرار دیا۔ایرانی وزارت خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا...









