سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق
جلالپور پیروالا کی چک 81 ایم میں پانی اترنے پر خواتین گھرواپس جاتےہوئےڈوب گئیں، ریسکیو حکام/ فوٹو: انٹرنیٹ ملتان کی تحصیل جلالپور پیروالا میں سیلابی پانی میں ڈوب کر 2 خواتین اور ایک نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو حکام کے مطابق...
گارڈن میں سیوریج مین ہول کی صفائی کیلئے آنیوالے باپ اور 2 بیٹے ڈوب کر جاں بحق
ڈوبنے والے تینوں افراد کو واٹر کارپوریشن نے صفائی کے لیے بلایا تھا، تینوں آپس میں باپ بیٹے تھے جو 15 ہزار روپے کے عوض صفائی کے لیے اترے تھے: علامہ مکین۔ فوٹو فائلکراچی کے علاقے گارڈن عثمان آباد میں...
ہینڈ شیک تنازع کے بعد ایک بار پھر پاک بھارت ٹیمیں آج ٹکرائیں گی
فوٹو:فائلدبئی: پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج ایشیاکپ کے سپر فور مرحلے میں ٹکرائیں گی۔ایشیا کپ سپر فور مرحلے کا دوسرا میچ آج پاکستان اور بھارت کے درمیان دبئی میں کھیلا جائے گا ۔ اینڈی پائی کرافٹ ہی میچ ریفری...
ایران کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی سے تعاون ختم کرنے کا فیصلہ
فوٹو: فائلایران کی سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل نے بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی( آئی اے ای اے) سے تعاون ختم کرنے کافیصلہ کرلیا۔ روسی میڈیا کے مطابق ایران نے یہ فیصلہ اقوام متحدہ میں ایران کے خلاف پابندیوں سے متعلق قرارداد...
مسئلہ کشمیر حل کیے بغیر پاک بھارت تعلقات قائم نہیں ہوسکتے: وزیر اعظم شہباز شریف
فوٹو:فائللندن : وزیراعظم شہبازشریف نے کہا ہے کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان 4 جنگیں ہوئیں، اربوں ڈالرخرچ ہوئے، جنگوں پر خرچ ہونے والےاربوں ڈالر عوام کی ترقی وخوشحالی پر خرچ ہونےچاہئییں۔لندن میں اوورسیز پاکستانیز فاؤنڈیشن کی تقریب سے خطاب...
غزہ میں اسرائیلی فوج کے حملے جاری، مزید 80 سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے
فوٹو: فائلاسرائیلی فوج کی جانب سے غزہ میں حملوں میں تیزی آگئی، مزید 80سے زائد فلسطینی شہید ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ہفتے کو اسرائیلی فوج نے غزہ شہر میں بے گھر فلسطینیوں کے خیموں پر بم باری کی جس میں ...
‘اگر افغانستان نے بگرام ائیر بیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے’، ٹرمپ کی دھمکی
فوٹو: فائل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے دھمکی دہے کہ اگر افغانستان نے بگرام ائیربیس واپس نہ دی تو سنگین نتائج ہوں گے۔ٹرمپ نے سوشل میڈیا پلیٹ ٹروتھ سوشل پر بیان جاری کرتے ہوئے کہاکہ 'اگر افغانستان بگرام ائیربیس واپس نہیں...
معروف بھارتی اداکار فلم کی شوٹنگ کے دوران سیٹ پر گرنے کے بعد دوران علاج چل بسے
فوٹو: روبو شنکر فائل بھارت کی تامل فلم انڈسٹری کے معروف اداکار اور مزاحیہ کرداروں سے شہرت پانے والے روبو شنکر 46 برس کی عمر میں چل بسے۔بھارتی میڈیا کے مطابق اداکار روبو شنکر گزشتہ دنوں فلم کی شوٹنگ کے دوران اچانک...
امریکی گلوکار اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک
حادثے کا شکار طیارہ بریٹ جیمز کے نام پر رجسٹرڈ پر تھا/فوٹو غیر ملکی میڈیامشہور امریکی گلوکار بریٹ جیمز اہلیہ اور بیٹی سمیت طیارہ حادثے میں ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق18 ستمبر کے روز گریمی ایوارڈ یافتہ...
پاک سعودیہ معاہدہ امت مسلمہ کا خواب تھا، یہ عالم اسلام کیلئے نیک شگون ہے: رانا ثنااللہ
فوٹو: فائلوزیراعظم کے مشیر برائے سیاسی امور رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پاکستان سعودی عرب معاہدہ امت مسلمہ کا خواب تھا کہ مسلم ممالک ایک ہوں، یہ معاہدہ عالم اسلام کے لیے نیک شگون اور حوصلے کا باعث ہے۔رانا...
پاکستان کا نیوکلیئر پاور پروگرام اچھی رفتار سے آگے بڑھ رہا ہے: عالمی ایٹمی توانائی ایجنسی
پاکستان کے جوہری پاور پلانٹس اعلیٰ ترین حفاظتی معیارات کے تحت چلائے جا رہے ہیں: چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن— فوٹو:پی ٹی ویعالمی ایٹمی توانائی ایجنسی (آئی اے ای اے) کے ڈائریکٹر جنرل رافائل ماریانو گروسی نے کہا ہے کہ پاکستان کا...
دی گریٹ انڈین کپل شرما شو میں ’بابو راؤ‘ کی اداکاری، نیٹ فلیکس کو کروڑوں کا نوٹس مل گیا
شو میں کامیڈین کیکوشاردا نے فلم ’ہیرا پھیری‘ کے مشہور کردار بابو راؤ کی پیروڈی کی ہے— فوٹو: بھارتی میڈیابھارت کا معروف کامیڈی شو دی گریٹ انڈین کپل شرما شو ایک بار پھر قانونی معاملات میں پھنس گیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس...
فتح جنگ کے قریب کارروائی، بڑی مقدار میں آٹا اور گندم پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام
20 ٹرکوں پر موجود 323 ٹن آٹا، 512 من سے زائد گندم قبضے میں لے لی گئی ہے: پولیس— فوٹو: اسکرین گریباٹک میں پولیس نے پنجاب سے آٹا اور گندم خیبر پختونخوا اسمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔اٹک پولیس نے...
ایشیاکپ سپر فور مرحلہ؛ بھارت کیخلاف میچ سے قبل پاکستان کی پریس کانفرنس منسوخ
دبئی : پاکستان کی کرکٹ ٹیم نے بھارت کے خلاف اتوار 21 ستمبر کو دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے جانے والے انتہائی اہم سپر فور مرحلے کے میچ سے قبل اپنی طے شدہ پریس کانفرنس منسوخ کر دی۔ٹیم منیجمنٹ کی...
سیلاب سے 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی، سیکرٹری زراعت پنجاب
سیلاب سے پنجاب کے 28 اضلاع میں فصلوں کونقصان پہنچا اور پنجاب بھر میں سیلاب سے 3 ہزار سے زائد دیہات متاثر ہوئے: افتخار علی— فوٹو:فائلپنجاب میں سیلاب سے سب سے زیادہ 6 لاکھ ایکڑ چاول کی فصل متاثر ہوئی۔سیکرٹری...
سعودیہ سے معاہدےکے ثمرات سے پاکستان معاشی طور بھی مستحکم ہوگا: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ معاہدےکے بعد سعودی عرب میں ہماری افواج کی تعداد میں اضافہ ہوگا، اس معاہدےکے ثمرات سے پاکستان معاشی طور بھی مستحکم ہوگا۔جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف کا کہنا تھا کہ پاکستان...
جس کو جہاد کا شوق ہے وہ فوج کو جوائن کرے: علامہ طاہر اشرفی
كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا حق نہیں ہے: چیئرمین پاکستان علما کونسل— فوٹو:فائلپاکستان علما کونسل کے چیئرمین حافظ طاہرمحمود اشرفی نے کہا ہے کہ كسی گروہ، فرد يا جتھے کو جہاد کا اعلان کرنے کا...
پاکستان نے سعودی عرب کے سامنے کیا مطالبہ رکھا؟ حامد میر نے تفصیلات بتادیں
https://www.youtube.com/watch?v=rwDhd2dobng پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان حال ہی میں ہونے والے دفاعی معاہدے سے جہاں ایک طرف مسلم ممالک میں خوشی کی لہر پائی جا رہی ہے وہیں بھارت اور اسرائیل کی جانب سے اس معاہدے کو اپنے لیے...
سروائیکل ویکسین سے متعلق پروپیگنڈا، مصطفیٰ کمال نے بیٹی کو ویکسین لگوا دی
پاکستان دنیا کا 151 واں ملک ہے جہاں سرویکل کینسر سے بچاؤ کی مہم شروع کی گئی ہے/اسکرین گریبوفاقی وزیر صحت مصطفیٰ کمال نے اپنی صاحبزادی کوسروائیکل کینسرکی ویکسین لگوادی ۔کراچی میں سروائیکل کینسر کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب...
فتنہ الہندوستان کا دہشتگرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک
دہشتگرد گل رحمان فتنہ الہندوستان مجید بریگیڈ کا ٹرینر اور آپریشنل کمانڈر تھا، سکیورٹی ذرائع۔ فوٹو فائلفتنہ الہندوستان کا دہشت گرد اور جعفر ایکسپریس حملے کا ماسٹر مائنڈ افغانستان میں ہلاک ہو گیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق فتنہ الہندوستان کا دہشت...








