دو ریاستی حل امن کا واحد راستہ ہے: سعودی وزیر خارجہ

دو ریاستی حل امن کا واحد راستہ ہے: سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے پر فرانس سے اظہار تشکر کیا/ فوٹو انٹرنیٹرنیو یارک: سعودی وزیرخارجہ فیصل بن فرحان نے فلسطین اور  اسرائیل کے درمیان دو  ریاستی حل کو امن کا واحد راستہ...
صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے

صدر ٹرمپ آج مسلم رہنماؤں کو تجاویز پیش کریں گے

https://www.youtube.com/watch?v=y5OJWD_vTTU امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  آج عرب اور  مسلم رہنماؤں سے  ملاقات کریں گے، ملاقات میں ڈونلڈ ٹرمپ عرب اور  مسلم ممالک کے رہنماؤں کو  غزہ میں جنگ کے بعد کی گورننس اور  امن سے متعلق تجویز  پیش کریں گے۔ امریکی...
ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 24 افراد ہلاک

ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹ گیا، 24 افراد ہلاک

https://www.youtube.com/watch?v=qykLikKrYcc پاکستان کے قبائلی ضلع  خیبر کی وادی تیراہ میں کمپاؤنڈ میں دھماکا خیز مواد پھٹنے سے 24 افراد ہلاک ہوگئے۔پولیس کے مطابق ہلاک افراد میں 14 مبینہ شدت پسند شامل ہیں، مرنے والوں میں خواتین اور بچوں سمیت 10عام...
فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

فلسطینی صدر محمود عباس کا حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ

فلسطینی صدر کا اقوام متحدہ سے ویڈیو لنک کے ذریعے خطاب—فوٹو: بی بی سی فلسطینی صدر   محمود عباس نے فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس سے اپنے ہتھیار  ڈالنے کا مطالبہ کردیا ۔فلسطینی صدر   نے اقوام متحدہ میں فلسطین کانفرنس سے وڈیو لنک...
امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوگی

امریکی صدر اور وزیراعظم شہباز شریف کی ملاقات ہوگی

فوٹو: فائل نیویارک : وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف اور امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے سائیڈ لائن میں ملاقات ہوگی۔اقوام متحدہ جنرل اسمبلی کا 80 واں اجلاس شروع ہو گیا ہے۔ترجمان وائٹ...
فلسطینیوں کیلئے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں: اقوام متحدہ

فلسطینیوں کیلئے ریاست کا قیام ایک حق ہے، انعام نہیں: اقوام متحدہ

فوٹو: برطانوی میڈیااقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے الگ اور  آزاد ریاست کا قیام فلسطینیوں کا حق قرار  دیدیا۔سیکرٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے اقوام متحدہ کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فلسطینی ریاست کا قیام کوئی انعام نہیں بلکہ...
پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

پاکستان کا مغربی ممالک کی جانب سے فلسطینی ریاست کو تسلیم کرنےکا خیرمقدم

فوٹو: فائلپاکستان نے فلسطینی ریاست کو فرانس، برطانیہ، کینیڈا، آسٹریلیا اور  پرتگال کی جانب سے تسلیم کرنےکا خیرمقدم کیا ہے۔نائب وزیراعظم اور وزیرخارجہ اسحق ڈار نے مطالبہ کیا کہ وہ تمام ممالک جنہوں نے فلسطین کو تاحال تسلیم نہیں کیا...
برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

برطانیہ،کینیڈا اور آسٹریلیا کے بعد فرانس کا بھی فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کا اعلان

ہم مزید انتظار نہیں کرسکتے اور اب وقت آ گیا ہے کہ غزہ جنگ مکمل طور پر ختم کی جائے، فرانسیسی صدر کا اقوام متحدہ میں خطاب—فوٹو: فرانسیسی میڈیابرطانیہ،کینیڈا ، آسٹریلیا اور پرتگال کے بعد  فرانس نے بھی فلسطین کو ...
ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعامی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر 15کروڑ روپےتک کرنےکی تجویز

ٹیکس چوروں کی نشاندہی کرنیوالوں کیلئے انعامی رقم 50 لاکھ سے بڑھاکر 15کروڑ روپےتک کرنےکی تجویز

فوٹو: فائلاسلام آباد: چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو (آئی آر) عائشہ فاروق نے ممبران ان لینڈ ریونیو آپریشن کو خط لکھ کر ٹیکس چوری میں ملوث افراد کی نشاندہی کرنے والوں کے لیے انعامی رقم 50 لاکھ روپے سے بڑھا...
امدادی فلوٹیلا کو غزہ کی ناکہ بندی نہیں توڑنے دیں گے: اسرائیل

امدادی فلوٹیلا کو غزہ کی ناکہ بندی نہیں توڑنے دیں گے: اسرائیل

فوٹو: رائٹرزتل ابیب: اسرائیل نے  اعلان کیا ہے کہ وہ غزہ جانے والے امدادی بیڑے کو اپنی بحری ناکہ بندی توڑنے کی اجازت نہیں دے گا۔وزارتِ خارجہ کے بیان میں کہا گیا کہ ’اسرائیل کسی بھی جہاز کو  جنگی علاقے...
کانگریس کی مودی پر تنقید، بھارت کی فلسطین پالیسی کو شرمناک اور اخلاقی بزدلی قرار دیدیا

کانگریس کی مودی پر تنقید، بھارت کی فلسطین پالیسی کو شرمناک اور اخلاقی بزدلی قرار دیدیا

فوٹو: فائلنئی دہلی:  بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس نے  مودی حکومت پر سخت تنقید کرتے ہوئے بھارت کی فلسطین پالیسی کو شرمناک اور اخلاقی بزدلی قرار دے دیا۔بھارتی کانگریس رہنما پریانکا گاندھی نے ایکس پر بیان جاری کرتے ہوئے کہا  کہ ...
سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرمان کو اپیل کا حق دینے اور اس کیلئے 45 دن میں قانون سازی کا حکم

سپریم کورٹ کا ملٹری کورٹ سے سزا یافتہ مجرمان کو اپیل کا حق دینے اور اس کیلئے 45 دن میں قانون سازی کا حکم

سویلین کے کورٹ مارشل کے حوالے سے انٹراکورٹ اپیلوں پر فیصلہ7مئی 2025 کو سنایا گیا تھا اور انٹرا کورٹ اپیل میں ملٹری ٹرائل کی اجازت دے دی تھی— فوٹو:فائلسپریم کورٹ نے ملٹری کورٹ کے سزا یافتہ مجرموں کو اپیل کا...
شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز پر تنازع کھڑا ہوگیا، بالی وڈ کے بڑے ناموں پر مقدمے کیلئے درخواست دائر

شاہ رخ کے بیٹے کی ویب سیریز پر تنازع کھڑا ہوگیا، بالی وڈ کے بڑے ناموں پر مقدمے کیلئے درخواست دائر

فوٹو: بھارتی میڈیابالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کے بیٹے  آریان خان کی ویب سیریز The Ba***ds of Bollywood نے ریلیز کے ساتھ سب کی توجہ اپنی طرف مبذول کر لی لیکن اس سیریز پر تنازع بھی کھڑا ہوگیا اور...
’موجودہ آمدن میں گزارا ہورہا ہے‘، سروے میں اخراجات پورا ہونے کا کہنے والے افراد کی شرح دگنی ہوگئی

’موجودہ آمدن میں گزارا ہورہا ہے‘، سروے میں اخراجات پورا ہونے کا کہنے والے افراد کی شرح دگنی ہوگئی

فوٹو: فائل  پاکستان کی شہری آبادی میں موجودہ آمدن میں  اخراجات پورا ہونے کا کہنے والے افراد کی شرح دگنی ہوگئی۔پلس کنسلٹنٹ نے نیا سروے جاری کردیا جس 51 فیصد نے  کہا کہ موجودہ آمدن میں گزارا ہورہا ہے۔ شہری آبادی میں...
برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا

برطانیہ میں فلسطینی مشن کی عمارت کو سفارتخانے کا درجہ مل گیا، فلسطینی پرچم بھی لہرادیا گیا

فلسطین کو ریاست تسلیم کرنے کے بعد برطانیہ میں فلسطینی مشن کو سفارت خانے کا درجہ مل گیا جبکہ عمارت کے باہر فلسطینی پرچم بھی لہرا دیا گیا۔  فلسطین کے برطانیہ میں سفیر  حسام زملوط نے تقریب سے خطاب کرتے...
پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

پی ٹی آئی رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی

ملتان کی مقامی عدالت نے سابق ایم این اے جمشید دستی کی بی اے کی جعلی ڈگری کیس کا فیصلہ سنادیا— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف کے رہنما جمشید دستی کو جعلی ڈگری کیس میں 7 سال قید کی سزا سنادی گئی۔ملتان...
حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینےکا فیصلہ

حکومت کا سعودی عرب کے ساتھ تاریخی دفاعی معاہدے پر پارلیمنٹ کو اعتماد میں لینےکا فیصلہ

فوٹو: فائلاسلام آباد:  حکومت  نے سعودی عرب کے ساتھ  تاریخی دفاعی معاہدے  پر  پارلیمنٹ کو  اعتماد  میں لینےکا فیصلہ کیا ہے۔پارلیمانی ذرائع کے مطابق قومی اسمبلی کا  اجلاس  29 ستمبر کی شام 5  بجے طلب کیا جائے گا۔ذرائع کے مطابق ...
وزیراعظم کی سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے قابل عمل منصوبوں پرکام کی ہدایت

وزیراعظم کی سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کیلئے قابل عمل منصوبوں پرکام کی ہدایت

وزیراعظم نے وزرا کو ہدایت کی کہ مستقبل کو مدنظر رکھتے ہوئے ایک روڈ میپ اور تبدیلی کا ایجنڈا بنایا جائے/ فائل فوٹووزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں سرمایہ کاری اور تجارت کو فروغ دینے کے لیے قابل عمل منصوبوں...
عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے

عمران اور بشریٰ بی بی عدالت میں پیش، آخری 2 گواہان نے بیانات ریکارڈ کرا دیے

عدالت نے توشہ خانہ ٹو کیس کی مزید سماعت 24 ستمبر تک ملتوی کر دی۔ فوٹو فائلسابق وزیراعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں آخری دو گواہان نے بیان ریکارڈ...
وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

وزیراعلیٰ پنجاب کا سیلاب سے متاثرہ کسانوں کیلئے 20 ہزار روپے فی ایکڑ امداد کا اعلان

جس کی گائے بھینس بہہ گئی ہے اسے 5 لاکھ روپے ملیں گے اور جس کی بھیڑ بکڑی بہہ گئی ہے اسے 50 ہزار روپے ملیں گے: مریم نواز۔ اسکرین گریبوزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے سیلاب سے متاثر ہونے...