اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن مقرر
فوٹو: فائلاسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کو سپریم جوڈیشل کونسل کا رکن بنالیا گیا۔ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس سرفراز ڈوگر سپریم جوڈیشل کونسل کے رکن بن گئے ہیں۔ذرائع کے...
پاک سعودیہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات ہے: ایرانی صدر
فوٹو: اے ایف ہیایران کے صدر مسعود پزشکیان نے پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے دفاعی معاہدے کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ معاہدہ مسلم ممالک کے تعاون سے علاقائی سکیورٹی کے جامع نظام کی شروعات...
نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی نے پی ٹی آئی رہنما فلک جاویدکو گرفتار کرلیا
فوٹو: فائللاہور: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی رہنما فلک جاویدکو نیشنل سائبرکرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے گرفتار کرلیا۔این سی سی آئی اے حکام کے مطابق فلک جاوید کو لاہور میں اچھرہ کے علاقے...
مقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ میں پُرتشدد مظاہرے، 4 افراد ہلاک، بی جے پی کا دفتر نذرِ آتش
اسکرین گیربمقبوضہ کشمیر کے علاقے لداخ کو ریاستی حیثیت دینےکے مطالبے پر ہونے والا احتجاج پرتشدد رنگ اختیار کرگیا۔ سڑکوں پر احتجاج کرتے مشتعل مظاہرین اور پولیس کے درمیان جھڑپوں میں پولیس نے لاٹھی چارج اور آنسو گیس کی شیلنگ کی،...
امریکی شہر ڈیلس میں وفاقی ادارے کے حراستی مرکز پر فائرنگ سے ایک شخص ہلاک، 2 زخمی
اسکرین گریبامریکا کے شہر ڈیلس میں امیگریشن اینڈ کسٹمز انفورسمنٹ (ICE) کے فیلڈ آفس اور حراستی مرکز پر فائرنگ کے واقعے میں کم از کم ایک شخص ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ مقامی اور وفاقی حکام کے مطابق حراستی مرکز پر...
سپریم کورٹ کے ہر ریٹائر جج کو 3 پولیس اہلکار 24 گھنٹے سکیورٹی کیلئے دیے جائیں گے: احکامات جاری
فوٹو:فائلوزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے ریٹائرڈ ججز کو سکیورٹی دینے کے احکامات جاری کر دیے۔ وزارت داخلہ کی جانب سے جاری احکامات کے مطابق سپریم کورٹ کے ہر ریٹائرڈ جج کو 3 پولیس اہلکار 24 گھنٹے سکیورٹی کے لیے دیے...
اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس غیر شرعی قرار دینےکا فیصلہ واپس لے لیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: اسلامی نظریاتی کونسل نے ودہولڈنگ ٹیکس کو غیر شرعی قرار دینے کا فیصلہ واپس لے لیا۔چیئرمین اسلامی نظریاتی کونسل علامہ راغب نعیمی نے جیو نیوز سےگفتگو کرتے ہوئےکہا کہ ود ہولڈنگ ٹیکس معاملے پر اگلے اجلاس میں...
ڈیرہ اسماعیل خان، سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں فتنہ الخوارج کے 13 دہشتگرد ہلاک ہوگئے
فوٹو: فائلڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے درابن میں سکیورٹی فورسز کے آپریشن میں بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے 13 دہشت گرد ہلاک ہوگئے۔آئی ایس پی آر کے مطابق آپریشن بھارتی حمایت یافتہ فتنہ الخوارج کے دہشت گردوں کی موجودگی کی...
میئر کراچی نے سٹی وارڈنز بھیج کر گرین لائن کا کام بند کروا دیا: ترجمان حکومت پاکستان
کسی پوائنٹ اسکورنگ کی بات نہیں میئر کراچی سے درخواست کرتا ہوں کہ مل کر کراچی کی خدمت کریں: راجا حلیق الزمان انصاری۔ فوٹو فائلترجمان حکومت پاکستان برائے اطلاعات سندھ بیرسٹر راجا خلیق الزمان انصاری کا کہنا ہے گرین لائن...
شہر میں چلنے والی گاڑیوں کی عمر کی حد مقرر، ہیوی ٹرانسپورٹ کیلئے ٹریکنگ سسٹم لازمی قرار
انٹرسٹی روٹس پر 25 سال سے زائد پرانی گاڑیاں چلانے کی اجازت نہیں ہوگی: سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن/ فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے ٹریفک قوانین اور عوامی تحفظ کے لیے سندھ موٹر وہیکل رولز 1969 میں ترامیم کا باضابطہ...
پی آئی اے کو برطانیہ کیلئے مسافر بردار اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی
پی آئی اے آئندہ ماہ سے برطانیہ کے لیے براہ راست فضائی آپریشن کا آغاز کرے گا، ترجمان قومی ائیر لائن۔ فوٹو فائلقومی ائیر لائن کو برطانیہ کیلئے مسافر بردار اور کارگو پروازیں چلانے کی اجازت مل گئی۔پی آئی اے...
عورت کے ریپ سے انصاف کے حصول تک، ’کیس نمبر 9‘ آج سے جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر ہوگا
اس ڈرامہ سیریل کی پہلی قسط آج شب 8 بجے صرف جیو انٹرٹینمنٹ پر نشر کی جائے گی/فوٹو جیو انٹرٹینمنٹلوگ کیا کہیں گے؟ سمیت اس جیسے دیگر جملوں کی وجہ سے معاشرے کی ہزاروں خواتین خاموش ہو جاتی ہیں اور...
وزیراعظم کا سیلاب کے پاکستانی معیشت پر اثرات کو آئی ایم ایف جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ
فوٹو اے پی پینیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے پاکستانی معیشت پر حالیہ سیلاب کے اثرات کو آئی ایم ایف کے جائزے میں شامل کرنے کا مطالبہ کردیا۔نیویارک میں اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 80 ویں اجلاس کے موقع پر ...
غزہ جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر ڈرون حملہ، سابق سینیٹر مشتاق احمد نے ویڈیو جاری کردی
اسرائیل کی جانب سے بارودی مواد اور آگ کے گولے پھینکے گئے لیکن ہمارا عزم پختہ اور حوصلے بلند ہیں، ہم غزہ پہنچ کر رہیں گے: مشتاق احمداسرائیل کا محاصرہ توڑ کر غزہ جانے کے لیے بین الاقوامی آبی راستے...
33 سال کا انتظار ختم، شاہ رخ خان نے بالآخر پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا
فوٹو: بھارتی میڈیا اسکرین گریببالی وڈ کے کنگ شاہ رخ خان کا انتظار ختم ہوا اور بالآخر انہوں نے اپنے 33 سالہ فلمی کیریئر میں پہلا نیشنل فلم ایوارڈ حاصل کرلیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 71ویں نیشنل فلم ایوارڈز کی تقریب نئی...
ورلڈبینک کے صدر کی وزیراعظم سے ملاقات میں پاکستان کے اصلاحاتی اقدامات کی تعریف
وزیراعظم نے عالمی بینک کے صدر کو حکومت پاکستان کے جامع اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیانیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف سے صدر ورلڈ بینک کی ملاقات ہوئی جس میں ورلڈ بینک کے صدر اجے بنگا نے پاکستان کے اصلاحاتی...
او آئی سی رابطہ گروپ
فوٹو جیونیوزاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کےموقع پر او آئی سی کانٹیکٹ گروپ کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں سیاسی اور سکیورٹی صورتحال کا جائزہ لیا گیا۔ترجمان دفترخارجہ شفقت علی خان کے مطابق اقوام متحدہ جنرل اسمبلی اجلاس کے...
دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں اضا فہ، درمیانی درجے کا سیلاب
دریائے ستلج میں گنڈا سنگھ والا پر پانی کی آمد میں کمی جاری ہے جو مزید کم ہوکر 54 ہزار کیوسک پر آگیا/ فائل فوٹودریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد میں مزید اضا فہ ہوگیا۔ جیو نیوز...
نیب اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی مخالفین کے ہاتھوں استعمال ہو رہا ہے: عمران خان
نواز شریف اور آصف علی زرداری نے بھی توشہ خانہ سے غیر قانونی طور پر لگژری گاڑیاں حاصل کیں، صرف انہیں اور ان کی اہلیہ کو کیوں نشانہ بنایا جا رہا ہے: عمران خان۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف...
پاکستان کا غزہ میں جرائم کے مرتکب اسرائیل کو انصاف کے کٹہرے میں لانےکا مطالبہ
غزہ میں انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیاں کی جارہی ہیں، 10 لاکھ سے زیادہ لوگ بے گھر ہیں، انسانی المیہ جنم لے چکا ہے، اسحاق ڈار—فوٹو: وزارت خارجہ/ایکسپاکستان نے ایک بار پھر فلسطینیوں کے ساتھ یکجہتی اور حمایت کے...










