گردشی قرضہ تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم

گردشی قرضہ تمام وسائل نگل رہا تھا، اس مسئلے سے نمٹنا بہت بڑی کامیابی ہے: وزیراعظم

بجلی کے شعبے میں لائن لاسز بھی ایک بڑا چیلنج ہے، اگلے مرحلے میں لائن لاسز کے مسئلے پر توجہ دی جائے: شہباز شریف کا نیویارک میں خطاب/ اسکرین گریبنیویارک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ بجلی کے شعبے میں...
دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کلیئر نہ ہوسکا، ٹرین آپریشن آج بھی بند

دھماکے سے متاثرہ ریلوے ٹریک کلیئر نہ ہوسکا، ٹرین آپریشن آج بھی بند

جمعرات کو کوئٹہ سے پشاور جانے والی اور پشاور سے کوئٹہ آنے والی جعفر ایکسپریس کو منسوخ کردیا گیا/فائل فوٹومستونگ کے علاقے دشت میں ریلوے ٹریک پر دھماکے کے 28 گھنٹوں بعد بھی ٹریک تاحال بحال نہیں ہوسکا۔ جیو نیوز کے...
میئر لندن کی امریکی صدر پر جوابی گولہ باری، نسل پرست، خواتین اور اسلام مخالف قرار دیدیا

میئر لندن کی امریکی صدر پر جوابی گولہ باری، نسل پرست، خواتین اور اسلام مخالف قرار دیدیا

https://www.youtube.com/watch?v=JELxX0-gRJg لندن کے میئر سر صادق خان نے امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ کو نسل پرست، جنس پرست، خواتین اور مسلمان مخالف قرار دیتے ہوئے کہا یوں محسوس ہوتا ہے کہ میں ٹرمپ کے دماغ میں بغیر کرائے کے موجود...
ٹک ٹاکر سحر حیات نے شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی

ٹک ٹاکر سحر حیات نے شوہر سمیع رشید سے علیحدگی کی تصدیق کردی

سحر حیات نے دسمبر 2022 میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا/فوٹوفائل پاکستانی ٹک ٹاکر سحر حیات نے گلوکار سمیع رشید سے  علیحدگی  کی تصدیق کردی۔ٹک ٹاکر سحر حیات نے دسمبر 2022 میں گلوکار سمیع رشید سے نکاح کیا تھا...
نیب کا فراڈ متاثرین کو آن لائن رقوم منتقلی کا فیصلہ

نیب کا فراڈ متاثرین کو آن لائن رقوم منتقلی کا فیصلہ

اس سے قبل نیب پے آرڈرز کے ذریعے ایک وقت میں محدود تعداد میں متاثرین کو رقم ادا کرتا تھا، جس میں کافی وقت لگتا تھا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے ڈیجیٹلائزیشن کی جانب اہم قدم  اٹھاتے...
حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی

حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کے درآمد کی اجازت دیدی

5 سال سے کم پرانی گاڑیوں پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد ہوگی، وزارت خزانہ اعلامیہ/ فائل فوٹواسلام آباد: حکومت نے 5 سال پرانی گاڑیوں کی کمرشل درآمد کی اجازت دے دی۔وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی...
ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے: سپریم کورٹ

ججز ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کرسکتے: سپریم کورٹ

آئین کے آرٹیکل 204 کے تحت جج ایک دوسرے کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی نہیں کر سکتے: عدالت۔ فوٹو فائلاسلام آبادسپریم کورٹ نے قراردیا ہے کہ اعلیٰ عدلیہ (سپریم کورٹ اور ہائی کورٹ) کے کسی بھی جج کے خلاف...
مصنوعی ذہانت کے باعث آئندہ کی جنگیں زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں: خواجہ آصف

مصنوعی ذہانت کے باعث آئندہ کی جنگیں زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں: خواجہ آصف

پاکستان نے رواں سال اپنی پہلی مصنوعی ذہانت پالیسی بنائی ہے: وزیر دفاع / فائل فوٹووزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مصنوعی ذہانت کے باعث آئندہ کی جنگیں زیادہ خطرناک ہو سکتی ہیں۔سلامتی کونسل میں مصنوعی ذہانت اور عالمی...
ترسیلات زر بھیجنے والے آپریٹرز نے چارجز بڑھاکر 130 ارب روپے کمائے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

ترسیلات زر بھیجنے والے آپریٹرز نے چارجز بڑھاکر 130 ارب روپے کمائے، قائمہ کمیٹی میں انکشاف

کمیٹی کو بتایا گیا کہ اس ترغیبی پیکیج سے ترسیلات میں اضافہ ہوا تاہم اب یہ شرح کم کر کے فی ٹرانزیکشن 20 ریال کر دی گئی ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بیرون ملک سے رقوم کی منتقلی پر حد سے...
کوٹری بیراج پر سیلابی کیفیت برقرار، بہاؤ میں اضافے سےکئی دیہات زیر آب، نقل مکانی جاری

کوٹری بیراج پر سیلابی کیفیت برقرار، بہاؤ میں اضافے سےکئی دیہات زیر آب، نقل مکانی جاری

فوٹو: فائلدریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر درمیانے درجے کی سیلابی صورتِ حال برقرار ہے، پانی کے دباؤ سے کچے کے علاقے متاثر ہونے کا سلسلہ جاری ہے۔دریائے سندھ میں کوٹری بیراج پر پانی کی آمد مزید بڑھ گئی جہاں...
قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں: وزیراعظم شہباز شریف

فوٹو: گورنمنٹ آف پاکستان/ایکسوزیراعظم شہباز شریف نے موسمیاتی تبدیلیوں کے حوالے سے واضح کیا کہ قرض موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے کا حل نہیں۔وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی اجلاس کے موقع پر موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق سربراہ اجلاس سے خطاب...
امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کر دیا

امریکی صدر نے مسلم رہنماؤں کو مشرق وسطیٰ اور غزہ کیلئے 21 نکاتی امن منصوبہ پیش کر دیا

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے مسلم رہنماؤں کو  مشرق وسطیٰ اور  غزہ کے لیے 21  نکاتی امن منصوبہ پیش کردیا۔یہ بات مشرقی وسطیٰ کے لیے امریکی خصوصی ایلچی اسٹیو وٹکوف نے کہی۔ انہوں نے کہا کہ مشرق وسطیٰ اور  غزہ...
چیئرمین، وائس چیئرمین کی 9 میں سے 5 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب

چیئرمین، وائس چیئرمین کی 9 میں سے 5 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب

فوٹو: فائلکراچی و حیدرآباد سمیت سندھ میں ضمنی بلدیاتی انتخابات میں پیپلز پارٹی نے واضح اکثریت سے کامیابی حاصل کر لی۔11 اضلاع میں چیئرمین، وائس چیئرمین کی 9 میں سے 5 نشستوں پر پیپلز پارٹی کے امیدوار کامیاب ہو گئے،...
غزہ پر مسلم ممالک نے ایک بیچ بویا، ہوسکتا ہے چند دنوں میں کوئی نتیجہ آجائے: خواجہ آصف

غزہ پر مسلم ممالک نے ایک بیچ بویا، ہوسکتا ہے چند دنوں میں کوئی نتیجہ آجائے: خواجہ آصف

https://www.youtube.com/watch?v=nEe_Oueuom4 وزیر دفا ع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ امریکی صدر ٹرمپ کی مسلم سربراہوں سے ملاقات میں غزہ میں قیام امن کے حوالے سے بات ہوئی ہے اور  اس کے بعد صدر ٹرمپ کا حوصلہ افزا بیان سامنے...
غزہ میں دیرپا امن، فلسطینی قیادت کو مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹرمپ اور اسلامی رہنماؤں کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

غزہ میں دیرپا امن، فلسطینی قیادت کو مضبوط بنانے پر اتفاق، ٹرمپ اور اسلامی رہنماؤں کی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری

https://www.youtube.com/watch?v=KAYhp0DwRos امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ  اور  اسلامی مملکت کے سربراہان کی نیو یارک میں ہونے والی ملاقات کا مشترکہ اعلامیہ جاری کردیا گیا۔مشترکہ اعلامیہ میں شرکا نے صدر ٹرمپ کی قیادت میں دیرپا امن کے قیام کے عزم کا اعادہ...
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی آج ملاقات کا امکان، فیلڈ مارشل کی شرکت متوقع

وزیراعظم شہباز شریف اور صدر ٹرمپ کی آج ملاقات کا امکان، فیلڈ مارشل کی شرکت متوقع

فوٹو: فائلوزیراعظم شہباز شریف اور  امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے درمیان آج  واشنگٹن میں ون آن ون ملاقات کا امکان ہے۔وزیراعظم اور  امریکی صدر کی ملاقات میں عالمی اور علاقائی معاملات پر تفصیلی گفتگو متوقع ہے، فیلڈ مارشل عاصم منیر...
پنجاب میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے سروےکیلئے پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دیدی گئی

پنجاب میں سیلاب سے ہونیوالے نقصانات کے سروےکیلئے پاک فوج تعینات کرنےکی منظوری دیدی گئی

فوٹو: فائلوفاقی حکومت  نے پنجاب  میں  سیلاب سے  ہونے  والے  نقصانات  کے سروےکے لیے پاک  فوج تعینات کرنےکی منظوری دے  دی۔سیلاب سروے کے لیے پنجاب  حکومت نے  وفاقی حکومت سے فوج کی خدمات مانگی تھیں۔ذرائع کے مطابق  وفاقی حکومت  نےفوج...
سندھ کےلوگ بھی چاہتےہیں کہ کاش ان کے پاس بھی مریم نوازجیسی وزیراعلیٰ ہوتی، عظمیٰ بخاری

سندھ کےلوگ بھی چاہتےہیں کہ کاش ان کے پاس بھی مریم نوازجیسی وزیراعلیٰ ہوتی، عظمیٰ بخاری

فوٹو: فائلوزیر اطلاعات پنجاب  عظمیٰ بخاری کا کہنا ہےکہ  مریم نواز کی کارکردگی کی تعریف بلاول بھٹو نے بھی کی ہے، اسی لیے سندھ کے لوگ  بھی  چاہتے  ہیں کہ کاش ان کے پاس بھی مریم نواز جیسی وزیراعلیٰ ہوتی۔ پیپلز پارٹی...
بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، سرفراز بگٹی

بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشتگردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے، سرفراز بگٹی

فوٹو: فائلاسلام  آباد: وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی نےکہا ہےکہ بلوچستان میں علیحدگی پسند دہشت گردوں کو آج بھی افغانستان کی سرپرستی حاصل ہے۔اسلام آباد میں سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کانفرنس سے خطاب میں  وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز...
اسرائیل کے شہر ایلات پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں 20 اسرائیلی زخمی

اسرائیل کے شہر ایلات پر حوثیوں کے ڈرون حملے میں 20 اسرائیلی زخمی

تل ابیب: اسرائیل کے ساحلی شہر ایلات (مقبوضہ ام الرشراش) میں حوثیوں کے ڈورن حملے میں 20 اسرائیلی زخمی ہوگئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔اسرائیلی میڈیا کے مطابق  زخمیوں میں دو افراد، ایک 60 سالہ اور دوسرا...