پاک فضائیہ سے مقابلے میں بھارتی فضائیہ کس قدر بوکھلاہٹ کا شکار رہی؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ سے مقابلے میں بھارتی فضائیہ کس قدر بوکھلاہٹ کا شکار رہی؟ نئی تفصیلات سامنے آگئیں

10 مئی کو بھارت نے اپنے طیارے گراؤنڈ کیے رکھے: ذرائعبھارت کی جانب سے 6 اور 7 مئی کی درمیانی شب پاکستانی شہروں پر کیے گئے حملوں کے بعد پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی کے دوران بھارتی طیارے اس قدر...
برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج

برطانیہ کیجانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج

فوٹو: فائللندن: برطانیہ کی جانب سے اسرائیل کو ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی فراہمی عدالت میں چیلنج کردی گئی۔میڈیا رپورٹس کے مطابق انسانی حقوق کی فلسطینی تنظیم الحق نے امریکی ساختہ ایف 35 لڑاکا طیاروں کے پرزوں کی...
کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

کینیڈین رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے

کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی— فوٹو: فائل ٹورنٹو: کینیڈا کے رکن پارلیمنٹ شفقت علی کینیڈا کے پہلے پاکستانی نژاد وزیر بن گئے۔حالیہ انتخابات کے بعد شفقت علی کینیڈا کے شہر برامپٹن سے دوسری بار رکنِ پارلیمنٹ منتخب ہوئے ہیں۔کینیڈا کے...
متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں فائرنگ سے 3 خواتین قتل، ملزم گرفتار

متحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں فائرنگ سے 3 خواتین قتل، ملزم گرفتار

فوٹو: فائلمتحدہ عرب امارات کی ریاست راس الخیمہ میں ٹریفک تنازع پر فائرنگ سے 3 خواتین جاں بحق ہوگئیں جبکہ پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی سے لگ بھگ 120 کلومیٹر دور واقع ریاست راس الخیمہ...
امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے

فوٹو: رائٹرزامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے دورہ سعودی عرب میں امریکا اور سعودی عرب کے درمیان 142 ارب ڈالر کے دفاعی معاہدوں پر دستخط ہوگئے۔ وائٹ ہاؤس کا کہنا ہے کہ دفاعی معاہدہ 6 سو ارب ڈالر کے سعودی سرمایہ کاری...
بھارتی فوج کی معلومات لیک کرنےکے الزام میں بھارتی پنجاب سے 2 افراد گرفتار

بھارتی فوج کی معلومات لیک کرنےکے الزام میں بھارتی پنجاب سے 2 افراد گرفتار

فوٹو: فائلبھارتی پنجاب میں 2  افراد کو   جاسوسی کے الزام میں گرفتار کرلیا گیا ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق  جاسوسی کے الزام میں گرفتار 2 افراد میں ایک خاتون بھی شامل ہے۔ دونوں کو مبینہ طور پر پاکستان کے لیے جاسوسی...
ترکیہ پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے برے دنوں میں کھڑا رہےگا، صدر اردوان کا اعلان

ترکیہ پاکستانی قوم کے ساتھ اچھے برے دنوں میں کھڑا رہےگا، صدر اردوان کا اعلان

فوٹو: فائلانقرہ: ترک صدر رجب طیب اردوان نے پاکستانی قوم کے ساتھ اپنی حمایت کا واضح اعلان کردیا۔ترک کابینہ سے اجلاس میں  صدر اردوان کا کہنا تھا کہ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ بندی پر خوشی ہے، ہم نےکشمیر...
پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی، چینی ہتھیاروں کے بارے میں عالمی سطح پر نئی بحث چھڑگئی

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارتی طیاروں کی تباہی، چینی ہتھیاروں کے بارے میں عالمی سطح پر نئی بحث چھڑگئی

پاکستان کی جانب سے چینی ساختہ جے 10 سی لڑاکا طیاروں کے ذریعے بھارتی فضائیہ کے 3 جدید فرانسیسی رافیل طیاروں سمیت 5 بھارتی جنگی طیاروں کو مار گرانے نے دنیا کو حیران کر دیا— فوٹو:فائلحالیہ پاک بھارت کشیدگی نے...
سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

سونے کی قیمت میں ایک بار پھر اضافہ ہوگیا

فوٹو: فائلکراچی: گزشتہ روز ہونے والی بڑی کمی کے بعد آج سونے کی فی تولہ قیمت میں پھر اضافہ ہوگیا۔آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج ملک میں فی تولہ سونے کی قیمت 3700 روپے اضافے سے...
پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

پاکستان کی فتح پر اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتےکے دوسرے روز بھی مثبت رجحان

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں پاکستان کی فتح پر 100 انڈیکس کاروباری ہفتے کے دوسرے  روز  بھی مثبت رہا۔آج 100 انڈیکس 1278 پوائنٹس اضافے سے ایک لاکھ18 ہزار 575 پوائنٹس پر بند ہوا ہے۔ رواں ہفتے دو دن میں 100 انڈیکس ...
نظام شمسی کے اس سیارے کا یہ روپ آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

نظام شمسی کے اس سیارے کا یہ روپ آپ نے کبھی نہیں دیکھا ہوگا

یہ تصویر دسمبر 2023 میں کھیچی گئی تھی مگر اب اسے جاری کیا ہے / فوٹو بشکریہ ناساکائنات کے رازوں کو جاننے کے لیے خلا میں بھیجے جانے والی جیمز ویب ٹیلی اسکوپ نے ہمارے نظام شمسی کے سیارے مشتری...
پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارت کے طیارے کہاں کہاں گرے؟ تفصیلات سامنے آگئیں

پاک فضائیہ کی جوابی کارروائی میں بھارتی فضائیہ کے لڑاکا طیارے مختلف علاقوں میں گرے، طیاروں کے پائلٹس زخمی یا لاپتہ بھی ہوئے: سکیورٹی ذرائع— فوٹو: 8 مئی/ فائلپاک فضائیہ کی جانب سے بھارتی فضائیہ کے طیارے گرنے کی تفصیلات...
خاتون نے صحرا میں پیاس سے دم توڑتے اونٹ کی زندگی بچالی

خاتون نے صحرا میں پیاس سے دم توڑتے اونٹ کی زندگی بچالی

یہ واقعہ چین میں پیش آیا / فوٹو بشکریہ ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹچین میں ایک خاتون نے صحرا میں سیاحت کے دوران پانی کی کمی کے شکار اونٹ کو ابتدائی طبی امداد دے کر اس کی زندگی بچالی۔شمالی چین میں...
ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی

ایل این جی کی قیمت میں کمی کردی گئی

فوٹو: فائلاسلام آباد: مائع قدرتی گیس (ایل این جی) کی قیمت میں 1.71 ڈالر فی ایم ایم بی ٹی یو کمی کردی گئی۔ایل این جی کی قیمت میں مئی کےلیےکمی کی گئی ہے، اوگرا نے قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری...
مریخ پر سیال پانی کی دریافت میں اہم ترین پیشرفت

مریخ پر سیال پانی کی دریافت میں اہم ترین پیشرفت

ایک تحقیق میں اس بارے میں بتایا گیا / فائل فوٹوسائنسدانوں نے مریخ پر پانی کی دریافت کے حوالے سے اہم پیشرفت کی ہے۔انہوں نے بتایا کہ ممکنہ طور پر سرخ سیارے کی سطح سے چند کلومیٹر نیچے سیال پانی...
راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل

راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل

کسی وہم میں نہ رہیں، اپنے سامنے کھڑی طاقت کو کم نہ سمجھیں: کانگریس رہنما/ فائل فوٹواسلام آباد: کانگریس رہنما راہول گاندھی کی پرانی تقریر وائرل ہے جس میں ان کا کہنا تھا کہ بھارتی خارجہ پالیسی کا واحد اور سب...
آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک

آسٹریلیا میں زہریلی ایلجی سے 200 سے زائد اقسام کی آبی حیات ہلاک

یہ ایلجی خون میں موجود سرخ خلیات پر حملہ کرکے آبی حیات کے گلپھڑوں اور ٹیشو کو بری طرح نقصان پہنچا رہی ہے جس سے یہ ہلاک ہورہے ہیں/ فوٹو بشکریہ بی بی سیآسٹریلیا میں زہریلی ایلجی کے باعث 200...
بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں، پانی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے: عطا تارڑ

بھارت کے پاس پانی روکنے کی صلاحیت ہی نہیں، پانی کی فراہمی معمول کے مطابق ہے: عطا تارڑ

پاکستان کی فتح روز روشن کی طرح عیاں ہے اور سیز فائر پاکستان کی کمزوری نہیں بلکہ حکمت عملی کی کامیابی ہے: وفاقی وزیر اطلاعات/ فائل فوٹواسلام آباد: وفاقی وزیراطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ بھارت کے پاس پاکستان کا...
نازی تحریکیں بےرحمی سےکچلیں گے، روسی قونصل جنرل

نازی تحریکیں بےرحمی سےکچلیں گے، روسی قونصل جنرل

فوٹو: جیو نیوزکراچی: جنگ عظیم دوم میں جانوں کا نذرانہ پیش کرنیوالےروسی اور پاکستانی فوجیوں کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے کراچی میں تقریب منعقد کی گئی۔تقریب سے خطاب میں روس کے قونصل جنرل آندرے وکٹروچ فیڈرو نے کہا...
دہائی بعد گوگل نے اپنے لوگو میں تبدیلی کرلی

دہائی بعد گوگل نے اپنے لوگو میں تبدیلی کرلی

فائل فوٹودنیا بھر میں مقبول سرچ انجن گوگل نے دہائی بعد اپنے لوگو میں تبدیلی کردی۔گوگل نے اپنے لوگو کو اپڈیٹ کرتے ہوئے لوگو کے پہلے حرف 'جی' میں تبدیلی کی ہے جو 'جی' کے رنگوں کے ذریعے کی گئی...