سعودیہ کے بعد کئی ممالک پاکستان کے ساتھ دفاعی معاہدہ کرنا چاہتے ہیں: اسحاق ڈار
پاکستان نے معرکہ حق میں خود کو دفاعی طور پر ثابت کردیا، اب معاشی طاقت بننے کا وقت ہے: نائب وزیراعظم کی میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹولندن: نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا کہنا ہے کہ کئی دیگر...
جنگ کو کھیل سے جوڑنا مایوسی کی علامت ہے، محسن نقوی کا مودی کو کرارا جواب
فوٹو: فائلپاکستان کرکٹ بورڈ کےچیئرمین اور صدر ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) محسن نقوی نے بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو کرارا جواب دیدیا۔صدر اے سی سی محسن نقوی نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں بھارتی قیادت کی...
مشرق وسطیٰ میں امن معاہدے کا تاریخی موقع ہے، ہم یہ کرکے دکھائیں گے: ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ غزہ امن منصوبےکی تجاویز پر اسرائیل اور عرب رہنماؤں سے بہت اچھا رد عمل ملاہے۔امریکی صدر کا کہنا تھا کہ تمام لوگ معاہدہ کرنا چاہتے ہیں، نیتن یاہو سے ملاقات میں...
مودی نے سیاست کیلئے کرکٹ کی اسپرٹ تباہ کردی، وزیردفاع خواجہ آصف
فوٹو: فائلبھارت کی جانب سے کھیل میں سیاست کو گھسیٹنے پر وزیردفاع خواجہ آصف کا رد عمل سامنے آگیا۔وزیردفاع خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام میں کہا کہ کرکٹ کے کلچر اور اسپرٹ کو تباہ کرکے مودی اپنی...
بھارتی کپتان شرمندہ ہونے کے بجائے شکوہ کرنے لگے
فوٹو: اسکرین گریبایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میچ کے بعد بھارٹی ٹیم کےکپتان سوریا یادیو سے پورے ٹورنامنٹ میں اسپورٹس مین اسپرٹ کی خلاف ورزیوں پر صحافیوں نے تابڑ توڑ سوالات کردیے۔صحافیوں کے پے در پے سوالات کے جوابات دینے...
بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی، انتظامیہ ایشیاکپ کی ٹرافی اپنے ساتھ لےگئی
فوٹو: اے ایف پیدبئی: ایشیا کپ کی تقریب فاتح ٹیم کو ٹرافی دیے بغیر ہی ختم ہوگئی اور انتظامیہ ٹرافی اپنے ساتھ لے گئی ہے۔بھارتی ٹیم کھڑی انتظار کرتی رہ گئی لیکن ٹرافی بھارتی کرکٹ ٹیم کو نہیں دی گئی۔ ...
بولنگ کے دوران کپتان کے فیصلوں پر حفیظ اور صہیب مقصود کی تنقید
فوٹو: فائلایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی 2025 میں پاکستان کی خراب بولنگ اور شکست پر سابق کپتان محمد حفیظ اور صہیب مقصود نے کپتان سلمان علی آغا پر سخت تنقید کی۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنی پوسٹ میں بولرز...
بھارتی ٹیم کی ہٹ دھرمی برقرار، محسن نقوی سے ایشیا کپ کی ٹرافی لینے سے انکار کردیا
https://www.geonewsurdu.tv/latest/416761- Source link
ترقی کا وقت آچکا ہے، پاکستان خارجی، معاشی اور عسکری میدان میں آگے بڑھ رہا ہے: وزیراعظم
ملک کی بھرپور خدمت کررہے ہیں، دوتین سال پہلے معیشت ہچکولے کھارہی تھی: شہباز شریف کی لندن میں گفتگو— فوٹو:اسکرین گریبوزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ملک کی معیشت مستحکم ہورہی ہے، ترقی کا وقت آچکا ہے ، پاکستان...
پاک بھارت فائنل، سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیے
دبئی: پاک بھارت فائنل میں سوشل میڈیا صارفین نے ٹاس کی شفافیت پر سوال اٹھادیے ہیں۔ ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ کی 41 سالہ...
بھارت کا پاکستان کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ
فوٹو: فائلدبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے فائنل میں بھارت نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ میں پہلی بار پاک بھارت فائنل ہو رہا ہے جو کہ دبئی...
’بہن کے ٹکڑوں پر پل رہا ہے‘، عائزہ کے بھائی کی سابقہ منگیتر کے اداکارہ پر بھی سنگین الزامات
حال ہی میں فیس بک پر عروبہ طارق نامی خاتون نے خود کو احد کی سابقہ منگیتر کہتے ہوئے عائزہ اور ان کے خاندان پر الزامات عائد کیے/فوٹوسوشل میڈیا پاکستان شوبز انڈسٹری کی معروف اداکارہ عائزہ خان ان دنوں بھائی احد...
پشاور دھماکے کا سہولتکار داعش خراسان کا اہم کمانڈر افغانستان میں ہلاک
ہلاک کمانڈر احسانی 2022 کے پشاورکوچہ رسالدار دھماکے کا مرکزی سہولت کار تھا، دھماکے میں 67 شہادتیں ہوئی تھیں: سکیورٹی ذرائع / فائل فوٹو کابل: پشاور میں 2022 میں ہونے والے دھماکے کا سہولت کار داعش خراسان کا کمانڈر محمد احسانی...
وزیراعظم نے اقوام متحدہ کی تقریر لکھنے کا ٹاسک دیا اور خود وفد کا حصہ بنایا: شمع جونیجو
خواجہ آصف ایسے بیان کیوں دے رہے ہیں اور کس ایجنڈے کے تحت اپنی حکومت کے تاریخی دورے کو بدنام کر رہے ہیں، وزیراعظم کو ان سے پوچھنا چاہیے: شمع جونیجواقوام متحدہ میں وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی ٹیم...
بھارت سے میچ کیلئے پاکستانی ٹیم فائنل، صائم کا بیٹنگ آرڈر تبدیل ہونے کا امکان
پاکستان اور بھارت کے درمیان ایشیا کپ کا فائنل آج دبئی میں کھیلا جائے گا۔ فوٹو فائلدبئی میں آج ہونے والے ایشیا کپ کے فائنل کے لیے پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کو حتمی شکل دیدی گئی۔پاکستان اور بھارت کے...
سندھ میں پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے میں سنگین بے ضابطگیوں کا انکشاف
غیر ملکی کمپنی نے سولر ڈی سی فین امپورٹ کرنے تھے مگر امپورٹ ڈاکیومنٹس میں ردوبدل کرکے پاکستان میں تیار پنکھے تقسیم کیے گئے/ فائل فوٹوکراچی: پیپلز پارٹی کے فلیگ شپ منصوبے سندھ سولر انرجی پروجیکٹ میں مبینہ بے ضابطگیوں...
پاکستان کا اقوام متحدہ میں بھارت کو بھرپور جواب، بھارتی مندوب بوکھلاہٹ میں حال چھوڑ کر چلاگیا
بھارت خفیہ اور سرحد پار دہشت گرد نیٹ ورک چلاتا ہے، سیکنڈ سیکرٹری محمد راشد/ فوٹو: جیو نیوزاقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان کے مدلل بیان پر بھارت بوکھلا گیا اور بھارتی مندوب کو پریشانی کی حالت میں فون...
سرکاری افسر کی بیٹی کی 24 کروڑ روپے سے زائد کی شاہانہ شادی، صرف سجاوٹ پر 4 کروڑ خرچ کیے گئے
اس صورتحال نے امیروں کے طرز زندگی اور ملک کے ٹیکس نظام میں ان کے معمولی حصے کے درمیان ہوشربا فرق کو بے نقاب کر دیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: اقتصادی بحران کے شکار پاکستان کے ایک سینئر سرکاری افسر...
ایشیا کپ کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان ہوگا،گرین شرٹس پُرعزم اور جیت کیلئے تیار
فوٹو: فائل دبئی: ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کا فائنل آج پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلا جائے گا۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں ایشیا کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2025 کے فائنل میں آج دبئی میں مدمقابل ہوں گی۔ایشیا کپ کی 41 سالہ تاریخ...
سکیورٹی فورسز کے درشہ خیل آپریشن میں ہلاک دہشتگردوں میں ایک بنگلادیشی نکلا
فوٹو: فائل خیبر پختونخوا میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی میں ہلاک ہونے والے متعدد دہشت گردوں میں سے ایک بنگلادیشی شہری نکلا۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ آئی ایس پی آر کے مطابق خیبر پختونخوا کے علاقے لکی مروت میں مُلا نذیر...










