بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونیکا امکان، مجوزہ نام بھی سامنے آگیا

بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے شدید سمندری طوفان میں تبدیل ہونیکا امکان، مجوزہ نام بھی سامنے آگیا

سسٹم کراچی سے 400 کلو میٹر جنوب میں موجود ہے: محکمہ موسمیات/فوٹوفائلمحکمہ موسمیات نے  بحیرہ عرب میں موجود سسٹم کے شدت اختیار کرنے پر کراچی سمیت سندھ کے مختلف علاقوں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر  کیا ہے۔محکمہ موسمیات کے...
جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا کراچی یونیورسٹی کا فیصلہ معطل

جسٹس طارق جہانگیری کی ڈگری منسوخی کا کراچی یونیورسٹی کا فیصلہ معطل

فریقین کو سنے بغیر کیے گئے عدالتی فیصلے کی بھی اہمیت نہیں ہوتی، ایکس پارٹی ججمنٹ کو اچھا ججمنٹ نہیں سمجھا جاتا: سندھ ہائیکورٹ/ فائل فوٹوکراچی: سندھ ہائیکورٹ  نے جسٹس طارق محمود جہانگیری کی ڈگری منسوخی سے متعلق جامعہ کراچی...
غزہ میں مکمل امن حاصل کرینگے جو حیرت انگیز کامیابی ہوگی: ٹرمپ

غزہ میں مکمل امن حاصل کرینگے جو حیرت انگیز کامیابی ہوگی: ٹرمپ

فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ  ٹرمپ نے ایک بارپھر مشرق وسطیٰ تنازع کو ہزاروں سال پرانا قرار دیدیا۔ امریکی میڈیا کو دیے گئے  انٹرویو میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ  نےکہا کہ ایسا لگتا ہے تقریباً 3 ہزار سال بعد مشرق وسطیٰ کا...
فورسز کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

فورسز کا بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 7 دہشتگرد ہلاک

 دہشت گردوں سے اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکا خیز مواد بھی برآمد ہوا: آئی ایس پی آر۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع شیرانی میں آپریشن کر کے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کے 7 دہشت گردوں کو ہلاک کر...
محمود اچکزئی کا تمام جماعتوں سے ملکر بیٹھنے اور ملک میں نئے الیکشن کا مطالبہ

محمود اچکزئی کا تمام جماعتوں سے ملکر بیٹھنے اور ملک میں نئے الیکشن کا مطالبہ

سب مل کر بیٹھیں، نئی شروعات کریں اور ملک میں نیا الیکشن کروایا جائے: سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان/ فائل فوٹواسلام آباد: سربراہ تحریک تحفظ آئین پاکستان محمود اچکزئی نے سب جماعتوں کو مل کر بیٹھنے اور ملک میں نئے...
پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

پرانی گاڑیوں کی درآمد پر 40 فیصد ریگولیٹری ڈیوٹی عائد

یہ ڈیوٹی ان استعمال شدہ گاڑیوں پر لاگو ہوگی جو امپورٹ پالیسی آرڈر 2022 کے تحت، مخصوص شرائط کے ساتھ درآمد کی جا رہی ہیں: اعلامیہ۔ فوٹو فائلاسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے پرانی گاڑیوں کی...
ہالی وڈ اداکاروں، فلمسازوں سمیت 3900 سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

ہالی وڈ اداکاروں، فلمسازوں سمیت 3900 سے زائد فنکاروں کا اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان

https://www.youtube.com/watch?v=GA37OvIT4rc ہالی وڈ کے نامور اداکاروں اور فلم سازوں سمیت 3900 سے زائد فنکاروں نے اسرائیلی فلمی اداروں کے بائیکاٹ کا اعلان کر دیا۔ اسرائیلی فلمی اداروں  کا بائیکاٹ کرنے والوں میں ایما اسٹون، ٹلڈا سوئٹن، سوزن سرینڈن اور مارک...
سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ، عالمی قرض دہندگان سے رابطے کا فیصلہ

سیلاب سے نقصانات کا تخمینہ، عالمی قرض دہندگان سے رابطے کا فیصلہ

حکومت نے نقصانات کا ایک ابتدائی تخمینہ تیار کیا تھا، جو وزیرِاعظم سیکرٹریٹ اور دورہ کرنے والے آئی ایم ایف کے جائزہ مشن کے ساتھ شیئر بھی کیا گیا۔ فوٹو فائلاسلام آباد: پاکستان نے باضابطہ طور پر بین الاقوامی قرض...
وزیراعظم بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے

وزیراعظم شہباز شریف نے دورہ امریکا میں صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے ملاقات بھی کی تھی/ فائل فوٹو اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف بیرون ممالک کے 2 ہفتے کے طویل دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے۔  وزیراعظم سعودی عرب کے ساتھ تاریخی...
اسرائیلی بحریہ کا فلوٹیلا کے 42 کشتیوں پر قبضہ، مشتاق احمد سمیت 450 افراد گرفتار

اسرائیلی بحریہ کا فلوٹیلا کے 42 کشتیوں پر قبضہ، مشتاق احمد سمیت 450 افراد گرفتار

فوٹو: فائلاسرائیلی فوج نے غزہ میں امدادی سامان لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر  دھاوا بول کر کشتیوں میں سوار  450 سے زیادہ افراد گرفتار کرلیے۔فلوٹیلا کے قافلے میں  سابق سینیٹر  مشتاق احمد ، سوئیڈش ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ اور  نیلسن...
حماس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

حماس کا آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان

فوٹو: فائلفلسطین کی مزاحمتی تنظیم حماس نے  آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک ہتھیار نہ ڈالنے کا اعلان کردیا۔حماس کے سینئر رہنما محمد نزال نے ایک  انٹرویو کے دوران کہاکہ اسرائیلی مطالبہ ہے کہ حماس فلسطینی ریاست کے قیام سے پہلے...
انڈسٹری میں بہت سے مرد حضرات نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی: عائشہ عمر کا انکشاف

انڈسٹری میں بہت سے مرد حضرات نے حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کی: عائشہ عمر کا انکشاف

فوٹو: فائلپاکستانی اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر نے  انکشاف کیا کہ کم عمری میں شوبز انڈسٹری میں قدم رکھنے کے بعد بہت سے لوگ اپنی حد سے تجاوز کرنے کی کوشش کرتے تھے۔حال ہی میں اداکارہ اور پروڈیوسر عائشہ عمر ...
امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردیے

امریکا میں شٹ ڈاؤن، ٹرمپ انتظامیہ نے ڈیموکریٹک ریاستوں کے اربوں ڈالر کے فنڈز منجمد کردیے

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی انتظامیہ نے ڈیموکریٹک اکثریت رکھنے والی ریاستوں کے لیے مختص 26 ارب ڈالر کے فنڈز منجمد کر دیے۔منجمد کیے گئے فنڈز  میں سب سے بڑا حصہ نیویارک  کے انفراسٹرکچر  منصوبوں کے لیے مختص 18 ارب...
وزیرداخلہ کا اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

وزیرداخلہ کا اسلام آباد پریس کلب میں صحافیوں پر تشدد کے واقعے کا نوٹس، آئی جی سے رپورٹ طلب

فوٹو: فائلوزیر داخلہ محسن نقوی نے نیشنل پریس کلب کے واقعے کی انکوائری کا حکم دے دیا۔وزیرداخلہ محسن نقوی نے کہا کہ  صحافی برادری پر  تشدد کسی صورت قبول نہیں۔ واقعے میں ملوث اہلکاروں کا تعین کرکے انضباطی کارروائی عمل...
سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

سپریم کورٹ نے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر نظر ثانی درخواستوں کا تفصیلی فیصلہ جاری کردیا

فوٹو: فائلسپریم کورٹ کے آئینی بینچ  نے مخصوص نشستوں کے فیصلے  پر نظرثانی  درخواستوں کا 47 صفحات پر مشتمل تفصیلی فیصلہ جاری کردیا۔فیصلے میں جسٹس عائشہ ملک اور جسٹس عقیل عباسی کا اختلافی نوٹ شامل ہے، جسٹس جمال خان مندوخیل...
اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر قبضہ، درجنوں سماجی کارکن گرفتار

اسرائیلی فوج کا گلوبل صمود فلوٹیلا پر قبضہ، درجنوں سماجی کارکن گرفتار

فوٹو: اسکرین شاٹغزہ کی طرف امداد لے کر جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا پر اسرائیل نے دھاوا بول دیا اور فلوٹیلا میں موجود پاکستان کے سابق سینیٹر مشتاق احمد سمیت متعدد افراد کو اسرائیلی فورسز نے حراست میں لے لیا...
حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ: وائٹ ہاؤس

حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد امیر قطر کا ٹرمپ سے ٹیلی فونک رابطہ: وائٹ ہاؤس

فوٹو: فائلواشنگٹن: حماس کے غیر مسلح ہونے سے انکار کے بعد  امیر  قطر شیخ  تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے فون پر رابطہ کرکے غزہ جنگ بندی منصوبے پر تبادلۂ خیال کیا ہے۔ ترجمان وائٹ ہاؤس کیرولین لیوٹ...
حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ

حکومت کا چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ

فوٹو: فائلاسلام آباد: حکومت نے چینی کی مزید درآمد روکنے کا فیصلہ کیا ہے۔سرکاری حکام کے مطابق وزارت قومی غذائی تحفظ میں شوگر اسٹاکس کاجائزہ لیا گیا جس کے دوران چینی کی مزید درآمدات روکنے کا فیصلہ کیا گیا۔سرکاری حکام...
برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر کار اور چاقو حملہ، 2 افراد ہلاک

برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں یہودی عبادت گاہ کے باہر کار اور چاقو حملہ، 2 افراد ہلاک

فوٹو: رائٹرزبرطانیہ کے شہر مانچسٹر میں ایک شخص نے یہودی عبادت گاہ کے باہر گاڑی راہگیروں پر چڑھا دی اور ایک سکیورٹی گارڈ پر چاقو سے حملہ کیا جس کے نتیجے میں کم از کم 2 افراد ہلاک ہو گئے۔غیر...
بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

بھارتیوں کی ایک بار پھر تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش، فلم کے پوسٹر میں گنبد سے مورتی نکلتی دکھادی

فائل فوٹوبھارت میں  ایک  بار   پھر محبت کی علامت کے طور پر شہرت رکھنے والے  تاج محل کو متنازع بنانے کی سازش کی گئی ہے۔سینئر بالی وڈ اداکار پریش راول کی جانب سے اپنی  نئی فلم’دی تاج اسٹوری‘  کا پوسٹر ...