سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، کئی گھنٹوں بعد بھی 10 ماہ کی ردا کا کچھ پتہ نہیں چل سکا
آؤٹ فال روڈ، بھاٹی گیٹ اور موہنی روڈ پر ریسکیو آپریشن جاری ہے: ریسکیو حکام__فوٹو: اسکرین گریبلاہور: کئی گھنٹے گزرنے کے بعد بھی 10 ماہ کی ردا فاطمہ کا تاحال کچھ پتا نہیں چل سکا۔ ریسکیو 1122 کے مطابق خاتون کی...
اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات اطمینان بخش نہ ہونے کا انکشاف
کراچی کمپنی اورجی نائن کی عمارتوں میں فائر سیفٹی انتظامات مکمل نہیں ہیں: ڈی جی کپیٹل ایمرجنسی سروسز__فوٹو: فائل وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں فائر سیفٹی کے انتظامات اطمینان بخش نہ ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ڈی جی کیپیٹل ایمرجنسی سروسز ڈاکٹر...
آج کے فنکاروں میں پیسے کی لالچ ہے اور صرف پیسے کے گرد گھومتے ہیں: جواد احمد
میں نے سیاست کیلئے اپنے میوزک کی قربانی دی، اس وقت میں کوئی پیسے نہیں کما رہا، مجھے پیسوں کی لالچ نہیں ہے: انٹرویو میں گفتگو/ اسکرین گریبپاکستان کے سینئر گلوکار جواد احمد نے کہا ہےکہ آج کے فنکاروں کو پیسوں کا...
اریجیت سنگھ کے بعد ساحر علی بگا کا بھی جلد اپنے کیرئیر سے متعلق اہم فیصلہ لینے کا اعلان
فائل فوٹوپاکستان کے معروف گلوکار ساحر علی بگا نے اپنے کیرئیر سے متعلق جلد بڑا فیصلہ لینے کا اعلان کیا ہے۔ساحر علی بگا نے اپنے سوشل اکاؤنٹ انسٹاگرام کی اسٹوری کے ذریعے میوزک سے متعلق اہم فیصلہ لینے کے حوالے...
پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں: فیلڈ مارشل
فوٹو: آئی ایس پی آرراولپنڈی: چیف آف ڈیفنس فورسز فیلڈ مارشل عاصم منیر نے کہا ہےکہ پاکستان کی مسلح افواج ہر خطرے کے خلاف مکمل طور پر تیار ہیں۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق...
اقرا عزیز اور یاسر حسین نے اپنی بیٹی کا کیا نام رکھا؟
دونوں کے ہاں 24 جنوری کو بیٹی کی پیدائش ہوئی جس کی اطلاع اداکار یاسر حسین نے اپنے انسٹاگرام پر دی__فوٹو: انسٹاگرام/اقرا عزیزمعروف پاکستانی شوبز کی جوڑی اقرا عزیز اور یاسر حسین حال ہی میں ایک بیٹی کے والدین بنے...
مبینہ پولیس مقابلے میں دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
مردان کے علاقے رستم میں پولیس نے مطلوب ملزمان کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی: پولیس/ فائل فوٹومردان میں پولیس مقابلے کے دوران دو ملزمان اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے مارے گئے۔پولیس کے مطابق مردان کے علاقے رستم میں...
نیپاہ وائرس کیسے پھیلتا ہے اور اسکی علامات کیا ہیں؟ محکمہ صحت کی ایڈوائزری جاری
یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں سے انسانوں میں منتقل ہونے والا وائرس ہے: محکمہ صحت سندھ__فوٹو: فائلکراچی: بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے کے بعد محکمہ صحت سندھ نے ایڈوائزری جاری کردی۔ایڈوائزری کے مطابق یہ وائرس جانوروں سے انسانوں اورانسانوں...
کوٹ ادو:لیہ روڈ پرٹریلر کی 2 موٹر سائیکلوں کو ٹکر، بہن بھائی سمیت 5 طالبعلم جاں بحق
ایک موٹرسائیکل پردو بھائی، دوسری موٹر سائیکل پر بہن، بھائی اور ایک کزن سوار تھا: ریسکیو/ فائل فوٹوکوٹ ادو میں ٹریلر کی ٹکر سے 5 طالب علم جاں بحق ہوگئے۔ریسکیو حکام کے مطابق یہ واقعہ کوٹ ادو میں لیہ روڈ...
پاکستان اسٹیل ملز کی 11 کے وی کی بجلی کی تاریں بھی چوری، اثاثے نیلام کرنے کا فیصلہ
پاکستان اسٹیل ملزبند ہونے کے باوجود بجلی کا ساڑھے 27 کروڑ روپے کا بل موصول ہوا: اجلاس میں انکشاف/ فائل فوٹوکراچی: چوری کے بڑھتے خطرات کے پیش نظر اسٹیل مل کے بعض اثاثے فروخت کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات...
حارث رؤف کے ٹیم میں نہ ہونے پر سابق آسٹریلوی کپتان مائیکل کلارک اور ایرون فنچ حیران
ایک پروگرام میں کلارک اور فنچ سے بی بی ایل میں شاندار پرفارمنس کے باوجود حارث رؤف کو ٹیم میں شامل نہ کرنے پر سوال ہوا کیا گیا __فوٹو: فائلآئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے پاکستانی اسکواڈ...
باپ نے پسند کی شادی کرنے پر بیٹی داماد کو قتل کردیا
فائرنگ کا یہ واقعہ کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں پیش آیا جہاں لڑکی کے باپ نے بیٹی اور داماد پر فائرنگ کی/ فائل فوٹوکراچی میں پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی کو قتل کردیا گیا۔پولیس کے مطابق فائرنگ...
بھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری
پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر سخت اسکریننگ کا حکم دیا گیا ہے/ فائل فوٹوبھارت میں نیپاہ وائرس پھیلنے پر پاکستان میں ہائی الرٹ جاری کردیا گیا۔پاکستان میں تمام ہوائی اڈوں، بندرگاہوں اور زمینی سرحدوں پر...
خاتون اور بچی کے سیوریج ہول میں گرنے کا واقعہ، مقامی انتظامیہ کی بے حسی سامنے آگئی
ماں بیٹی کےسیوریج ہول میں گرنےکی اطلاع شوہر نے دی تھی__فوٹو: اسکرین گریبلاہور: بھاٹی گیٹ کے قریب سیوریج لائن میں گرنے والی خاتون کی لاش سے متعلق نئی تفصیلات سامنے آئی ہیں۔جیو نیوز کے مطابق ماں بیٹی کےسیوریج ہول میں...
ایرانی حکومت ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ کمزور ہوگئی ہے: امریکی وزیر خارجہ
مستقبل میں ایران میں ایک بار پھر احتجاجی مظاہرے شروع ہوں گے: مارکو روبیو/ فائل فوٹوواشنگٹن: امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہےکہ ایرانی حکومت ممکنہ طور پر پہلے سے زیادہ کمزور ہوگئی ہے۔امریکی سینیٹ کی خارجہ تعلقات کمیٹی میں...
شوکت خانم اسپتال کراچی
یہ جولائی 1988ء کا قصہ ہے ۔ اُسوقت کے فوجی صدر جنرل ضیاء الحق نے پاکستان کی قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان عمران خان کو اپنے ایک دوست کے ذریعہ پیغام بھیجا کہ میں آپکو وفاقی وزیر بنانا چاہتا ہوں۔...
پی ٹی آئی اور اسٹیبلشمنٹ میں رابطوں کے تمام ذرائع مکمل طور پر بند
رابطوں کے خاتمے کی بنیادی وجہ پارٹی کی مسلسل احتجاجی سیاست اور ریاستی اداروں کیخلاف جارحانہ عوامی مہمات ہیں: پی ٹی آئی ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد :پاکستان تحریکِ انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان نہ صرف بلاواسطہ بلکہ بالواسطہ رابطوں کے...
میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی پٹ گئی
فوٹو: نیویارک ٹائمزامریکا کی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی زندگی پر مبنی دستاویزی فلم امریکا اور برطانیہ کے باکس آفس پر آنے سے پہلے ہی بری طرح پٹ گئی۔75 ملین ڈالر کی لاگت سے بنائی گئی دستاویزی فلم 30 جنوری...
چوری کی انوکھی واردات، چور اسسٹنٹ کمشنر آفس سے 270 کلو منشیات لےکر فرار
فوٹو: فائلبلوچستان کے ضلع دُکی کے اسسٹنٹ کمشنر آفس میں چوری کی انوکھی واردات ہوئی ہے جہاں چور 270 کلو منشیات چوری کرکے فرار ہوگئے۔پولیس حکام کے مطابق چور اسسٹنٹ کمشنر کے دفتر میں واقع مال خانے کی کھڑکی توڑ...
پاکستان نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا، جبری نقل مکانی ناقابل قبول قرار
فلسطینی ریاست کا قیام ناگزیر ہے جس کا دارالحکومت القدس الشریف ہونا چاہیے، مستقل مندوب عاصم افتخار—فوٹو: فائلاقوام متحدہ میں پاکستان کے مستقل مندوب عاصم افتخار نے مسئلہ فلسطین کو مشرق وسطیٰ میں عدم استحکام کی بنیادی وجہ قرار دیدیا۔مستقل...











