فلوٹیلا کارکنان کا اسرائیلی حراست میں ظلم و ستم اور تضحیک آمیز رویےکا انکشاف
فوٹو: غیر ملکی میڈیافلوٹیلا صمود میں شامل مزید 29کارکنوں کوڈی پورٹ کردیاگیا، اسرائیلی وزیرخارجہ نے کہاکہ اب تک 450 سےزائدگرفتار شدہ کارکنوں میں سے 170کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔اسرائیل سے ڈی پورٹ ہونے کے بعد وطن واپس پہنچنے پر...
حماس سے مذاکرات ناکام ہوئے تو غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع کردیں گے: اسرائیلی آرمی چیف
فوٹو: فائلاسرائیلی فوج کے سربراہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس سے یرغمالیوں کی رہائی کے لیے مذاکرات ناکام ہوئے تو غزہ میں لڑائی دوبارہ شروع کر دی جائے گی۔اسرائیلی کمانڈرز سے خطاب میں آرمی چیف ایال ضمیر کا...
یرغمالیوں کی رہائی اور قابض فوج کا انخلا، حماس اور اسرائیل کے بالواسطہ مذاکرات آج ہوں گے
فوٹو: فائلغزہ میں جنگ بندی کے امکانات کا مستقبل کیا ہوگا؟ دنیا کی نظریں مصر کی بیٹھک پر لگ گئی۔غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے پر مذاکرات آج مصر میں ہو رہے ہیں، اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی اور غزہ سے...
غزہ سے کنٹرول ختم نہ کرنے پر حماس کو نیست و نابود کر دیں گے: ٹرمپ کا انتباہ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے خبردار کیا ہے کہ اگر حماس نے غزہ کا کنٹرول چھوڑنے سے انکار کیا تو اس کا مکمل خاتمہ کردیا جائےگا۔امریکی صدر نے سی این این کے اینکر جیک ٹیپر سے گفتگو میں 20...
بھارت میں ’آئی لَو محمدﷺ‘ مہم کے بعد مسلمانوں کیخلاف کریک ڈاؤن تیز، بریلی میں متعدد عمارتیں گرادی گئیں
فوٹو: فائلبھارت میں مسلمانوں کی جانب سے شروع کی گئی ’آئی لَو محمد ﷺ‘ مہم کے بعد بریلی میں مسلمانوں کے خلاف کریک ڈاؤن تیز ہوگیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق گزشتہ ماہ بھارتی شہر کانپور میں رواں ماہ 12 ربیع الاول...
ترجمان وزیراعلیٰ کی تنقید پر صدرپی ٹی آئی پختونخوا برہم، کل تک عہدے سے ہٹانے کی مہلت دے دی
اگر وزیراعلیٰ کا ترجمان میرے خلاف ٹوئٹ کرتا ہے تو مطلب واضح ہے کہ اسے وزیراعلیٰ کی آشیر باد حاصل ہے: جنید اکبر کا واٹس ایپ پیغام— فوٹو:فائلپاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا کے صدر جنید اکبر نے وزیراعلیٰ علی امین...
58 سالہ ارباز خان دوسری بار والد بن گئے
ارباز خان نے دسمبر 2023 میں میک اپ آرٹسٹ شورا سے شادی کی تھی اور اس شادی میں خان فیملی اور قریبی دوستوں نے شرکت کی تھی— فوٹو:فائلبالی وڈ کے 57 سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور میک اپ...
بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان قرار نہیں دیا جاسکتا: وزیر دفاع
بھارت عالمی سطح پر تنہا ہو رہا ہے اور پاکستان کو مختلف ممالک کی طرف سے پذیرائی مل رہی ہے: خواجہ آصف— فوٹو:فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ بھارت کی طرف سے کسی قسم کے ایڈونچرکو خارج از امکان...
پاکستانی فلم “دیمک” کے پریمیئر شو کی کینیڈا میں پزیرائی، فلم ٹرینڈ سیٹر قرار
فلم”دیمک” 17 اکتوبر کو کینیڈا بھر کے سنیما گھروں میں نمائش کے لئے پیش کی جائے گی/فائل فوٹوجیو فلمز کے اشتراک سے بننے والی فلم “دیمک” کا کینیڈا میں پریمیئر ہوا جسے دیکھنے والوں نے خوب سراہا۔ جیو فلمز کے اشتراک...
لاہورہائیکورٹ نے ٹک ٹاک لائیوفیچر اور فیملی ولاگنگ کیخلاف درخواست پر رپورٹ طلب کرلی
عدالت نے پاکستانی صارفین کا ڈیٹا غیر ملکی کمپنیوں کے پاس منتقل ہونے پر بھی تشویش کا اظہار کیا— فوٹو:فائللاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے ٹک ٹاک لائیو فیچر اور فیملی ولاگنگ کےخلاف درخواست پراداروں سے رپورٹ طلب کرلی۔درخواست شہری حنا...
کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 5.0 ریکارڈ
کوئٹہ میں زلزلے کی گہرائی 25 کلومیٹر اور مرکز 65 کلو میٹر مغرب میں تھا: زلزلہ پیما مرکز— فوٹو:فائلکوئٹہ شہراورگردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔زلزلے کے بعد لوگوں نے کلمہ طیبہ کا ورد شروع کر دیا اور بعض...
’انہوں نے اسے بالوں سے گھسیٹا اور مارا پیٹا‘، اسرائیلی حراست میں گریٹا پر تشدد اور ناروا سلوک کا انکشاف
فوٹو: فائلغزہ کے لیے امداد لے جانے والے گلوبل صمود فلوٹیلا سے گرفتار ماحولیاتی کارکن گریٹا تھنبرگ کے ساتھ اسرائیلی فورسز کی جانب سے سخت اور ناروا سلوک کیے جانے کا انکشاف ہوا ہے۔ برطانوی اخبار گارڈین کے مطابق سویڈش حکام کو...
ویمنز ورلڈکپ بھی سیاست کی نذر، بھارتی کپتان نے پاکستانی کپتان سے ہاتھ نہ ملایا
فوٹو: اسکرین شاٹبھارت نے ایشیا کپ کے بعد آئی سی سی ویمنز ورلڈکپ کو بھی سیاست کی نذر کردیا۔ایشیا کپ میں بھارتی مینز ٹیم نے اسپورٹس مین اسپرٹ کا مظاہرہ نہ کیا ، ویمن ٹیم نے بھی آج کوئی کسر...
’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے گرفتار رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا
فوٹو: اسکرین گریباستنبول: ’گلوبل صمود فلوٹیلا‘ کے گرفتار رکن نے اسرائیلی جیل میں اسلام قبول کرلیا۔ترک خبررساں ایجنسی کے مطابق فلوٹیلا میں شامل کشتی ’ماریا کرسٹن‘ کے اطالوی کپتان توماسو بورٹولازی نے اسرائیلی فوج کی جانب سے گرفتار کیے جانے...
بلاول وزیر خارجہ ہوتے ہوئے حکومت اور وزیراعظم کی جڑیں کھوکھلی کررہے تھے: عظمیٰ بخاری
عظمیٰ بخاری نے وزیر اطلاعات سندھ کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے شرجیل میمن کا بحث کا چیلنج قبول کرنے کا اعلان کیا/ فائل فوٹولاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے چیئرمین پیپلزپارٹی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا...
انگلی توڑنے جیسے بیان سے نہیں ڈرتے، پنجاب حکومت کا اصل ٹارگٹ وفاق ہے: شرجیل میمن
وزیراعلیٰ کا اسکرپٹ رائٹر ان کو غلط راہ پر لے جارہا ہے، اسکرپٹ رائٹرز نے انہیں کہا اب پنجاب کارڈ کھیلو، اصل ٹارگٹ وفاقی حکومت ہے: وزیر اطلاعات سندھ/ فائل فوٹو کراچی: وزیراطلاعات سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی...
پاکستان کا حماس کیجانب سے غزہ کا انتظام عبوری فلسطینی انتظامیہ کے سپرد کرنے کی پیشکش کا خیرمقدم
اردن، امارات، انڈونیشیا، پاکستان، ترکیہ، سعودی عرب، قطر اور مصر نے حماس کے یرغمالیوں کی رہائی اور عملدرآمد کے طریقہ کار پر مذاکرات کے آغاز کے فیصلےکو بھی سراہا: ترجمان دفتر خارجہپاکستان نے مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے غزہ...
ایمل ولی کی سکیورٹی کے معاملے پر پختونخوا حکومت اور پولیس میں واضح تضاد
وزیراعلیٰ کے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے مؤقف واضح کیا مگر وہ بھی آئی جی کے سامنے بے بس دکھائی دیتے ہیں: ترجمان اے این پیپشاور: عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے مرکزی صدر ایمل ولی خان کی...
پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی بات محض افواہ ہے: سکیورٹی ذرائع
https://www.youtube.com/watch?v=5upKFSG_jCU اعلیٰ سکیورٹی ذرائع نے واضح کیا ہے کہ پسنی میں کسی غیر ملکی فوجی اڈے کی بات محض افواہ ہے، پسنی پورٹ کی ڈیولپمنٹ اور ساحلی علاقوں میں معدنی وسائل سے متعلق مختلف ممالک اور عالمی کمپنیوں سے اور...
بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شدت اختیار کرگیا، کراچی میں بارش کا امکان
کل سےطوفان کی شدت میں کمی آنا شروع ہوجائے گی، محکمہ موسمیات / فائل فوٹوکراچی: بحیرہ عرب میں سمندری طوفان شکتی شدت اختیار کرگیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق طوفان شکتی اس وقت بحیرہ عرب کے شمال مغرب میں موجود ہے، طوفان...











