حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے اہم مطالبات پیش کردیے

حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے اہم مطالبات پیش کردیے

فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تنظیم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی بنیاد پر غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ چاہتی ہے تاہم اس کے کچھ بنیادی مطالبات برقرار ہیں۔حماس کے...
پنجاب سے صرف جرم اور گندگی صاف نہیں کی، پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کردی ہے: مریم

پنجاب سے صرف جرم اور گندگی صاف نہیں کی، پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کردی ہے: مریم

سب کو پیسے ملتے ہیں، دوسرے صوبوں کے لوگ اپنی اپنی حکومتوں سے سوال کریں، ٹوٹی سڑکوں، کھٹارا بسوں، کچرے کے ڈھیر اور مہنگے آٹے پر جواب مانگیں: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: مریم نواز آفیشلصوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے...
ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور، ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور، ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان

فوٹو: فائل لاہور: اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے  کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا جبکہ ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا بھی امکان ہے۔سلمان علی...
شراب پلا کر اداکارہ کی نجی ویڈیوز بنانے کے الزام میں بھارتی فلم پروڈیوسر گرفتار

شراب پلا کر اداکارہ کی نجی ویڈیوز بنانے کے الزام میں بھارتی فلم پروڈیوسر گرفتار

ہمنت کمار پر یہ بھی الزام ہے کہ اُنہوں نے فلم کے کچھ مناظر بغیر سینسر بورڈ کی اجازت کے سوشل میڈیا پر جاری کیے—فوٹو: بھارتی میڈیابنگلورو:  بھارتی  اداکار و فلم پروڈیوسر ہمنت کمار کو اداکارہ کے ساتھ جنسی ہراسانی...
اسرائیلی جارحیت کے 2 سال، غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ

اسرائیلی جارحیت کے 2 سال، غزہ کی 3 فیصد آبادی شہید، 90 فیصد مکانات تباہ

غزہ میں 7 اکتوبر 2023 کو شروع ہونے والی اسرائیلی جارحیت اور فلسطینیوں کی نسل کشی آج 2 سال بعد بھی جاری ہے۔اسرائیلی جارحیت کا آغاز 7 اکتوبر 2023 کو اُس وقت ہوا جب فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کے عسکری...
اداکار وجے دیوراکونڈا کی گاڑی کو حادثہ

اداکار وجے دیوراکونڈا کی گاڑی کو حادثہ

فوٹو: بھارتی میڈیامعروف بھارتی اداکار وجے دیوراکونڈا کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے۔بھارتی میڈیاکے مطابق گزشتہ روز بھارتی ریاست تلنگانا کے ضلع Jogulamba Gadwal میں اداکار وجے دیوراکونڈا  کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا۔پولیس کے مطابق اداکار وجے دیوراکونڈا...
آئی ایم ایف نے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی

آئی ایم ایف نے اضافی ٹیکس لگانے کی تجویز دیدی

آئی ایم ایف نے علاقائی کشیدگی میں ممکنہ اضافے کو معیشت کے لیے خطرہ قرار دیا: ذرائع/ فائل فوٹواسلام آباد:  آئی ایم ایف نے ٹیکس میں کمی کو پورا کرنے کے لیے اضافی ٹیکس کی تجویز دےدی۔پاکستان اور عالمی مالیاتی...
’اسرائیلی بدنام زمانہ جیل میں ہم پر کتے چھوڑے گئے‘، مشتاق احمد نے ویڈیو بیان جاری کردیا

’اسرائیلی بدنام زمانہ جیل میں ہم پر کتے چھوڑے گئے‘، مشتاق احمد نے ویڈیو بیان جاری کردیا

فوٹو ایکساسرائیل کی قید سے رہائی کے بعد سابق سینیٹر مشتاق احمد نے ویڈیو بیان جاری کردیا۔سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر جاری بیان میں مشتاق احمد نے کہا کہ 150 ساتھیوں کے ساتھ اردن پہنچ چکا ہوں، 5 دن ...
عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

عمران خان کاعدالت میں پیش ہونے سے انکار

عدالت کی جانب سے 3 مرتبہ عمران خان کو پیش ہونے کا پیغام بھیجا گیا/ فائل فوٹوراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے جی ایچ کیو حملہ کیس میں عدالت میں پیش ہونے سے انکار  کردیا۔راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی...
گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان ڈی پورٹ، مشتاق احمد بھی رہا

گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان ڈی پورٹ، مشتاق احمد بھی رہا

فوٹو اسحاق ڈار ایکس اکاؤنٹاسرائیل نے گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کو ڈی پورٹ کردیا۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اسرائیل نے سابق پاکستانی سینیٹر مشتاق احمد سمیت گلوبل صمود فلوٹیلا کے مزید 131 ارکان کو ڈی پورٹ...
فضا علی کو وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا

فضا علی کو وائرل ویڈیو پر تنقید کا سامنا

حال ہی میں اداکارہ کا 2 سال قبل دیا گیا ایک انٹرویو کلپ تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوتا چلا گیا/ فائل فوٹوپاکستانی ماڈل و میزبان فضا علی اپنے پرانے بیان کی ویڈیو وائرل ہونے پر تنقید کی زد...
سندھ اور پنجاب حکومت میں تناؤ پر صدر کا اظہار تشویش، محسن نقوی کو کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی

سندھ اور پنجاب حکومت میں تناؤ پر صدر کا اظہار تشویش، محسن نقوی کو کردار ادا کرنے کی ہدایت کردی

بلاول ہاؤس کراچی میں رات گئے صدر مملکت آصف زرداری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے ملاقات کی: ذرائع/ فائل فوٹوکراچی: صدر مملکت آصف زرداری نے وزیر داخلہ محسن نقوی کو پنجاب اور سندھ حکومت کے درمیان تناؤ میں...
حکومت سندھ نے غریب اور مستحق فنکاروں کی مالی مدد کیلئے قائم مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کردی

حکومت سندھ نے غریب اور مستحق فنکاروں کی مالی مدد کیلئے قائم مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کردی

فائل فوٹوکراچی: سندھ حکومت نے غریب اور مستحق فنکاروں کی مالی مدد کیلئے قائم مینجمنٹ بورڈ میں تبدیلی کردی۔محکمہ ثقافت  کے ترجمان کے مطابق وزیراعلیٰ سندھ  مراد علی شاہ کی منظوری سے چیف سیکرٹری سندھ نے نئےاراکین کا نوٹیفکیشن جاری...
حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے

حماس اور اسرائیل کے درمیان مذاکرات آج پھر ہونگے

اسرائیل کی جانب سے غزہ پر جاری بمباری قیدیوں کی رہائی سے متعلق مذاکرات کے لیے ایک بڑی رکاوٹ ہے: حماس وفد/ فائل فوٹوقاہرہ: مصر میں حماس اور اسرائیل کے درمیان کل شروع ہونے والے غزہ مذاکرات کا پہلا دن...
پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

پہلی بار فلسطینی حسینہ مس یونیورس مقابلے میں شرکت کریں گی

فلسطین کی جانب سے مس پیلسٹائن نادین ایوب پہلی بارمس یونیورس مقابلے میں حصہ لیں گی—فوٹو: نادین ایوب انسٹاگرامفلسطین پہلی بار مس یونیورس 2025 میں شریک ہوگا۔تھائی لینڈ میں رواں سال نومبر میں ہونے والے مس یونیورس مقابلےمیں دنیا بھر سے...
شرح سود میں کمی سیلابی نقصانات اور آئی ایم ایف جائزے سے مشروط ہوگی: گورنر اسٹیٹ بینک

شرح سود میں کمی سیلابی نقصانات اور آئی ایم ایف جائزے سے مشروط ہوگی: گورنر اسٹیٹ بینک

مانیٹری اور اقتصادی پالیسیوں میں ہم آہنگی اچھے نتائج دے رہی ہے: جمیل احمد کی غیر ملکی میڈیا سے گفتگو/ فائل فوٹوکراچی: گورنر اسٹیٹ بینک جمیل احمد نے شرح سود میں کمی کو سیلابی نقصانات اور آئی ایم ایف کے...
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

پاکستان نےکبھی بھی اعداد وشمار اورحقائق سے کھیلنے یا چھپانے کی کوشش نہیں کی، لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری/ فائل فوٹوراولپنڈی: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمدشریف چوہدری نے کہا ہے کہ پاک بھارت جنگ میں بھارت پاکستان...
ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر زخمی

ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس کی بوگیاں پٹری سے اتر گئیں، 4 مسافر زخمی

اسکرین گریبشکارپور:  گاؤں سلطان کوٹ کے نزدیک ریلوے ٹریک پر دھماکے کے نتیجے میں جعفر ایکسپریس کی 4 بوگیاں پٹری سے اتر گئیں۔پولیس کے مطابق ریلوے ٹریک پر دھماکے سے جعفر ایکسپریس متاثر ہوئی اور اس کے 4 مسافر زخمی...
عمران خان کے وکیل کی ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹوکا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا

عمران خان کے وکیل کی ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹوکا فیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا

فائل فوٹواسلام آباد: عمران خان کے وکیل نے اسلام آباد ہائیکورٹ سے  ٹرائل کورٹ کو توشہ خانہ ٹو کیس کافیصلہ سنانے سے روکنے کی استدعا کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس راجہ انعام امین منہاس نے عمران خان اور بشریٰ بی...
سندھ پر بہت معافیاں ادھار ہیں، مریم کس چیز کی معافی مانگیں، شروع پی پی نے کیا ختم بھی ان کے بس میں ہے: عظمیٰ بخاری

سندھ پر بہت معافیاں ادھار ہیں، مریم کس چیز کی معافی مانگیں، شروع پی پی نے کیا ختم بھی ان کے بس میں ہے: عظمیٰ بخاری

 سندھ کا مسئلہ کیا ہے؟ سندھ کو پنجاب کے معاملات میں کیوں گھسنا ہے؟ سمجھ نہیں آرہا پیپلزپارٹی کیا چاہ رہی ہے: وزیر اطلاعات پنجاب/ فائل فوٹولاہور: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہےکہ  اگر معافی تلافی کا معاملہ...