پاکستان میں حالیہ سیلاب سے معیشت پر منفی اثر پڑا، مہنگائی میں اضافے کا خدشہ ہے، عالمی بینک
رواں سال پاکستان کی شرح نمو 2.6 فیصد رہنے کا امکان ہے جب کہ سیلاب سے مہنگائی 7.2 فیصد تک پہنچ سکتی ہے: رپورٹ/ فائل فوٹوعالمی بینک نے پاکستان میں حالیہ سیلاب سے معیشت پر پڑنے والے اثر سے مہنگائی...
پنجاب حکومت اور نجی سیکٹر کے درمیان کاشتکاروں سےگندم خریدنے کا معاہدہ طے پاگیا
کاشتکار ہمارے بھائی ہیں،کبھی ان کا ساتھ نہیں چھوڑیں گے، وزیر اعلیٰ پنجاب۔ فوٹو فائلپنجاب حکومت اور نجی سیکٹر کے درمیان کاشتکاروں سےگندم خریدنے کا معاہدہ طے پا گیا۔وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت گندم سے متعلق اجلاس...
برطانوی وزیراعظم کا بھارت کیلئے ویزا قوانین میں نرمی سے انکار
برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر بدھ کو 2 روزہ دورے پر بھارت پہنچے/ فوٹو: بھارتی میڈیا برطانوی وزیراعظم کیئر اسٹارمر نے بھارت کےلیے ویزا قوانین میں نرمی سے انکار کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق برطانوی وزیراعظم سر کیئر اسٹامر آج 2 روزہ دورے...
26 ویں آئینی ترمیم: آئین میں ترمیم ہونے تک موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا: جسٹس امین الدین
https://www.youtube.com/watch?v=x75Wd3U24rA چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر سماعت کے دوران جسٹس امین امین الدین نے ریمارکس دیے کہ جب تک آئین میں ترمیم نہیں ہوتی موجودہ آئین پر ہی انحصار کرنا ہو گا۔چھبیسویں آئینی ترمیم کے خلاف درخواستوں پر...
تانترک کے کہنے پر فنانسر کو پان میں انسانی گوشت ڈال کر کھلایا تھا: مہیش بھٹ کا انکشاف
حال ہی میں فلم میکر مہیش بھٹ نے بیٹی پوجا بھٹ کو دیے گئے ایک انٹرویو میں اپنے فلمی کیرئیر کے آغاز میں کی گئی جدوجہد پر بات کی/ فائل فوٹوبالی وڈ کے مشہور فلم ساز مہیش بھٹ نے تانترک...
26 نومبر احتجاج کیس میں علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
راولپنڈی کی انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان سمیت 10 ملزمان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت کی/ فائل فوٹوراولپنڈی: انسداد دہشتگردی عدالت نے علیمہ خان کے قابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔ راولپنڈی کی انسداد...
سکیورٹی فورسز کا اورکزئی میں آپریشن، مقابلے میں لیفٹیننٹ کرنل سمیت 11 جوان شہید
آئی ایس پی آر کے مطابق انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن 7 اور 8 اکتوبر کی درمیانی شب کیا گیا۔ فوٹو فائلسکیورٹی فورسز کی جانب سے اورکزئی میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کیا گیا، مقابلے میں لیفٹیننٹ جنرل سمیت 11 جوان شہید...
میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق
پولیس کے مطابق طفیل رند بچوں کو اسکول چھوڑنے جا رہے تھے کہ ملزمان نے ان پر فائرنگ کر دی۔ فوٹو فائلگھوٹکی میں میرپور ماتھیلو پریس کلب کے جنرل سیکرٹری طفیل رند قاتلانہ حملے میں جاں بحق ہو گئے۔پولیس کے...
گاڑیوں کی گفٹ اسکیم ختم، کار درآمد کی اسکیم سخت کی جائے گی، حکومت آئی ایم ایف میں اتفاق
اسکیم کے تحت گاڑیاں صرف اسی ملک سے درآمد کی جا سکیں گی جہاں گاڑی کے مالک نے کم از کم ایک سال سے زیادہ عرصہ قیام کیا ہو۔ فوٹو فائل اسلام آباد: گورننس اور کرپشن کی تشخیص سے متعلق اسیسمنٹ...
اسرائیل کا غزہ کیلئے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ، 3 جہازوں پر قبضہ کرلیا
اسرائیلی حکام نے زیادہ تر لائیو نشریات منقطع کردی ہیں، منتظمین فریڈم فلوٹیلا / فوٹو: رائٹرز اسرائیل نے غزہ کے لیے امداد لے جانے والے فریڈم فلوٹیلا پر حملہ کر کے 3 جہازوں پر قبضہ کر لیا۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے...
حماس اسرائیل مذاکرات کا دوسرا دور ختم، تنظیم نے جنگ کے خاتمے کی ضمانت مانگ لی، بات چیت آج بھی جاری رہےگی
فوٹو: فائلاسرائیل اور حماس کے درمیان مذاکرات کا دوسرا دور بھی مکمل ہوگیا جس میں قیدیوں کی رہائی کے شیڈول اور فوج کے انخلا کے طریقہ کار پر بات چیت ہوئی۔ مصرکے شہرشرم الشیخ میں بالواسطہ مذاکرات آج بھی جاری رہیں گے۔مذاکرات...
ن لیگ اور پیپلز پارٹی اختلافات پر قائم، دونوں جماعتوں کے رہنماؤں میں ہلکی پھلکی نوک جھونک
https://www.youtube.com/watch?v=X2jCFPnbvjQ مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی کے رہنما موجودہ اختلافات سے متعلق اپنے اپنے موقف پر قائم ہیں۔پروگرام کیپٹل ٹاک میں ن لیگ کے طارق فضل چودھری اور پیپلزپارٹی کے ندیم افضل چن کے درمیان ہلکی پھلکی نوک جھونک ہوتی...
مریم نواز کو انہی کے لہجے میں جواب دیا تو یہ ان کیلئے بھی مناسب نہیں ہوگا، قمر زمان کائرہ
https://www.youtube.com/watch?v=eWYaQALa3o0 پیپلز پارٹی کے رہنما قمر زمان کائرہ کا کہنا ہے کہ مریم نواز کو ان ہی کہ لہجے اور الفاظ میں جواب دیا تو مریم نواز کے لیے بھی مناسب نہیں ہوگا۔قمر زمان کائرہ نے پروگرام آج شاہ زیب...
فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی، مشتاق احمد کا آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانےکا اعلان
فوٹو: فائل سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے دوٹوک الفاظ میں واضح کردیا کہ زندگی کی آخری سانس اور خون کے آخری قطرے تک فلسطین کی آزادی کی جدوجہد جاری رہے گی۔ انہوں نے آئندہ زیادہ طاقتور انداز سے غزہ جانے کا...
فیڈرل بورڈ نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذکر دیا
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی تعلیمی بورڈ (فیڈرل بورڈ) نے نیا گریڈنگ فارمولا نافذ کر دیا ہے۔نوٹیفکیشن کے مطابق نیا گریڈنگ سسٹم 2026 سے میٹرک اور انٹر کے فرسٹ ایئر کے امتحانات سے نافذ ہوگا۔نوٹیفکیشن کے مطابق امتحانات میں 96 سے...
دفاعی معاہدےکے بعد پاکستان کا سعودی عرب کو افرادی قوت کی برآمدات دوگنی کرنےکا منصوبہ
فوٹو: فائلاسلام آباد: تاریخی دفاعی معاہدے کے بعد پاکستان سعودی عرب کو افرادی قوت کی برآمدات میں دوگنا اضافہ کرنےکا منصوبہ رکھتا ہے۔عرب نیوز میں شائع رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں پاکستانی افرادی قوت کی مانگ میں مسلسل اضافہ...
قطری وزیر اعظم اور ترک انٹیلیجنس چیف کل غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شرکت کریں گے
فوٹو: فائلدوحا: قطر کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ شیخ محمد بن عبدالرحمن بن جاسم آل ثانی اور ترکیے کے انٹیلیجنس چیف ابراہیم قالن بدھ کے روز مصر میں غزہ جنگ بندی مذاکرات میں شریک ہوں گے۔قطری وزارتِ خارجہ کے...
حماس نے غزہ جنگ بندی معاہدے کیلئے اہم مطالبات پیش کردیے
فوٹو: فائلفلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ تنظیم امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے منصوبے کی بنیاد پر غزہ جنگ کے خاتمے کے لیے معاہدہ چاہتی ہے تاہم اس کے کچھ بنیادی مطالبات برقرار ہیں۔حماس کے...
پنجاب سے صرف جرم اور گندگی صاف نہیں کی، پنجاب کی ترقی سے جلنے والوں کے دماغوں کی صفائی بھی کردی ہے: مریم
سب کو پیسے ملتے ہیں، دوسرے صوبوں کے لوگ اپنی اپنی حکومتوں سے سوال کریں، ٹوٹی سڑکوں، کھٹارا بسوں، کچرے کے ڈھیر اور مہنگے آٹے پر جواب مانگیں: وزیراعلیٰ پنجاب— فوٹو: مریم نواز آفیشلصوبہ پنجاب کی وزیراعلیٰ مریم نواز نے...
ٹی ٹوئنٹی کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور، ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا امکان
فوٹو: فائل لاہور: اگلے سال ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کو مدنظر رکھتے ہوئے قومی کرکٹ ٹیم کے سلیکٹرز نے کپتان سلمان علی آغا کی تبدیلی پر غور شروع کر دیا جبکہ ٹیم میں سینیئر کھلاڑیوں کی واپسی کا بھی امکان ہے۔سلمان علی...










