جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے بے حد خوش قسمت رہا: منیب بٹ

جس جس سال میرے گھر بیٹی پیدا ہوئی وہ سال میرے لیے بے حد خوش قسمت رہا: منیب بٹ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار منیب بٹ کا ایک نجی انٹرویو کا پرومو کلپ وائرل ہورہا ہے/فوٹوسوشل میڈیا پاکستان کے معروف  اداکار منیب بٹ نے  تینوں  بیٹیوں کو اپنے لیے خوش قسمت قرار دے دیا۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اداکار...
عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے جو ضروری اقدامات ہیں وہ کرتے رہیں گے: ترجمان پاک فوج

عوام کی جان و مال کی حفاظت کیلئے جو ضروری اقدامات ہیں وہ کرتے رہیں گے: ترجمان پاک فوج

افغانستان پاکستان کےخلاف دہشتگردی کے لیے بیس کے طور پر استعمال کیا جارہا ہے، اس کے ثبوت اور شواہد موجود ہیں، لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف/ اسکرین گریبپشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے کہا...
ڈی جی آئی ایس پی آر

ڈی جی آئی ایس پی آر

https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پشاور: ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری کا کہنا ہے کہ ہم دہشت گردی کے ناسور سے نبرد آزما ہیں لیکن ہم سب کو ملکر دہشت گردی کے ناسور کو جڑ سے اکھاڑ کر پھینکنا...
’جیولری سیٹ رولز کے مطابق اپنے پاس رکھا‘، توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی نے بیان جمع کرادیا

’جیولری سیٹ رولز کے مطابق اپنے پاس رکھا‘، توشہ خانہ کیس ٹو میں عمران اور بشریٰ بی بی نے بیان جمع کرادیا

عدالت نے 29،29 سوالات پر مشتمل دفعہ 342 کا سوالنامہ بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو دیا تھا/ فائل فوٹوراولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے توشہ خانہ کیس...
ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوا، امن کا نوبیل انعام خاتون کو مل گیا

ٹرمپ کا خواب پورا نہ ہوا، امن کا نوبیل انعام خاتون کو مل گیا

امن کا نوبیل انعام وینزویلا کی جمہوریت نواز رہنما ماریہ کورینا مچاڈو کو دیا گیا۔ فوٹو فائل اوسلو: امن کا نوبیل انعام 2025 ماریہ کورینا مچاڈو کو  دے دیا گیا۔ سویڈن کی  رائل سوئڈش اکیڈمی آف سائنس کے سربراہ جورجین واٹن فریڈنس نے...
پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

پولیس مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی

ملزم خواجہ تعریف گلشن عرف طیفی بٹ کو دبئی کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا: ذرائع/ فائل فوٹو ملزم طیفی بٹلاہور: پولیس امیر بالاج ٹیپو قتل کیس کے مرکزی ملزم طیفی بٹ کو دبئی سے پاکستان لے آئی۔ذرائع کے...
اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟

اسرائیل کا ڈیل کے تحت بھی اہم فلسطینی قیدی کی رہائی سے انکار، یہ قیدی کون ہے؟

برغوثی کا نام رہائی پانے والے فلسطینی اسیران کی فہرست میں شامل نہیں کیا گیا: اسرائیلی حکام/ فائل فوٹواسرائیل نے فلسطین کے مقبول سیاسی لیڈر مروان البرغوثی کا نام غزہ جنگ بندی ڈیل کے تحت رہا ہونے والے افراد کی فہرست...
اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا احتجاج، شہر کے داخلی راستے بند، موبائل انٹرنیٹ سروس متاثر

اسلام آباد میں مذہبی جماعت کا احتجاج، شہر کے داخلی راستے بند، موبائل انٹرنیٹ سروس متاثر

فائل فوٹواسلام آباد میں مذہبی تنظیم کے احتجاج کے  پیش نظر سکیورٹی انتظامات مزید سخت کردیے گئے۔ جیو نیوز کے مطابق  مذہبی جماعت نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی جانب مارچ کا اعلان کر رکھا ہے جس کے باعث انتظامیہ نے...
فلپائن کےجزیرے مینڈاناؤ میں7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

فلپائن کےجزیرے مینڈاناؤ میں7.4 شدت کا زلزلہ، سونامی وارننگ جاری

ساحلی علاقوں میں رہنے والوں کو محفوظ مقام پر منتقل ہونےکی ہدایات جاری کردی گئیں/  فوٹو: غیر ملکی میڈیامنیلا: فلپائن کے جزیرے مینڈاناؤ کے  ساحل کے قریب شدید زلزلہ ریکارڈ کیا گیا جس کے بعد سونامی کی وارننگ جاری کردی گئی۔غیر...
بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

بیرونی مالیاتی یقین دہانی میں ناکامی، کرپشن رپورٹ کے اجراء میں تاخیر آئی ایم ایف سے معاہدے میں بڑی رکاوٹ

جی سی ڈی اسسمنٹ رپورٹ ایک ساختی معیار ہے اور اسے ابھی تک جاری نہیں کیا گیا ہے۔ فوٹو فائلاسلام آباد: بیرونی مالیاتی یقین دہانی حاصل کرنے میں ناکامی اور گورننس اور کرپشن ڈائیگناسٹک اسسمنٹ رپورٹ کے اجراء میں تاخیر...
پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد

پنجاب بھر میں دفعہ 144 کے تحت جلسے جلوس اور دھرنوں پر پابندی عائد

صوبے بھر میں اذان اور خطبہ کےعلاوہ لاؤڈ اسپیکرکا استعمال بھی ممنوع ہوگا : نوٹیفکیشن جاری/فوٹوفائل محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے بھر میں 10 دن کے لیے اسلحے کی نمائش اور عوامی اجتماعات  پر  دفعہ  144 کے  تحت  پابندی لگا دی۔محکمہ...
اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی

اسرائیلی کابینہ نے غزہ جنگ بندی اور یرغمالیوں کے تبادلےکے معاہدے کی منظوری دیدی

فوٹو: پرائم منسٹر آف اسرائیل/ایکساسرائیلی حکومت نے غزہ  میں جنگ بندی اور  یرغمالیوں کے تبادلے کے معاہدے کی منظوری دیدی۔غزہ امن منصوبے کی منظوری سے متعلق اسرائیلی حکومت کی کابینہ کا اجلاس ہوا جس میں اسرائیلی وزیراعظم اور وزرا کے...
امید ہے مغویوں کی رہائی کے موقع پر اسرائیل میں موجود رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

امید ہے مغویوں کی رہائی کے موقع پر اسرائیل میں موجود رہوں گا: ڈونلڈ ٹرمپ

فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نےکہا ہے کہ وہ اتوار کو  مشرقِ وسطیٰ کے دورے پر روانہ ہونے کا ارادہ رکھتے ہیں، انہوں نے اس  امید کا اظہار  بھی کیا کہ  پیر  یا منگل کو  جب مغوی رہا ہوں گے...
افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف

افغان مہمان نوازی کی قیمت اپنے خون سے اداکر رہے، وقت آگیا کہ افغان مہمان واپس جائیں: خواجہ آصف

فوٹو: فائلوزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان نے ہزاروں طالبان کو  پاکستان لا کر بسایا اور  آج بھی پی ٹی آئی  دہشت گردوں سے مذاکرات کی بات کر رہی ہے۔خواجہ آصف نے سوشل میڈیا پر جاری پیغام...
الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد امیدوار قرار دیدیا

الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد امیدوار قرار دیدیا

فوٹو: فائلالیکشن کمیشن نے قومی اور صوبائی اسمبلیوں میں  پی ٹی آئی کے حمایت یافتہ اور سنی اتحاد کونسل کے اراکین کو آزاد امیدوار قرار دے دیا۔الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے 25 اگست کے فیصلے کی روشی میں نئی...
اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیے گئے، سکیورٹی ذرائع

اورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی انجام کو پہنچا دیے گئے، سکیورٹی ذرائع

فوٹو: فائلاورکزئی حملے میں ملوث 30 خارجی اپنے انجام کو پہنچا دیےگئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق لیفٹیننٹ کرنل جنید طارق، میجر طیب راحت اور 9 جوانوں کی شہادت میں ملوث دہشتگرد  ہلاک کردیے گئے۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق سکیورٹی فورسز ملک بھر ...
استعفیٰ دے چکا، عمران خان بھی کہیں گے تو فیصلہ واپس نہیں لوں گا: علی امین گنڈاپور

استعفیٰ دے چکا، عمران خان بھی کہیں گے تو فیصلہ واپس نہیں لوں گا: علی امین گنڈاپور

https://www.youtube.com/watch?v=LvGc8SWVVPI  پشاور: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ وہ استعفیٰ دے چکے، عمران خان بھی کہیں گے تو وہ فیصلہ واپس نہیں لیں گے۔وزیراعلیٰ ہاؤس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی صوبائی پارلیمانی...
جنگ بندی معاہدے میں اسرائیلی قید میں موجود تمام فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی بھی شامل ہے، خلیل الحیہ

جنگ بندی معاہدے میں اسرائیلی قید میں موجود تمام فلسطینی خواتین اور بچوں کی رہائی بھی شامل ہے، خلیل الحیہ

فوٹو: فائلحماس مذاکراتی ٹیم کے سربراہ  خلیل الحیہ کا کہنا ہے کہ  حماس کو  ثالثوں   اور  امریکی انتظامیہ  سے ضمانتیں موصول ہوئی ہیں،  یہ ضمانتیں اس بات کی تصدیق کر  رہی ہیں کہ جنگ مکمل طور  پر ختم  ہوگئی ہے۔حماس...
افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا: ترجمان افغان حکومت

افغانستان کے دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا: ترجمان افغان حکومت

فوٹو: فائلکابل: افغانستان کی طالبان حکومت کے ترجمان ذبیح اللہ مجاہد کے مطابق افغان دارالحکومت کابل میں دھماکا سنا گیا۔سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر اپنے بیان میں ذبیح اللہ مجاہد نے کہا کہ دھماکے کے حوالے سے تحقیقات...
دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کو بھی حساب دینا ہوگا، خواجہ آصف

دہشت گردوں کو پناہ دینے والوں کو بھی حساب دینا ہوگا، خواجہ آصف

فوٹو: فائلاسلام آباد: وزیر دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہےکہ  دہشت گردوں کے لیے کوی نرم گوشہ  اور رعایت  قابل برداشت  نہیں، دہشت گردوں کو  پناہ  دینے والوں کو  بھی حساب  دینا ہوگا۔ قومی اسمبلی میں اظہار خیال کرتے ہوئے...