طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف
افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کے بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔ فوٹو فائلفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی عبوری قیادت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا...
گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف
گورنر سندھ یا گورنر ہاؤس کو لیجنڈ ٹرسٹ کے کسی مالی معاملے یا چیک پر دستخط کرنے کا اختیار نہیں، لیجنڈ ٹرسٹ کا سیکرٹری، حکومتِ سندھ کا سیکرٹری برائے ثقافت ہوتا ہے: کامران ٹیسوری— فوٹو:فائلسندھ کے فنکاروں کی مالی مدد...
وزیر خزانہ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر فچ سے اظہار تشکر
فوٹو: جیو نیوزواشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دورہ امریکا کے دوران فچ...
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہے۔پی ایم اے کاکول میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ...
خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: ترجمان افغان طالبان
فوٹو: فائلترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان میڈیا...
ہیوی ٹریفک کا خونی کھیل جاری، مختلف حادثات میں 2 افراد جاں بحق
فوٹو: اسکرین گریبکراچی میں ہیوی ٹریفک کے حادثات نہ تھم سکے، 2 مختلف حادثات کے نتیجے میں 2 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔پہلا واقعہ کراچی کے علاقے لیاقت آباد 10 نمبر کےقریب پیش آیا جہاں ایک تیز رفتار ٹرک ...
آزاد کشمیر کے وزیرخزانہ اور وزیرخوراک نے اپنی وزاتوں سے استعفیٰ دے دیا
باقاعدہ منصوبہ بندی کے تحت مہاجرین کی 12 نشستیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ، وزیراعظم آزاد کشمیر انوار الحق اس سارے عمل کے ذمے دار ہیں: ماجد خان— سوشلمیڈیاآزاد کشمیر کے وزیرخزانہ عبدالماجد خان اور وزیرخوراک چوہدری اکبرابراہیم...
پاکستان اور افغانستان کی جنگ ختم کرنا میرے لیے بہت آسان ہے: ڈونلڈ ٹرمپ
فوٹو: فائلامریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان اور افغانستان کی جنگ کو ختم کرنا ان کے لیے بہت آسان ہے۔امریکی صدر نے اوول آفس میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ مجھے جنگیں رکوانا پسندہے، حالیہ...
پختونخوا حکومت کا وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر چیف جسٹس کو خط
فوٹو: فائل خیبر پختونخوا حکومت نے وزیراعلیٰ پختونخوا کی بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اسلام آباد ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا۔خیبرپختونخوا حکومت نے ایڈووکیٹ جنرل شاہ فیصل اتمانخیل کی وساطت سے اسلام آباد...
ناران میں جنات ہیں، میرےکمرےکا دروازہ خود بخود بندکھل رہا تھا : اداکارہ حراکا دعویٰ
حال ہی میں اداکارہ حرا سومرو ایک نجی پوڈکاسٹ میں شریک ہوئیں جس دوران اداکارہ نے مختلف اور دلچسپ موضوعات پر اپنی رائے کا اظہار کیاا/فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ حرا سومرو نے ناران میں جنات کی موجودگی کا دعویٰ کیا ہے۔حال ہی...
کابل کےحکمران بھارت کی گود میں بیٹھ کر پاکستان کے خلاف سازشیں کر رہے ہیں: خواجہ آصف
فوٹو: فائلوزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ اب افغانستان بھارت کی پراکسی بن گیا ہے، دہشتگردی کی یہ جنگ بھارت افغانستان اور ٹی ٹی پی نےمل کرپاکستان پرمسلط کی ہوئی ہے۔وزیر دفاع نے کہا کہ کابل کےحکمران بھارت...
اب پاکستان میں وہ افغان رہے گا جس کے پاس ویزا ہوگا، وزیراعظم کی زیرِصدارت اجلاس میں فیصلہ
پاکستان میں کسی شخص کو افغان کو پناہ دینے کی اجازت نہیں ہوگی، وزیرِاعظم کیغیر قانونی افغان پناہ گزینوں کی وطن واپسی کے دوران باعزت طریقے سے پیش آنے کی ہدایت— فوٹو:پی آئی ڈیوزیراعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت اجلاس...
ٹرمپ نے ابراہم اکارڈز میں سعودی عرب کی شمولیت کی امید ظاہر کردی
فوٹو: فائلواشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ وہ جلد ابراہم اکارڈز (Abraham Accords) میں توسیع کی توقع رکھتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ سعودی عرب بھی اس معاہدے میں شامل ہوگا۔ابراہم اکارڈز کے تحت اسرائیل اور...
پاکستان اور افغان طالبان رجیم کے درمیان جنگ بندی برقرار رکھنے پر اتفاق ہوگیا
فائر بندی میں 48 گھنٹے کی توسیع پر اتفاق پاگیا: برطانوی خبر ایجنسی— فوٹو:فائلپاکستان اور افغان طالبان رجیم کے مابین فائر بندی میں مزید توسیع پر اتفاق کرلیا۔برطانوی خبرایجنسی کے مطابق پاکستان اور افغانستان کے درمیان دوحہ میں مذاکرات کی...
اسرائیل نے فلسطینی شہدا کی لاشوں سے انسانی اعضا چرا لیے
فوٹو: فائلغزہ کے حکام نے جمعے کے روز الزام عائد کیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے فلسطینی شہدا کی لاشوں سے انسانی اعضا چوری کیے ہیں۔حکام نے ایک بین الاقوامی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دینے کا مطالبہ کیا ہے تاکہ اس...
پاکستان نے افغانستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی اور اب وہاں سے حملے ہونا تشویشناک ہے: وزیراعظم
فوٹو: پی آئی ڈی اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے پاکستان نے دہائیوں سے مشکلات میں گھرے افغانستان کی ہر مشکل وقت میں مدد کی اور افغانستان کی سرزمین سے پاکستان پر دہشت گرد حملے اور افغانوں کا ان حملوں...
لکی مروت میں سکیورٹی فورسز کی کارروائی، 8 خوارجی ہلاک، بھاری مقدار میں اسلحہ بارود برآمد
فوٹو: فائل لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں سکیورٹی فورسز کی کامیابی کارروائی میں8 خوارجی ہلاک ہوگئے۔سکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاک فوج نے لکی مروت کے علاقے سلطان خیل میں 16اکتوبر کو انٹیلیجنس اطلاعات کی بنیاد پر کارروائی کی۔سکیورٹی ذرائع...
اسلام آباد، پشاور اور گلگت سمیت کئی علاقوں میں زلزلےکے شدید جھٹکے
فوٹو: فائلاسلام آباد، پشاور اور ایبٹ آباد سمیت متعدد علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔گلگت شہر اور گردونواح میں بھی زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔پی ایم ڈی کی مطابق راولپنڈی، اسلام آباد، چترال، سوات اور مالاکنڈ...
پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُر امن حل کیلئے تعمیری مذاکرات میں مصروف ہیں: دفتر خارجہ
پاکستان نے افغانستان کو سرگرم دہشتگرد گروہوں کی تفصیلات شیئر کیں جو پاکستان کے خلاف کارروائیاں کر رہے ہیں: شفقت علی خان/ فائل فوٹوترجمان دفتر خارجہ شفقت علی خان کا کہنا ہے پاکستان اور افغانستان مسئلے کے پُرامن حل کے...
سجل علی سابق شوہر احد رضاکی ٹوئٹر فولوور، سوشل میڈیا پر نئی بحث چھڑ گئی
اس خبر کے وائرل ہوتے ہی سوشل میڈیا صارفین پر نئی چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں/فوٹوفائلپاکستانی اداکارہ سجل علی کے ایکس( سابقہ ٹوئٹر ) پر سابق شوہر اور اداکار احد رضا میر کو فولو کیے جانے کی خبریں سامنے آنے...












