پکتیکامیں گل بہادرگروپ کیخلاف کارروائی میں اہم خوارج کمانڈر سمیت 70سے زائددہشتگرد ہلاک ہوئے، سکیورٹی حکام
فوٹو: فائلافغانستان کے صوبہ پکتیکا میں 17 اکتوبر کی رات ہونے والی پاکستان کی کارروائی میں اہم خارجی سرغنہ سمیت گل بہادر گروپ کے 70 سے زائد خارجی ہلاک ہوئے۔سکیورٹی حکام کے مطابق 17 اکتوبر کی رات پکتیکا میں خارجی گل بہادر...
ججز میڈیا پر بات نہیں کرسکیں گے، سپریم جوڈیشل کونسل نے ججزکوڈ آف کنڈکٹ میں ترمیم کردی
جج میڈیا پر ایسے کسی سوال کا جواب نہیں دے گا جس سے تنازع کھڑا ہو، سوال میں بے شک قانونی نکتہ شامل ہو، جج جواب نہیں دے گا: ترمیم— فوٹو:فائلسپریم جوڈیشل کونسل نے ججزکوڈ آف کنڈکٹ میں اہم ترامیم...
افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا
یہاں سے 8 لاکھ افغان مہاجرین واپس گئے، 12لاکھ اب بھی ہیں، باعزت طورپربھجوائیں گے: سہیل آفریدی— فوٹو:فائلصوبہ خیبرپختونخوا کے وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے کہا ہے کہ افغانستان سمیت جو بھی حملہ کرے گا اس کو بھرپور جواب ملے گا۔پشاور...
سابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی
فوٹو: اسکرین شاٹسابق سینیٹر مشتاق احمد خان نے اپوزیشن اتحاد تحریک تحفظ آئین پاکستان میں شمولیت کی دعوت قبول کرلی۔ تحریک تحفظ آئین پاکستان کی قیادت نے اسلام آباد میں سابق سینیٹر مشتاق احمد خان سے ان کی رہائش گاہ پر ملاقات...
افغانستان نےتمام احسانات فراموش کرتے ہوئےکھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب دیا، شاہد آفریدی
فوٹو: فائلقومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہےکہ انتہائی افسوس سےکہنا پڑتا ہے کہ گزشتہ دنوں افغانستان نے تمام احسانات کو فراموش کرتے ہوئے سرحدوں پر کھلی جارحیت کی جس کا ہماری افواج نے بھرپور جواب ...
دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات جاری
پاکستان افغانستان سے دہشتگرد گروپوں کی دراندازی کے ایک نکاتی ایجنڈے پر بات کررہا ہے ، سفارتی حکام— فوٹو:فائلقطر کے دارالحکومت دوحہ میں پاکستان اور افغانستان کے وفود کے درمیان مذاکرات جاری ہیں۔سفارتی ذرائع کے مطابق مذاکرات کی میزبانی قطری...
سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف 70 شکایات مسترد، 3 شکایات مزید کارروائی کیلئے منظور
اکتوبر 2024 سے اب تک 155 شکایات پر غور کیا جا چکا ہے، 74 شکایات پر فیصلے کے بعد 87 شکایات ابتدائی غور کے لیے زیر التوا ہیں: اعلامیہ— فوٹو: سپریم کورٹسپریم جوڈیشل کونسل نے ججز کے خلاف74 میں سے 70...
گل بہادرگروپ کے خارجیوں کیخلاف گزشتہ شب ٹارگٹڈکارروائی میں 60 سے70خوارج ہلاک ہوگئے، وفاقی وزیراطلاعات
فوٹو: فائلاسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ 48 گھنٹے طویل سیز فائر کے دوران افغانستان سے خارجیوں نے پاکستان میں متعدد دہشت گرد حملے کرنے کی کوشش کی تاہم سکیورٹی فورسز نے مؤثر جوابی...
ہماری پالیسی بڑی واضح ہے اگر کوئی حملہ کریگا تو ادھار نہیں رکھیں گے: رانا ثنا اللہ
پہلے دہشت گردی کی کارروائیاں بند کی جائیں پھر افغانستان سے بات ہو سکتی ہے: سینیٹر مسلم لیگ ن۔ فوٹو فائللاہور: رہنما مسلم لیگ ن سینیٹر رانا ثنااللہ کا کہنا ہے ہم نے ہمیشہ افغانستان کا ساتھ دیا لیکن وہاں...
فلم ’دنگل‘ میں عامر خان کے ساتھ آنیوالی زائرہ وسیم نے اچانک نکاح کرلیا، تصاویر بھی جاری
سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر زائرہ وسیم نے نکاح کی دو تصاویر شیئر کرتے ہوئے اعلان کیا/فوٹوانسٹاگرام 6 سال قبل بالی وڈ کو خیر باد کہنے والی سابقہ اداکارہ زائرہ وسیم نے نکاح کا اعلان کرتے ہوئے مداحوں کو حیران...
افغانستان سے دہشتگردی کا معاملہ، خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفدطالبان سے مذاکرات کیلئے قطر پہنچ گیا
دوحہ میں ہونیوالے مذاکرات میں افغانستان سے ہونے والی سرحد پار دہشت گردی کے فوری خاتمے پر بات چیت ہو گی، ترجمان دفتر خارجہ۔ فوٹو فائلوزیر دفاع خواجہ آصف کی قیادت میں پاکستانی وفد قطر میں افغان طالبان سے سرحد...
مذہبی جماعت کا احتجاج، گرفتاریوں کا دائرہ دیگر شہروں تک وسیع
فائل فوٹولاہور میں مذہبی جماعت کے احتجاج اور پولیس پر حملوں کے واقعات کے تناظر میں گرفتار ملزمان کی تعداد 681 ہوگئی۔پولیس کے مطابق نامزد ملزمان کی گرفتاری کے لیے کریک ڈاؤن دیگر شہروں تک وسیع کردیا گیا ہے۔ پولیس...
فورسز کا بنوں میں انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن، فتنۃ الخوارج کے گروپ سرغنہ سمیت 2 دہشتگرد ہلاک
فتنۃ الخوارج کے ہلاک دہشت گردوں سے بھاری اسلحہ بھی برآمد ہوا، سکیورٹی ذرائعسکیورٹی فورسز نے بنوں کے مغل کوٹ سیکٹر میں کامیاب انٹیلیجنس بیسڈ آپریشن کر کے فتنۃ الخوارج کے دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔سکیورٹی ذرائع کے مطابق...
رواں ہفتے کاروبار کی مالیت 277.87 ارب روپے رہی
فائل فوٹوکراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں رواں ہفتے ہونے والے کاروبار کے اعداد و شمار سامنے آگئے۔پی ایس ایکس 100 انڈیکس ایک ہفتے میں 708 پوائنٹس اضافے سے 163806 پر بند ہوا جب کہ کاروباری ہفتے میں انڈیکس 9883 پوائنٹس...
انسداد دہشتگردی عدالت سے پی ٹی آئی وکلاکے وارنٹ گرفتاری جاری
فائل فوٹواسلام آباد: انسداددہشتگردی عدالت نے تحریک انصاف کے وکلا کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے۔اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت کے جج طاہر عباس سپرا نے کیسز پر سماعت کی۔پی ٹی آئی کے وکلا پر تھانہ رمنا میں دہشتگردی کی...
طالبان کو پاکستان پر حملے کیلئے افغان سرزمین استعمال کرنے والی پراکسیز کو لگام ڈالنی چاہیے: آرمی چیف
افغانستان کے لوگوں پر زور دیتے ہیں کہ وہ دائمی تشدد کے بجائے باہمی سلامتی کا انتخاب کریں، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر۔ فوٹو فائلفیلڈ مارشل سید عاصم منیر نے افغانستان کی عبوری قیادت کو واضح پیغام دیتے ہوئے کہا...
گورنرہاؤس کے زیرانتظام لیجنڈ ٹرسٹ کے فنڈز میں کروڑوں کی مبینہ خورد برد کا انکشاف
گورنر سندھ یا گورنر ہاؤس کو لیجنڈ ٹرسٹ کے کسی مالی معاملے یا چیک پر دستخط کرنے کا اختیار نہیں، لیجنڈ ٹرسٹ کا سیکرٹری، حکومتِ سندھ کا سیکرٹری برائے ثقافت ہوتا ہے: کامران ٹیسوری— فوٹو:فائلسندھ کے فنکاروں کی مالی مدد...
وزیر خزانہ کا پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر فچ سے اظہار تشکر
فوٹو: جیو نیوزواشنگٹن: وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے پاکستان کی کریڈٹ ریٹنگ کو B- کے ساتھ مستحکم آؤٹ لک دینے پر بین الاقوامی ریٹنگ ایجنسی فچ کا شکریہ ادا کیا ہے۔وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے دورہ امریکا کے دوران فچ...
پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب، آرمی چیف مہمان خصوصی
https://www.youtube.com/watch?v=ifgOMEerYQI پاکستان ملٹری اکیڈمی کاکول میں لانگ کورس، ٹیکنیکل کورس، لیڈی کیڈٹ کورس اور اینٹی گریٹڈ کورس مکمل کرنے والوں کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی پروقار تقریب جاری ہے۔پی ایم اے کاکول میں 152 ویں لانگ کورس، 37 ویں ٹیکنیکل گریجویٹ...
خطے کے تمام ممالک کیساتھ اچھے تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں: ترجمان افغان طالبان
فوٹو: فائلترجمان افغان طالبان ذبیح اللہ مجاہد نے کہا ہے وہ خطے اور خطے سے باہر کے تمام ممالک کے ساتھ ایک خود مختار ریاست کے طور پر بہتر تعلقات برقرار رکھنے کے خواہاں ہیں۔ترجمان ذبیح اللہ مجاہد نے افغان میڈیا...












